خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 29؍ جنوری 2010ء
کسی شخص پر خداکا نور نہیں چمک سکتا جب تک آسمان سے وہ نور نازل نہ ہو ۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودؑ کو جہاں آنحضرتﷺ کے روحانی نور سے منور کیا وہاں ظاہری نور بھی عطا فرمایا تا کہ نیک فطرت ہر لحاظ سے اس نور سے فیضیاب ہو سکیں۔ یہ ظاہری نور…