(مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 28 جولائی 2017ء) انتخاب از ’’مضامین شاکر‘‘ : فرخ سلطان محمود ’’گُل شگفت ‘‘ خلّاقِ اعظم نے مٹی میں کچھ ایسی تاثیررکھی ہے کہ اگرہم ایک ہی جگہ میں مرچ ،کیلا، آم،چنے وغیرہ بودیں توسب کاذائقہ اورتاثیرایک دوسرے سے مختلف ہوگی۔ اسی طرح باغ میں مختلف اقسام […]
(مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 28 جولائی 2017ء) انتخاب از ’’مضامین شاکر‘‘ (فرخ سلطان محمود) قدیم ہندوستان کامحمدیؐ المشرب نبی قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے بیان فرمایاہے: اِنْ مِّنْ اُمَّۃٍ اِلَّا خَلَا فِیْھاَ نَذِیْر۔ یعنی دنیاکی ہرقوم میں کوئی نہ کوئی ڈرانے والاآیاہے۔ لازم تھاکہ ہندوستان میں بھی ایک نہیں بہت […]
(مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 28 جولائی 2017ء) انتخاب از ’’مضامین شاکر‘‘ (فرخ سلطان محمود) تربیّتِ اولاد جُوں جُوں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا زمانہ ہم سے دور ہوتا جارہا ہے نور نبوت کم ہوتا جا رہا ہے۔ قرآن مجید میں آیا ہے کہ اِنَّ الِانْسَانَ لَفِی خُسْرٍ یعنی انسان ہرروزگھاٹے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم فضل الرحمٰن ناصر صاحب کے قلم سے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی دعاؤں کی تاثیرات کے حوالے سے ایک مضمون رقم کیا ہے۔ حضورؑ نے اپنی کتب ’’برکات الدعا‘‘، ’’تریاق القلوب‘‘، ’’براہین احمدیہ جلد پنجم‘‘ اور ’’حقیقۃالوحی‘‘ میں قبولیتِ دعا کے متعدد تجربات کا نہایت تفصیل […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2011ء میں مکرم اویس احمد صاحب نے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے بعض طبّی نسخے ہدیۂ قارئین کئے ہیں: 1۔ مچھلی کی ہڈی گلے میں پھنس جائے تو دہی سرکہ ملاکر پلایا جاوے۔ 2۔ دانت درد کے لیے بارہا آزمایا ہے کہ بوٹی ’’کارابارا‘‘ دانت کے نیچے رکھ کر […]
روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ 21؍مارچ 2013ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی درج ذیل نظم شامل اشاعت ہے: یہ چاہتوں کے صحیفے اُتارتا ہے وہی دلوں میں نقشِ محبت ابھارتا ہے وہی اُسی کے نُور سے ہے زندگی میں حُسن و جمال ہماری زیست کی راہیں اُجالتا ہے وہی وہ اپنے فضلوں سے کرتا ہے باثمر ہم کو […]
آنحضرت ﷺ نے اپنے مسیح و مہدی کا ایک کام کسرصلیب یعنی صلیب کو توڑنے کا بیان فرمایا تھا۔ باالفاظ دیگر دجالی طاقتوں کا مقابلہ کرکے ان پر اسلام کی حقانیت کو ثابت کرنا۔یہ کام جس طرح سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے سرانجام دیا وہ بذات خود آپؑ کے دعویٔ مسیحیت و مہدویت […]
اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے– مارچ و اپریل 2020ء: آج کی دنیا میں امن و امان کے مخدوش حالات، معاشی بے چینی و بدحالی، بڑھتے ہوئے معاشرتی مسائل و مصائب، خوفناک وبائی امراض اور پیچیدہ نفسیاتی و جسمانی تکالیف سے ہم سب آگاہ ہیں۔ اور یہ بھی جانتے ہیں کہ اگر خدا تعالیٰ کا خاص فضل […]
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا جماعت احمدیہ کینیڈا کے جلسہ سالانہ کے موقع پر26؍جون 2005ء بروز اتوار انٹرنیشنل سینٹر ٹورانٹومیں اختتامی خطاب أَشْھَدُ أَنْ لَّا إِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیکَ لَہٗ وَأَشْھَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ۔ أَمَّا بَعْدُ فَأَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ- بِسْمِ […]
لندن میں مختلف ٹرینوں اور بسوں میں بم دھماکوں کی شدید مذمت۔ ظلم و بربریت کے ان واقعات میں اگر کوئی مسلمان کہلانے والا گروہ یا تنظیم ملوث ہے تو اس نے اسلام اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔ جب بھی کہیں ظلم کا کھیل کھیلا […]
ہر عہدیدار کوبڑی محنت سے اور ایمانداری سے اور انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے اپنے کام کو سرانجام دینا چاہئے۔ اگر آپ کو خداتعالیٰ کی خاطر خلافت سے محبت ہے تو پھرنظام جماعت جو نظام خلافت کا حصہ ہے اس کی بھی پوری اطاعت کریں۔ نظام خلافت سے تعلق انہیں لوگوں کا ہوگا جو […]
اگر اپنے بچوں کو معاشرہ کی گندگیوں اور غلاظتوں میں گرنے سے بچاناہے تو سب سے بڑی کوشش یہی ہے کہ نمازوں میں باقاعدہ کریں جلسے کے ان دنوں میں عبادتوں کے ساتھ ساتھ محبتیں بانٹنے کی بھی ٹریننگ حاصل کریں (کینیڈا اور دوسرے مغربی ملکوں میں شادیوں کے بعد میاں بیوی کے درمیان تلخیاں […]
جس مسجد کی بنیاد تقویٰ پر ہے وہی مسجد ایسی ہے جو خدا ئے واحد کی عبادت کرنے والوں کی مسجد کہلاتی ہے۔ جہاں ہر احمدی کو اپنی عبادتوں کے معیار بڑھانے اور اللہ تعالیٰ کے حقوق ادا کرنے کی کوشش میں ترقی کرنی ہوگی وہاں معاشرے کے حقوق ادا کرنے کی طرف بھی توجہ […]
جماعت احمدیہ کی مساجد کا شمار ان مساجد میں نہیں ہوتا جو وقتی جوش اور جذبے کے تحت بنا دی جاتی ہیں اور صرف مسجدوں کی ظاہری خوبصورتی کی طرف توجہ ہوتی ہے۔ ہماری مساجد کی بنیاد ہی ان دعاؤں کے ساتھ اٹھائی جاتی ہے جو حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ نے خدا کے گھر […]
ہراحمدی کی یہ کوشش ہونی چاہئے کہ اپنی مالی قربانیوں کو باقاعدہ رکھے تا کہ ساتھ ساتھ تزکیہ نفس بھی ہوتا رہے مالی سال کے اختتام کے حوالہ سے اپنے لازمی چندہ جات کے وعدوں کو جلد پورا کرنے کی تاکید شادی بیاہ کے موقع پر اسراف سے بچیں اور غریب بچیوں کی امداد کے […]
اشتقاقیات کا مطلب ہے کہ مختلف اشیاء کو مخصوص نام دیے جانے کی وجوہات کیا ہیں۔ اس حوالے سے ایک مختصر معلوماتی مضمون ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں شائع ہوا ہے جس میں چند ممالک کے نام رکھے جانے کا پس منظر بیان کیا گیا ہے۔ افغانستان: یہ سنسکرت زبان کے ایک لفظ Asvakaسے […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ مئی 2012ء میں محترم چودھری محمد علی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: بات سنتے نہ بات کرتے ہو کس قدر احتیاط کرتے ہو سچ کہو! انتظار کس کا ہے صبح کرتے نہ رات کرتے ہو عقل کے بھی ہو زر خرید غلام […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ مولوی محمد انورصاحب ابڑو اور محترمہ جنت خاتون صاحبہ کے صاحبزادے تھے۔ آپ کا تعلق ایک ایسے معروف علمی گھرانہ سے تھا جس کو سندھ میں اپنے علاقے میں تعلیم […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ 1939ء میں فیصل آباد کے ایک گاؤں بہلول پور میں مکرم چودھری بشیر احمد صاحب باجوہ کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابھی آپ آٹھ سال کے تھے کہ والد وفات پاگئے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم زُوّار محمد جُمن کھچی صاحب کے صاحبزادے مکرم دلشاد حسین کھچی صاحب کو جولائی 1993ء میں قبول احمدیت کی توفیق ملی۔ اس سے قبل آپ کٹر شیعہ تھے اور آپ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ مکرم عنایت اللہ صاحب مرحوم آف ڈھونیکے تحصیل وزیرآباد کے صاحبزادے تھے اور ایک نڈر داعی الی اللہ تھے۔ آپ کی دعوت الی اللہ کے نتیجہ میں ہی ’’جنڈیالہ ڈھاب […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ مکرم غلام جیلانی صاحب باجوہ اور مکرمہ امۃالحفیظ صاحبہ کے بیٹے تھے۔ آپ کے خاندان کا تعلق ضلع ساہیوال کے ایک گاؤں سے تھا۔ 1972ء میں والدین کے ہمراہ آپ […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 9؍فروری 2012ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے حوالہ سے مکرم غلام نبی ناظر صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جانِ حق جانِ مصلح موعود شانِ حق شانِ مصلح موعود عاشقانِ نبیؐ کے تاروں میں ماہ تابان مصلح موعود حق شناس و حق […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍فروری 2013ء میں مکرم فرخ سلمانی صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مصلح موعودؓ کی مبارک تحریر کی روشنی میں حضورؓ کی پاکیزہ سیرت کی تصویرکشی کی گئی ہے۔ ذیل میں حضورؓ کے الفاظ میں ہی اختصار کے ساتھ ایسی نصائح پیش کی جارہی ہیں جو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ 18؍فروری 2013ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے حوالہ سے مکرم محمد ابراہیم شاد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: شکر صد شکر دلستاں آیا لِلّٰہ الْحمد مہرباں آیا ہر طرف ہے فضا مسرّت کی آج خوشیوں کا پھر سماں آیا ’مظہر الحق والعلا‘ بے شک […]