چمن میں ذکرِ محمدؐ سے یوں بہار آئے – نعتیہ کلام
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 2012ء میں مکرم طاہر محمود احمد صاحب کی ایک نعت شاملِ اشاعت ہے۔ اس نعتیہ کلام میں سے انتخاب پیش ہے: چمن میں ذکرِ محمدؐ سے یوں بہار آئے کہ جیسے پھولوں پہ شبنم سے پھر نکھار آئے ہیں آپؐ جن کو ملا ہے مقامِ محمودی وگرنہ دنیا میں مُرسل تو…
