مجلس انصاراللہ کا قیام
مجلس انصاراللہ کے 75 سال مکمل ہونے پر اس تنظیم کے ابتدائی حالات اور اس کے مقاصد پر خصوصی مضمون (مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2015ء) اللہ تعالیٰ سورۃالصف میں فرماتا ہے: یٰٓااَیُّھَاالَّذِیْنَ آمَنُوْا کُوْنُوْااَنْصَارَاللہِ کَمَا قَالَ عِیْسَی ابْنُ مَرْیَمَ لِلْحَوَارِیِّیْنَ مَنْ اَنْصَارِیْ اِلَی اللہ۔ قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ نَحْنُ اَنْصَارُاللہِ … اے وہ لوگو جو ایمان…