روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2010ء میں مکرم ملک سعید احمد رشید صاحب اپنی اہلیہ مکرمہ نعیمہ سعید صاحبہ (بنت مکرم شریف احمد صدیقی صاحب) کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت منشی عبدالرحمن صاحبؓ کپورتھلوی (صحابی از 313) نہایت عبادت گزار اور ولی اللہ بزرگ تھے۔ ’’براہین احمدیہ‘‘ کا مطالعہ کرنے کے بعد قادیان جاکر حضرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 ستمبر 2010ء میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دنیا کی عدالت میں سزا وار ہیں سائیں ہم جرمِ محبت میں گرفتار ہیں سائیں کچھ وہ بھی جفاؤں میں رعائت نہیں کرتے کچھ ہم بھی طبیعت کے وضعدار ہیں سائیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 نومبر 2010ء کی خبر کے مطابق محترم چوہدری محمد صدیق صاحب ایم اے سابق انچارج خلافت لائبریری ربوہ مورخہ 6نومبر 2010ء کو وفات پا گئے۔ آپ محترم چوہدری محمد شریف صاحب مربی سلسلہ بلاد عربیہ و گیمبیا و استاد جامعہ احمدیہ ربوہ کے چھوٹے بھائی تھے۔ آپ دسمبر 1915ء میں موضع […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14ستمبر2010ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عجز و تسلیم کی اور صبر و رضا کی دولت کتنی انمول ہے یہ راہِ ہدیٰ کی دولت اپنی تقدیر پہ نازاں ہیں سبھی اہلِ وفا جن کو حاصل ہوئی اس بزمِ سدا […]
مکرم ڈاکٹر حافظ محمداسحق خلیل صاحب کا ایک مقالہ انگریزی رسالہ ’’ریویو آف ریلیجنز‘‘ اپریل1992 ء میں شائع ہوا تھا۔ اس کا ترجمہ مکرم محمد ادریس چودھری صاحب کے قلم سے ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جون و جولائی 2010ء میں شائع ہوا ہے۔ اسلام کی اوّل ترین صدیوں کا جو چینی ریکارڈ پایا جاتا ہے، اس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 ستمبر 2010ء میں مکرم داؤد احمد عابد صاحب کے مضمون میں سیرالیون کے ایک بزرگ عرب احمدی محترم محمد امین سکائیکے صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ محترم محمد امین سکائیکے صاحب قریباً 1925ء میں سیرالیون میں پیدا ہوئے۔ سات سال کی عمر میں آپ کے والد صاحب نے حصولِ تعلیم […]
’رود کیؔ‘ فارسی زبان کے اوّلین دَور کا شاعر ہے۔ اس کی وجۂ شہرت اس کے وہ اشعار ہیں جو اس نے اپنے بادشاہ کے حضور پیش کئے، جن سے متأثر ہو کر بادشاہ اپنی راجدھانی کو واپسی کے لئے تیار ہوگیا۔ تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ ایک بار مملکت بخارا کا بادشاہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20ستمبر2010ء میں مکرم صوبیدار عبدالمنان دہلوی صاحب (سابق افسر حفاظت خاص) کے قلم سے حضرت سید میر داؤد احمد صاحب کی سیرت پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مکرم سید میر داؤد احمد صاحب مرحوم (پرنسپل جامعۃالمبشرین) نے بڑی بھرپور زندگی گزاری۔ آپ انسانی ہمدردی، خدمت خلق اور محبت وشفقت کا ایک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2010ء میں سانحہ لاہور کے حوالہ سے مکرم مجید قریشی صاحب کی نظم بعنوان ’’پیارے شہیدوں کے نام‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: لہو میں ڈوب کے تم کس اُفق کے پار گئے ہم ایسے کج رَووں کی عاقبت سنوار گئے جو عہد باندھا خلافت […]
امریکہ دریافت کرنے والے عظیم جہازراں کرسٹوفر کولمبس (Christopher Columbus) کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 اگست 2010ء میں شامل اشاعت ہے۔ کرسٹوفر کولمبس 26؍اگست 1451ء کو اٹلی کے شہر جینوا میں پیدا ہوا۔ کولمبس ابھی 16 برس کا ہی تھا کہ وہ پرتگال چلا گیا اور دارالحکومت لزبن میں رہائش […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31دسمبر 2010ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: اُسی رحیم کا ہے مہربان کا جلسہ خدا کا فضل ہے یہ قادیان کا جلسہ پروئے پھرتے ہیں اِک عہد میں محبت کے جدا ہے دنیا سے ان عاشقان کا جلسہ وہ […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ جون و جولائی 2010ء میں مکرم عبدالرحمن فیاض صاحب کے قلم سے ایک تاریخی مضمون شائع ہوا ہے جس میں وادیٔ کشمیرمیں احمدیت کے آغاز کے متعلق بعض معلومات پیش کی گئی ہیں۔ ضلع اننت ناک (اسلام آباد) سرینگر سے 60کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے اور اب تین اضلاع (کو لگام، شوپیان […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اگست 2010ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی نظم بعنوان ’’نہ اُکھڑیں کبھی یہ قدم ساتھیو‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: میں دیتا ہوں تم کو قسم ساتھیو! کہ اب یوں نہ بچھڑیں گے ہم ساتھیو! محبت کا قصہ، وفا کی کہانی لہو سے کریں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 ستمبر 2010ء میں مکرم ضیاء الدین حمید صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت منشی عبدالرحمن صاحب ؓ کپورتھلوی اور آپ کی نسل پر حضرت مسیح موعودؑ اور خلفاء احمدیت کی شفقتوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ حضرت منشی عبدالرحمن صاحبؓ آف کپورتھلہ کا تعلق سراوہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اکتوبر 2010ء میں حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کے اخلاق عالیہ سے متعلق حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب کا ایک مضمون’’مضامین مظہر‘‘ سے منقول ہے۔ اس سے قبل حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی سیرت کے حوالہ سے حضرت شیخ صاحب کا ہی ایک مضمون 12 فروری 1999ء کے الفضل […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اکتوبر 2010ء میں مکرم مظفر منصور صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: وہ شخص جس کے لئے ساری کائنات بنی جب اس کو ڈھونڈنے نکلے تو اپنی بات بنی ہر اِک یقین کی صورت ہر ایک وہم و گماں اسی کی ذات تھی […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے اردو ماہنامہ ’’النور‘‘ دسمبر 2010ء میں مکرمہ طیبہ منصور چیمہ صاحبہ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنی والدہ محترمہ مبارکہ بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم صوفی نذیر احمد صاحب کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ محترمہ مبارکہ بیگم صاحبہ 14جولائی2010ء کو وفات […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 اگست 2010ء کے شمارہ سے تین اقساط میں محترم سید میر محمد احمد صاحب کا ایک طویل مضمون شائع ہوا ہے جس میں جماعت احمدیہ کے اُن ہوائی جہازوں کی مختصر تاریخ بیان کی گئی ہے جو قیام پاکستان کے وقت مختلف خدمات کو بجالانے کے لئے استعمال کئے گئے تھے۔ […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جون و جولائی 2010ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: بندے کلامِ پاک پر ہر دم جھکے ہوئے وردِ درود میں ہیں مسلسل لگے ہوئے ماہ صیام لایا جو گنتی کے چند دن یوں اُڑ رہے ہیں گویا کہ پَر ہوں […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ جولائی 2010ء میں مکرم سید میر محمد احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں آپ لکھتے ہیں کہ 1970ء کے الیکشن کے زمانہ میں مولانا کوثر نیازی صاحب اور جناب مسعود کھدرپوش (جو I.C.S. افسر تھے اور پنجاب گورنمنٹ کے محکمہ اوقاف کے سیکرٹری تھے) کے ساتھ دوستانہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17ستمبر2010ء میں محترم پیر صلاح الدین صاحب کا ایک (غیرمطبوعہ) مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے سسر حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب کی وفات کے موقع پر اپنے جذبات کو قلمبند کرنے کی سعی کی ہے۔ یہ مضمون حضرت میر صاحبؓ کی دختر محترمہ امۃ البصیر شہلا صاحبہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 ستمبر 2010ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اک ہمت سے بیدار ہیں ہم ہر جذبے سے سرشار ہیں ہم ہم بوجھ اٹھانے والے ہیں اس دھرتی کے معمار ہیں ہم تنویر افق پر جس کی ہے اس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4 دسمبر 2010ء میں شامل اشاعت مکرمہ ر۔ن۔ظفر صاحبہ نے اپنے مضمون میں اپنے شوہر محترم مرزا ظفر احمد صاحب شہید کا ذکرخیر کیا ہے جو دارالذکر لاہور میں28مئی 2010ء کو دہشت گردی کے سانحہ میں شہید ہو گئے۔ محترم مرزا ظفر احمد صاحب شہید 14؍اکتوبر 1954ء کو منڈی بہاؤالدین میں محترم […]
رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے مارچ و اپریل 2012ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم شاہد رضوان صاحب نے محترم مرزا ظفر احمد صاحب شہید کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ مکرم مرزا صاحب کی ہر خدمت، فعل، قول،سعی ا ور عمل کا انداز اس حد تک دل کی گہرائی اور سوچوں کی باریکی […]
جماعت احمدیہ جاپان کے رسالہ ’’النور‘‘ اپریل تا جون 2010ء میں مکرم مرزا ظفر احمد صاحب کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترم مرزا ظفر احمد صاحب کے خاندان میں احمدیت آپ کے دادا محترم مرزا نذیر احمد صاحب کے ذریعہ آئی جنہوں نے حضرت مصلح موعودؓ کے دست مبارک پر احمدیت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اگست 2010ء میں مکرم محمد طاہر ندیم صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: اشک کا بحرِ بیکراں دے دے درد کو کوئی تو زباں دے دے زندگی اس پہ رشک کرتی ہے تیری دہلیز پہ جو جاں دے دے تُو تو مالک ہے تُو […]