محترمہ حبیب النساء بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 ستمبر 2010ء میں مکرم شیخ ناصر احمد خالد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترمہ حبیب النساء بیگم صاحبہ والدہ مکرم شیخ خورشید احمد صاحب کا ذکر خیرکیا گیا ہے۔ حضرت خان صاحب مولوی فرزند علی صاحب سابق امام مسجد فضل لندن کو محترمہ خدیجہ بصری صاحبہ کے بطن […]

محترمہ بی بی نور جان صاحبہ آف کاٹھگڑھ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اکتوبر 2010ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب نے اپنی دادی محترمہ بی بی نور جان صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت رانا احمد حسن خان صاحبؓ (جنہوں نے 1903ء میں قبول احمدیت کی سعادت پائی تھی) کے ہاں محترمہ بی بی نور جان صاحبہ 1906ء میں کاٹھگڑھ میں پیدا ہوئیں […]

دعا سے جسم کو جاں کو سنوارا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اگست 2010ء میں مکرم مبشر احمد محمود صاحب کا یہ قطعہ شامل اشاعت ہے: دعا سے جسم کو جاں کو سنوارا سر مقتل فقط ربّ کو پکارا ہمارے ایک حرفِ التجا کو ’’ترستا رہ گیا قاتل ہمارا‘‘

مکرم انجینئر شاہین سیف اللہ خانصاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 ستمبر 2010ء میں مکرم چودھری محمد طفیل صاحب کے قلم سے محترم انجینئر شاہین سیف اللہ خان صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو 1945ء میں پیدا ہوئے اور 30 مئی 2009ء کو وفات پاکر بہشتی مقبرہ میں مدفون ہوئے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار 1965ء میں واپڈا میں سینئر […]

روزِ ازل سے ہے یہاں موت و فنا کا سلسلہ – غزل

روزنامہ 30 اگست 2010ء میں مکرمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: روزِ ازل سے ہے یہاں موت و فنا کا سلسلہ سنتے ہیں اس جہاں میں ہے جاری بقا کا سلسلہ دنیا کی ساری نعمتیں سامنے اس کے ہیچ ہیں مولا ہمیں تو […]

ملکہ وکٹوریہ

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ جون 2010ء میں ملکہ وکٹوریہ کا مختصر تعارف مکرم مغفور احمد بلال صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ وکٹوریہ 1819ء میں برطانیہ میں پیدا ہوئیں اور 1837ء میں 18 سال کی عمر میں ہی ملکہ بن گئیں۔ برطانیہ کی تاریخ میں ملکہ وکٹوریہ کا زمانۂ حکومت (63 سال) طویل ترین ہے۔ ملکہ […]

محترم مولوی محمد عبدالکریم صاحب آف لندن

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 ستمبر 2010ء میں مکرم مولانا عطاء المجیب راشد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم مولوی عبدالکریم صاحب آف لندن کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ محترم مولوی صاحب کو مَیں نے سب سے پہلے 60ء کی دہائی میں جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع […]

خلافت سے منور ہوگئی ہے – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ جون۔جولائی 2010ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: خلافت سے منور ہوگئی ہے زمیں جنّت کا منظر ہوگئی ہے خلافت ہی شہادت ہے ہماری صدی اِک جس کے اوپر ہوگئی ہے بہت مسرور ہیں مسرورؔ سے ہم فضائے دل معطر […]

حضرت چودھری غلام حسن صاحبؓ نمبردار سیالکوٹی جٹ باجوہ

الفضل 9ستمبر2010ء میں حضرت چودھری غلام حسن صاحبؓ نمبردار سیالکوٹی جٹ باجوہ ولد چودھری صوبے خان صاحب کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ آپ 1878ء میں بمقام تلونڈی عنایت خاں ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ 1900ء میں بیعت کی سعادت حاصل کی۔ آپؓ بیان فرماتے ہیں کہ جس زمانہ میں، مَیں نے بیعت کی تھی۔ اس […]

جوتی کا تسمہ

ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان نومبر 2010ء میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب اپنے ایک مختصر مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ جماعت احمدیہ برطانیہ کے ایک بزرگ محترم کیپٹن محمد حسین چیمہ صاحب نے اپنا یہ واقعہ سنایا کہ ایک روز وہ اپنے گھر سے لندن مسجد آنے کے لئے روانہ ہوئے تو چند قدم چلنے […]

ہجر کے ہر درد کا درمان ہے رمضان میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍اگست 2010ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی رمضان المبارک کے حوالہ سے نظم شائع ہوئی ہے۔ اس میں سے انتخاب پیش ہے: ہجر کے ہر درد کا درمان ہے رمضان میں قُربِ مولا کس قدر آسان ہے رمضان میں متقّی ہونے کا سب سامان ہے رمضان میں یہ خدا کا […]

ڈاکٹر نورین رشید باجوہ صاحبہ شہید

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ ستمبر 2010ء میں محترمہ ڈاکٹر نورین رشید باجوہ صاحبہ شہید کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے جسے اُن کی ایک سہیلی نے قلمبند کیا ہے۔ اُن کے بارہ میں قبل ازیں ایک مضمون 26؍اگست 2011ء کے الفضل انٹرنیشنل کے اسی کالم میں شامل اشاعت کیا جاچکا ہے۔ محترمہ ڈاکٹر […]

عزیزم محترم ناصر محمود شہید

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ ستمبر 2010ء میں محترمہ ع۔عارف صاحبہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ اپنے بیٹے عزیزم محترم ناصر محمود شہید کا مختصر ذکرخیر کرتی ہیں۔ شہید مرحوم کے بارہ میں قبل ازیں ایک مضمون 25؍اپریل 2014ء کے الفضل انٹرنیشنل کے اسی کالم میں شامل اشاعت کیا جاچکا ہے۔ آپ لکھتی […]

محترم شیخ عمر جاوید صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30 دسمبر 2010ء کی خبر کے مطابق محترم شیخ عمر جاوید صاحب آف مردان کو 23 دسمبر 2010ء کی شام اُس وقت فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا جب آپ اپنی دکان سے گھر واپس آرہے تھے۔ اس سانحہ میں آپ کے والد مکرم شیخ جاوید احمد صاحب اور چچازاد بھائی مکرم شیخ […]

عیدالفطر کے حوالہ سے دو قطعات

الفضل 9ستمبر2010ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کے درج ذیل دو قطعات عیدالفطر کے حوالہ سے شامل اشاعت ہیں۔ گزارش یاد رکھنا کہ یتیموں کو لگانا ہے گلے عرض ہے عید کی چاہت کے طلبگاروں کو اپنی اولاد کی خوشیوں میں مگن اہلِ وطن بھول جانا نہ شہیدوں کے پریواروں کو ان کے بغیر عید […]

محترم محمود احمد شاد صاحب مربی سلسلہ شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اکتوبر 2010ء میں مکرم نوید احمد صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں وہ اپنے والد محترم محمود احمد شاد صاحب مربی سلسلہ کا ذکرخیر کرتے ہیں جو 28 مئی 2010ء کو مسجد بیت النور لاہور میں شہید ہوئے۔ شہید مرحوم کے بارہ میں قبل ازیں 2مئی 2014ء کے شمارہ […]

مکرم ملک مقصود احمد صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اکتوبر 2010ء میں مکرم ملک اطہر احمد صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں وہ اپنے دادا محترم ملک مقصود احمد صاحب سرائے والہ کا ذکرخیر کرتے ہیں جو 28 ؍مئی 2010ء کو مسجد دارالذکر لاہور میں بعمر 80 سال شہید ہوئے۔ محترم ملک مقصود احمد صاحب شہید کے آباؤاجداد […]

یہ کون نیزے پہ اٹھ کر ہنسا ہے مقتل میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2010ء میں مکرمہ ف۔ظہور صاحبہ کی ایک نظم ’’28مئی کے جانثاروں کے نام‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: یہ کون نیزے پہ اٹھ کر ہنسا ہے مقتل میں ہوا کے ہونٹوں پہ لوگو! یہ نام کس کا ہے؟ کھڑے ہیں دونوں جہاں اشک بار، لب بستہ […]

لاہور کے بعض جاں نثاروں کا ذکرخیر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 نومبر 2010ء میں مکرم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں سانحہ لاہور کے بعض شہداء کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ 28 مئی 2010ء کو لاہور میں اپنے بہنوئی محترم محمد اسلم بھروانہ کی شہادت پر مجھے خیال آیا کہ یہاں کا ہر شہید میرا عزیز […]

محترم خلیل احمد صاحب سولنگی شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 دسمبر 2010ء میں مکرم اکبر احمد عدنی صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم خلیل احمد صاحب سولنگی شہید کا ذکرخیر کیا گیا ہے جنہوں نے 28؍مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہادت کا جام پیا۔ محترم خلیل احمد سولنگی صاحب ابن مکرم نصیر احمد صاحب سولنگی کے آباؤ […]

مبارک مبارک یہ رمضاں مبارک – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2010ء میں مکرم سید اسرار احمد توقیرؔ صاحب کے قلم سے ’’رمضان مبارک ‘‘ کے عنوان سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: مبارک مبارک یہ رمضاں مبارک تمہیں رحمتوں کا یہ ساماں مبارک یہ روزہ نہیں ہے دوائی ہے دل کی اسی سے تو […]

امانت و دیانت کے پاکیزہ نمونے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30جولائی 2011ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شائع ہونے والے ایک مضمون میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے صحابہ کی سیرت کی روشنی میں امانت و دیانت کے پاکیزہ نمونے بیان کئے گئے ہیں۔ قرآن کریم انسان کو بااخلاق انسان بناتا ہے اور پھر […]

خلفاء راشدین کے تقویٰ کی شان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4جون 2011ء میں مکرم مظفر احمد درّانی صاحب کے قلم سے خلفاء راشدین کے تقویٰ کے حوالہ سے ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ = حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ آپ کے والد حضرت ابو بکر صدیق ؓ نے اپنے ایک پرانے غلام سے ایک چیزلے کر کھا لی۔ بعد میں […]

نظر نہ پھیریں گے اُس حُسنِ بے مثال سے ہم – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں شہدائے لاہور کی یاد میں مکرم محمد ظفراللہ خان صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نظر نہ پھیریں گے اُس حُسنِ بے مثال سے ہم نہ اُٹھ سکیں گے کبھی سجدۂ وصال سے ہم کیا ہے جس نے ہمارے […]

مکرمہ سلیمہ بیگم صا حبہ (اہلیہ محترم ڈاکٹر عبدالرحمان صدیقی صاحب)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18و 19مئی 2011ء میں مکرمہ امۃالشافی صاحبہ کے قلم سے اپنی پھوپھی اور خوشدامن مکرمہ سلیمہ بیگم صاحبہ اہلیہ محترم ڈاکٹر عبدالرحمان صدیقی صاحب (والدہ محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی شہید) کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 6جولائی 2012ء کے شمارہ کے الفضل ڈائجسٹ میں بھی آپ کے بارہ میں ایک […]

بہادر بیٹا ناصر محمود شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2010ء میں مکرمہ ع۔عارف صاحبہ نے سانحہ لاہور میں شہید ہونے والے اپنے بیٹے مکرم ناصر محمود صاحب کا مختصر ذکرخیر کیا ہے اور شہدائے لاہور کی ربوہ میں تدفین کے موقع پر اہل ربوہ کے جذبات کی منظرکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ لاہور سے لائے […]