خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 18؍نومبر2005ء
احمدیوں نے اگر دنیا سے فساد دور کرنا ہے توانہیں آپس کے لین دین اور قرضوں کی ادائیگی احسن طریق پر کرنی چاہئے۔ اور کوئی دھوکہ اور کسی قسم کی بدنیتی ان میں شامل نہیں ہونی چاہئے۔ آج دنیا کو ہر مصیبت،آفت اور پریشانی سے بچانے کے لئے ہر قسم کے اعلیٰ خُلق پرعمل اور…
