روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22اکتوبر 2010ء میں مکرم محمد یونس صاحب نے اپنے مضمون میں اپنے والد محترم رشید احمد صاحب کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چوہدری رشید احمد صاحب 1938ء میں پیدا ہوئے۔ پرائمری تک تعلیم حاصل کی۔ آپ کے والد کُل 6 بھائی تھے جن میں سے ایک (یوسف صاحب) احمدی ہوچکے تھے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍نومبر 2010ء میں مکرم مظفر منصور صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: قربان ہر اک قطرۂ خوں ہو بھی تو کم ہے یہ خون شہیداں مرے لشکر کا عَلَم ہے لے جائے گی تنکوں سی بہا کر تمہیں تقدیر اے ظالمو! یہ چشم خلافت […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مارچ 2010ء میں مغفور احمد منیر صاحب کا مرسلہ ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی ایک تحریر کے حوالہ سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے سرخ چھینٹوں کے کشف کو بیان کیا گیا ہے۔ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ نے حضرت میاں عبداللہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 نومبر 2010ء میں مکرم مرزا محمد افضل صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: اشکوں کی اک جھڑی سے مناجات ہو گئی پھر یوں ہوا کہ فضل کی برسات ہو گئی کس سے تصورات میں رہتے ہو ہمکلام ایسے میں کیا کرو گے اگر بات […]
قبولیت دعا کے حوالہ سے ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ فروری 2010ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب نے قبولیتِ دعا کے دو واقعات بیان کئے ہیں۔ ٭ محترم کیپٹن محمد حسین چیمہ صاحب مرحوم نے 1991ء کی ایک مجلس میں بیان کیا کہ ایک روز وہ اپنے گھر (واقع لندن) […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 جنوری 2011ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: چاہت کی یہ رُوداد رقم ہو کے رہے گی اک روز ختم شامِ اَلَم ہو کے رہے گی ہو جائیں گے سب دُور غمِ ہجر کے سائے دیوانوں پہ اب نظرِ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ فروری 2010ء میں مکرم محمدلقمان صاحب کے قلم سے غزوۂ بدر کے تین شہداء کا مختصر تعارف شائع ہوا ہے۔ سن 2 ہجری میں جب ایک ہزار مسلح لشکر کا مقابلہ کرنے کے لئے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم 313 نہتے، غریب اور کمزور لوگ لے کر میدان بدر میں آئے تو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2010ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آہیں جھکڑ بن جاتی ہیں اور آنسو سیلاب ظلم کی بستی ہو جاتی ہے آخر کو غرقاب اجڑے ، بستے شہر یکایک ، ڈوب گئے دیہات مظلوموں کی آنکھ سے شائد ٹپکا […]
حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے نانا جان حضرت ڈاکٹر سید عبدالستار شاہ صاحب کا سلسلہ نسب آٹھویں نویں پشت سے حضرت سید بدرالدین باکھریؒ سے جاملتا ہے جن کا مزار اوچ شریف ضلع بہاول پور میں واقع ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30 ستمبر 2010ء میں آپؒ کا مختصر تعارف مکرم عطاء العلیم شاہد صاحب کے […]
لجنہ اماء اللہ برطانیہ کے رسالہ ’’النصرت‘‘ دسمبر 2010ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی کتب کے مطالعہ کے حوالہ سے مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے ۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: کیا تری تحریر کی تعریف ہو اے کامراں جامۂ انوار میں لپٹا ہوا طرزِ بیاں ہر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30 ستمبر 2010ء میں شامل اشاعت مکرم ملک محمد اکرم طاہر صاحب نے اپنے مضمون میں اپنے والد محترم ملک محمد عبداللہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم ملک محمد عبداللہ صاحب 20؍اگست 1904ء کو سرگودھا کے گاؤں کالرہ میں ایک سنی العقیدہ بریلوی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ والدین کا رجحان عرس، […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ نومبر 2010ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خلافت کے امیں ہم ہیں ، امانت ہم سنبھالیں گے جو نعمت چھن چکی پہلے وہ نعمت ہم سنبھالیں گے خلیفہ کے لبوں سے جو گل و جوہر بکھرتے ہیں بڑے انمول موتی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18اکتوبر 2010ء میں مکرمہ م۔شاہین صاحبہ کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعودؑ کے خاندان کی بعض خواتین کے اخلاق حسنہ کے بے مثال نمونے پیش کئے گئے ہیں۔ ٭ میری والدہ محترمہ رضیہ بیگم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ میں چھوٹی سی تھی جب ہم احمدی ہوئے اور […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جولائی 2010ء میں سانحہ لاہور کے حوالہ سے مکرم سید اسرار احمد توقیر صاحب کی حسب ذیل مختصر نظم شائع ہوئی ہے: ظلم کی انتہا ہے یہ ۔ یہ انتہا نئی نہیں پہلے بھی ہوچکی ہے اک ، یہ کربلا نئی نہیں پہلے بھی ہوچکے شہید پہلے بھی سر قلم ہوئے پھر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اکتوبر 2010ء میں محترمہ سیدہ امۃ القدوس بیگم صاحبہ کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے خاوند محترم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب کے اخلاق حسنہ پر روشنی ڈالی ہے۔ قبل ازیں محترم صاحبزادہ کا ذکرخیر الفضل انٹرنیشنل 9؍مئی 2008ء اور 28 جون 2013ء کے اسی کالم میں کیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2010ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کا شہدائے لاہور کے حوالہ سے کہا گیا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کتنی بدلی سارے گلشن کی فضا؟ کیسے کہوں اُڑ گئی امن و سکوں کی فاختہ، کیسے کہوں بے اماں ہیں سب پرندے کیا ہوا؟ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2010ء میں حضرت منشی صادق حسین صاحب مختار آف اٹاوہ ولد حکیم وارث علی صاحب کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ 11؍اپریل 1889ء کو پیدا ہوئے اور آپؓ کی وفات 6؍اکتوبر 1949ء کو ہوئی۔ رجسٹر بیعت میں آپ کی بیعت 80ویں نمبر پر درج ہے۔ حضرت مسیح موعود ؑ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2010ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دیکھو تو اک انذار ہے موسم کی نظر میں اے کاش کہ یاد آئے خدا خوف و خطر میں زیبا نہیں انسان کو خالق کو بھلا دے حد درجہ خسارہ ہے رعونت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 اکتوبر 2010ء میں مکرم افتخارالحق خان صاحب ایڈووکیٹ کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں قبولیت دعا کے اس اعجازی نشان کو بیان کیا گیا ہے جب اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے درندہ صفت اغواکاروں سے ان کو قریباً 20 روز بعد رہائی عطا فرمائی۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2010ء میں مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہر ایک قطرۂ خوں فصلِ گُل اُگائے گا یہ خون اب کے انوکھا ہی رنگ لائے گا بنے گا باعثِ تزئین گلشنِ احمد لہو شہیدوں کا یوں رائیگاں نہ جائے گا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2010ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خان صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم چودھری عبدالرحیم خان صاحب (رئیس کاٹھگڑھ) کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ محترم چودھری عبدالرحیم خان صاحب 1901ء میں حضرت چوہدری غلام احمد خاںؓ آف کاٹھگڑھ کے ہاں پیدا ہوئے جنہیں حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ نے 1910ء […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 ستمبر 2010ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اللہ ان کے شر اُن پر اُلٹائے گا انشاء اللہ امن کا موسم آئے گا حق کو غالب آنا ہے ہر حالت میں باطل اک نہ اک دن منہ کی کھائے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 ستمبر 2010ء میں مکرم رانا عبدالرزاق صاحب آف کاٹھگڑھ کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں مکرم ماسٹر عطاء اللہ خان صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ محترم ماسٹر عطاء اللہ خان صاحب 1901ء میں کاٹھگڑھ میں حضرت چوہدری خواجہ خان صاحبؓ ولد حضرت چوہدری بلند خان صاحبؓ کے ہاں پیدا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17ستمبر2010ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: زمانے کے حقائق کو نظر کے سامنے لاؤ ادیبو! شاعرو! دانشورو ان سے نہ کتراؤ ہر اک چہرے کے پیچھے ہے جو چہرہ سامنے آئے مرے صورت گرو جو دیکھتے ہو سب کو دکھلاؤ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 ستمبر 2010ء میں پنجند کے پہلے احمدی مکرم صوبیدار ملک محمد خان صاحب کے بارہ میں مکرم ریاض احمد ملک صاحب کا مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ مکرم صوبیدار ملک محمد خان صاحب ولد نور خان صاحب (قوم اعوان) فوج میں ملازم تھے۔ پہلی جنگ عظیم 1914ء میں آپ ترکی (قسطنطنیہ) […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20ستمبر2010ء میں مکرم پروفیسر ڈاکٹر محمد شمیم صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہر طبیعت میں ہے ہیجان خدا خیر کرے آج انساں ہے پریشان خدا خیر کرے میرے اعمال کے خاکے پہ یہ عنوان جچا ہے فقط نام کا ایمان ، خدا خیر […]