خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 9؍ستمبر 2005ء

ہر احمدی کو پیش نظر رکھنا چاہئے کہ جو فرائض اللہ تعالیٰ نے مقرر کئے ہیں ان کوادا کرنے کی کوشش کرے۔ اللہ تعالیٰ سے اپنے تعلق کو مضبوط کریں۔ اس معاشرے میں جہاں قدم قدم پر گند اور بے حیائی ہے اپنے آپ کو ا س سے بچائیں۔ خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 2؍ستمبر 2005ء

ہرجلسہ جو جماعت احمدیہ کسی بھی ملک میں منعقد کرتی ہے اس کی کامیابی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی اپنے ماننے والوں کے دلوں میں پاک تبدیلی پیدا کرنے کی خواہش اور فکر اور متضرعانہ اور درد بھری دعاؤں کا ثمرہ ہے اگرجلسہ کے ماحول کی دُوری آپ کو تقویٰ سے دور لے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 26؍ اگست 2005ء

آج ہر احمدی کو حبل اللہ کا صحیح ادراک اور فہم حاصل کرنے کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ صحابہ کی طرح قربانیوں کے معیار قائم کرنا حبل اللہ کو پکڑنا ہے۔ ایک دوسرے کے حقوق ادا کرنا حبل اللہ کو پکڑنا ہے۔ قرآن کریم کے تمام حکموں پرعمل کرنا حبل اللہ کو پکڑنا…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 19؍ اگست 2005ء

اگر اصلاح معاشرہ کے اعلیٰ معیار قائم کرنے ہیں تو اپنے گھر سے اصلاح شروع کرو۔ آنحضرت ﷺ اپنے ماننے والوں کو اعلیٰ اخلاق پرقائم کرنے کے لئے ہمیشہ نرمی،محبت،شفقت سے پُر نصیحت سے کام لیا کرتے تھے۔ صحابہ کی زندگیوں میں جو ا نقلاب پیداہوا وہ آپ کی تعلیم و تربیت اور اس قوت…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 12؍ اگست 2005ء

آنحضرت ﷺکا ہر قول اور فعل تصنّع اور بناوٹ سے پاک تھا۔ آپ ؐ کی زندگی سادگی، مسکینی اور قناعت کا حسین نمونہ تھی۔ اور اسی کی آپ ؐ نے اپنی امّت کو تعلیم دی۔ (قرآن مجید اور احادیث نبویہ کے حوالہ سے آنحضرت ؐ کی سیرت طیبہ سے سادگی،مسکینی اور قناعت پسندی کا دلربا…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 5؍ اگست 2005ء

ہم اسلام کے سفیرہیں۔ اللہ تعالیٰ کی اس تعلیم کے سفیر ہیں جوآنحضرت ﷺپر نازل ہوئی اور اس تعلیم کے سفیر ہیں جو محبتیں بکھیرنے والی ہے نہ کہ نفرت پھیلانے والی۔ اس دفعہ جلسہ پر اللہ کے جو بہت سارے فضل ہوئے ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جماعت کے وسیع…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 29؍جولائی 2005ء

یہ دن اللہ تعالیٰ کے فضلوں کوکھینچنے کے خاص دن ہیں۔ ان دنوں میں دعائیں کریں اور خوب دعائیں کریں۔ (جلسہ سالانہ برطانیہ کے پہلے روزقرآ ن مجید،احادیث نبویہ اور ارشاد ت حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی روشنی میں مہمانوں کے لئے خاص طورپر نہایت اہم اور تاکیدی ہدایات) خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 15؍جولائی 2005ء

امانت،دیانت اور عہد کی پابندی سے متعلق آنحضرتﷺکے ارشادات اور آپ ؐ کی پاکیزہ سیرت کے واقعات کابیان۔ یہ امر ایسا خُلق ہے جس کی آج ہمیں ہر طبقہ میں، ہر ملک میں، ہر قوم میں کسی نہ کسی رنگ میں کمی نظر آتی ہے اور اس کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ آنحضرت ﷺنے امانت…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 08؍جولائی 2005ء

لندن میں مختلف ٹرینوں اور بسوں میں بم دھماکوں کی شدید مذمت۔ ظلم و بربریت کے ان واقعات میں اگر کوئی مسلمان کہلانے والا گروہ یا تنظیم ملوث ہے تو اس نے اسلام اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔ جب بھی کہیں ظلم کا کھیل کھیلا…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ یکم جولائی 2005ء

ہر عہدیدار کوبڑی محنت سے اور ایمانداری سے اور انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے اپنے کام کو سرانجام دینا چاہئے۔ اگر آپ کو خداتعالیٰ کی خاطر خلافت سے محبت ہے تو پھرنظام جماعت جو نظام خلافت کا حصہ ہے اس کی بھی پوری اطاعت کریں۔ نظام خلافت سے تعلق انہیں لوگوں کا ہوگا جو…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 24؍جون 2005ء

اگر اپنے بچوں کو معاشرہ کی گندگیوں اور غلاظتوں میں گرنے سے بچاناہے تو سب سے بڑی کوشش یہی ہے کہ نمازوں میں باقاعدہ کریں جلسے کے ان دنوں میں عبادتوں کے ساتھ ساتھ محبتیں بانٹنے کی بھی ٹریننگ حاصل کریں (کینیڈا اور دوسرے مغربی ملکوں میں شادیوں کے بعد میاں بیوی کے درمیان تلخیاں…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 17؍جون 2005ء

جس مسجد کی بنیاد تقویٰ پر ہے وہی مسجد ایسی ہے جو خدا ئے واحد کی عبادت کرنے والوں کی مسجد کہلاتی ہے۔ جہاں ہر احمدی کو اپنی عبادتوں کے معیار بڑھانے اور اللہ تعالیٰ کے حقوق ادا کرنے کی کوشش میں ترقی کرنی ہوگی وہاں معاشرے کے حقوق ادا کرنے کی طرف بھی توجہ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 10؍جون 2005ء

جماعت احمدیہ کی مساجد کا شمار ان مساجد میں نہیں ہوتا جو وقتی جوش اور جذبے کے تحت بنا دی جاتی ہیں اور صرف مسجدوں کی ظاہری خوبصورتی کی طرف توجہ ہوتی ہے۔ ہماری مساجد کی بنیاد ہی ان دعاؤں کے ساتھ اٹھائی جاتی ہے جو حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ نے خدا کے گھر…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 3؍جون 2005ء

ہراحمدی کی یہ کوشش ہونی چاہئے کہ اپنی مالی قربانیوں کو باقاعدہ رکھے تا کہ ساتھ ساتھ تزکیہ نفس بھی ہوتا رہے مالی سال کے اختتام کے حوالہ سے اپنے لازمی چندہ جات کے وعدوں کو جلد پورا کرنے کی تاکید شادی بیاہ کے موقع پر اسراف سے بچیں اور غریب بچیوں کی امداد کے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 27؍ مئی 2005ء

جب تک ایسی مائیں پیدا ہوتی رہیں گی جن کی گود میں خلافت سے محبت کرنے والے بچے پروان چڑھیں گے اس وقت تک خلافت احمدیہ کو کوئی خطرہ نہیں افریقہ کے حالیہ دورہ میں افراد جماعت کی خلافت سے بے پناہ محبت اور اخلاص و وفا کے ایمان افروز واقعات کا تذکرہ اب احمدیت…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 20؍ مئی 2005ء

توبہ کی تین شرائط ہیں۔(1) اقلاع یعنی خیالات فاسدہ و تصورات بیہودہ کا قلع قمع کرنا۔ (2)ندم۔ یعنی اپنے کئے پر ندامت اور پشیمانی کا اظہار- (3) عزم یعنی آئندہ کے لئے برائیوں کی طرف رجوع نہ کرنے کا مصمّم ارادہ۔ ہر احمدی ہر وقت سچے دل سے استغفار کرتے ہوئے، توبہ کرتے ہوئے خداتعالیٰ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 13؍ مئی 2005ء

جماعت احمدیہ کی فتح اور اس کا غلبہ دنیاوی ہتھیاروں کے ذریعہ سے نہیں ہونا بلکہ یہ نیکیاں اور تقویٰ ہے جو ہماری کامیابی کے ضامن ہیں۔ ہمیشہ دیکھنا چاہئے کہ ہم نے تقویٰ و طہارت میں کہاں تک ترقی کی ہے۔ آپ مجھے پیارے ہیں اس لئے کہ آپ حضرت مسیح موعود علیہ السلام…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 06؍ مئی 2005ء

ہر احمدی کو جو نیکیوں کی تلقین دوسروں کو کرتا ہے خود بھی ان نیکیوں پر عمل کرنا چاہئے۔ اور خاص طور پر جن کے سپرد جماعت کی طرف سے یہ کام ہوتا ہے ان کوتو بہت زیادہ محتاط ہونا چاہئے اور اپنی اصلاح کی طرف توجہ کرتے ہوئے، اللہ تعالیٰ کے حضور جھکتے ہوئے،…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 29؍اپریل 2005ء

ہر احمدی کا فرض بنتاہے کہ وہ نیکیوں میں ترقی کے لئے اپنی عبادتوں کے معیار بلند کرے۔ اللہ تعالیٰ کا قرب پانے کے لئے اور نیکیوں میں ترقی کرنے کے لئے دین کی اشاعت کے لئے حسب توفیق کچھ نہ کچھ ضرور دینا چاہئے۔ دلائل کے ساتھ اسلام کی خوبیاں بتانا اور اسلام کی…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 22؍اپریل 2005ء

جب اللہ تعالیٰ سے تعلق شدید ہو توپھرشجاعت بھی آ جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کے انبیاء کا ایک خُلق بہادری اور شجاعت بھی ہوتاہے۔ آنحضرت ﷺ میں یہ وصف تمام انسانوں سے بلکہ تمام نبیوں سے بھی بڑھ کر تھا۔ (احادیث نبویہ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی جرأت و بہادری اور شجاعت کے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 15؍اپریل 2005ء

مریضوں کی عیادت کرنا بھی خداتعالیٰ کے قرب کو پانے کا ایک ذریعہ ہے لجنہ اماء اللہ، خدام الاحمدیہ اور انصاراللہ کے شعبہ خدمت خلق کومریضوں کی عیادت کے پروگرام بنانے کی نصیحت (مریضوں کی عیادت کے سلسلہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاکیزہ اسوہ اور تیمارداری کے اسلامی آداب کا احادیث نبویہ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 8؍اپریل 2005ء

اللہ تعالیٰ پر توکّل کا حق اس وقت ادا ہوسکتا ہے جب اس پر کامل یقین ہو،اس کی تمام قدرتوں اور اس کی صفات پر مکمل ایمان ہو، اس کے حکموں کی مکمل تعمیل ہو رہی ہو۔ توکّل یہی ہے کہ اسباب جو اللہ تعالیٰ نے کسی امر کے حاصل کرنے کے واسطے مقرر کئے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ یکم اپریل 2005ء

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات میں وہ تمام اخلاق جمع تھے جن کا انسانی سوچ احاطہ کر سکتی ہے (احادیث نبویہ کے حوالہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شکر گزاری کے خلق کا حسین تذکرہ اور اس اسوہ کو اپنانے کی نصیحت) خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 25؍مارچ 2005ء

جب شوریٰ پر مشورے دیں تو صرف اس لئے نہ دیں کہ اپنے علم اور عقل کا اظہار کرنا ہے بلکہ اس لئے دیں کہ ان مشوروں پر عمل کرنے اور کروانے کے لئے ہم خود بھی ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار ہوں گے تبھی تما م دنیا کے نمائندگا ن شوریٰ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 18؍مارچ 2005ء

اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر اور لوگوں کی تکلیفوں کو دور کرنے اور ان کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے جودوسخا کے غیر معمولی شان کے حامل نظارے ہمیں صرف اور صرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں ہی نظر آئیں گے۔ (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ سے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 11؍مارچ 2005ء

حضرت اقدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہایت اعلیٰ مراتب پر فائز ہونے کے باوجود عاجزی و انکساری کے حیرت انگیز نمونے قائم فرمائے۔ (احادیث نبویہ کے حوالہ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عجز وانکسار کے دلربا واقعات کا حسین تذکرہ) خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح…