خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 19؍دسمبر2003ء
اے ایمان لانے والو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور صادقوں کے ساتھ ہو جاؤ۔ صدق مجسم قرآن شریف ہے اور پیکر صدق آنحضرت ﷺکی ذات مبارک ہے (جھوٹ سے نفرت اور سچائی کاخلق اختیار کرنے کے بارہ میں پرمعارف خطبہ جمعہ) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس…
