حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صحابہ نے اپنے اندر جوتبدیلیاں پیدا کیں اور قربانی کے اعلیٰ نمونے قائم کئے اُن تبدیلیوں کو ہم نے اس زمانے میں جاری رکھنا ہے۔ جماعت احمدیہ ناروے کو مسجد کی تعمیر کے سلسلہ میں اخلاص ووفا کے شاندار نمونے دکھاتے ہوئے بڑھ چڑھ کر مالی قربانیاں کرنے کی […]
ہر احمدی کا فرض ہے کہ تقویٰ کے حصول کے لئے عبادت کرے اور تقویٰ کے حصول کے لئے ہی قرآن کریم پڑھے اور پڑھائے، قرآن کریم کے احکامات پر عمل کرنے والا بنے ہر ایک کو اپنا اپنا جائزہ لینا چاہئے کہ حضرت مسیح موعو دعلیہ السلام کو مان کر کیا روحانی تبدیلی ہم […]
ہر احمدی کو پیش نظر رکھنا چاہئے کہ جو فرائض اللہ تعالیٰ نے مقرر کئے ہیں ان کوادا کرنے کی کوشش کرے۔ اللہ تعالیٰ سے اپنے تعلق کو مضبوط کریں۔ اس معاشرے میں جہاں قدم قدم پر گند اور بے حیائی ہے اپنے آپ کو ا س سے بچائیں۔ خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت […]
ہرجلسہ جو جماعت احمدیہ کسی بھی ملک میں منعقد کرتی ہے اس کی کامیابی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی اپنے ماننے والوں کے دلوں میں پاک تبدیلی پیدا کرنے کی خواہش اور فکر اور متضرعانہ اور درد بھری دعاؤں کا ثمرہ ہے اگرجلسہ کے ماحول کی دُوری آپ کو تقویٰ سے دور لے […]
آج ہر احمدی کو حبل اللہ کا صحیح ادراک اور فہم حاصل کرنے کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ صحابہ کی طرح قربانیوں کے معیار قائم کرنا حبل اللہ کو پکڑنا ہے۔ ایک دوسرے کے حقوق ادا کرنا حبل اللہ کو پکڑنا ہے۔ قرآن کریم کے تمام حکموں پرعمل کرنا حبل اللہ کو پکڑنا […]
اگر اصلاح معاشرہ کے اعلیٰ معیار قائم کرنے ہیں تو اپنے گھر سے اصلاح شروع کرو۔ آنحضرت ﷺ اپنے ماننے والوں کو اعلیٰ اخلاق پرقائم کرنے کے لئے ہمیشہ نرمی،محبت،شفقت سے پُر نصیحت سے کام لیا کرتے تھے۔ صحابہ کی زندگیوں میں جو ا نقلاب پیداہوا وہ آپ کی تعلیم و تربیت اور اس قوت […]
آنحضرت ﷺکا ہر قول اور فعل تصنّع اور بناوٹ سے پاک تھا۔ آپ ؐ کی زندگی سادگی، مسکینی اور قناعت کا حسین نمونہ تھی۔ اور اسی کی آپ ؐ نے اپنی امّت کو تعلیم دی۔ (قرآن مجید اور احادیث نبویہ کے حوالہ سے آنحضرت ؐ کی سیرت طیبہ سے سادگی،مسکینی اور قناعت پسندی کا دلربا […]
ہم اسلام کے سفیرہیں۔ اللہ تعالیٰ کی اس تعلیم کے سفیر ہیں جوآنحضرت ﷺپر نازل ہوئی اور اس تعلیم کے سفیر ہیں جو محبتیں بکھیرنے والی ہے نہ کہ نفرت پھیلانے والی۔ اس دفعہ جلسہ پر اللہ کے جو بہت سارے فضل ہوئے ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جماعت کے وسیع […]
ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون و جولائی 2012ء میں مکرم مبشر احمد صاحب وسیم گورداسپوری کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے : دل مچلنے لگا کیا ہوا اے خدا کس کی رحمت مجھے آج گرما گئی آج بہلا گئی آج تڑپا گئی اور ابرِ کرم مجھ پہ برسا گئی […]
ڈنمارک کے ایک اخبار میں اکتوبر 2005ء کو 11مصوّروں کی بنائی ہوئی 12مسخ شدہ تصاویر ہمارے آقا و مولیٰ سید المطہرین ﷺ کے بارے میں شائع کی گئیں۔ جن کے ذریعہ آنحضور ﷺ اور اسلام پر دو قسم کے اعتراض کئے گئے ۔ ایک یہ کہ اسلام آزادیٔ ضمیر کا قائل نہیں بلکہ بانی ٔ […]
ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون و جولائی 2012ء میں مکرم مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے: محمدؐ رحمۃٌ لِّلْعَالَمِیں ہیں محمدؐ نورِ جانِ مومنیں ہیں محمدؐ سالکِ راہِ مبیں ہیں شہِ ابرار و خَتْمُ الْمُرْسَلِیں ہیں محمد زینتِ عرشِ بریں ہیں محمدؐ سرورِ دنیا […]
صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام (ائمۃ الکفرکے انجام کی روشنی میں)
اللہ تعالیٰ کی جلالی صفات کاظہور اُس کے مامورین کے منکرین و مخالفین کی تباہی و بربادی، ذلّت اور ہلاکت کے ذریعہ ہوتا چلا آیا ہے۔ ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15 تا 22 مارچ 2012ء (مسیح موعودؑ نمبر) میں مکرم سید آفتاب احمد صاحب کی اس حوالے سے ایک تقریر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح […]
تعارف کتاب ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن مسیح موعود نمبر 17 تا 30 مارچ 2020ء) تعارف کتاب ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ (فرخ سلطان محمود) نام کتاب: ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ تصنیف لطیف : حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام ناشر: اسلام انٹر نیشنل پبلیکیشنز، یوکے سن اشاعت: 2018ء UK ضخامت : 140صفحات روس کا عظیم مصنف کاؤنٹ […]
حضرت مسیح موعودؑ کی پاکیزہ زندگی
قرآن کریم کی رُوسے اللہ تعالیٰ کے ماموروں کی سچائی کی بہت بڑی دلیل اُن کی دعویٰ سے پہلے کی پاک زندگی ہے۔ ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں مکرم تنویر احمد تبسم صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل ہے جس میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی پاکیزہ زندگی سے متعلق بعض […]
شفق سمیٹے دھنک لپیٹے بدن میں اُس کے حیات اُتری – نظم
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2012ء میں مکرم طاہر عدیم صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’ہدیہ عقیدت بحضور حضرت مسیح موعود علیہ السلام‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: شفق سمیٹے دھنک لپیٹے بدن میں اُس کے حیات اُتری کہ جیسے ظُلمت میں نُور بن کر زمیں پہ اِک کائنات […]
سلام اُس پر کہ جو جامِ وصالِ یار لایا تھا – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مارچ 2015ء میں مکرم عبدالسلام صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’روحانی مریضوں کا طبیب‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سلام اُس پر کہ جو جامِ وصالِ یار لایا تھا سلام اُس پر کہ جس نے مُردہ رُوحوں کو جِلایا تھا جسے اللہ نے عشقِ محمدؐ کی […]