روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 دسمبر 2010ء میں مکرم مرزا منور احمد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جو محترم منور احمد صاحب شہید کے ذکرخیر پر مشتمل ہے۔ مکرم منور احمد صاحب اور آپ کے بھائی مکرم انیس احمد صاحب دونوں 28مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید ہوگئے۔ آپ کل چار بھائی اور ایک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 دسمبر 2010ء میں مکرم عطاء القدوس صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ اپنے چھوٹے بھائی محترم عرفان احمد ناصر شہید (عرف مٹھو) کا ذکرخیر کرتے ہیںجو 28 مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید کردیئے گئے۔ محترم عرفان احمد ناصر شہید کی پیدائش دارالذکر سے ملحقہ کوارٹر میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت محترم عبدالمنان ناہیدؔ صاحب کی نظم بعنوان ’’ظلم‘‘ میں سے انتخاب پیش ہے: ہدف گولیوں کے نہتّے نمازی بجز ظلم کے اس کا عنوان کیا ہے مجھے مار کر کیا مٹا دو گے مجھ کو یہ تُو نے تو سوچا ہی نادان کیا ہے ہوں سو جسم، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22ستمبر 2010ء میں مکرم ندیم احمد فرخ صاحب معلم وقف جدید نے ایک مختصر مضمون میں محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب کے اخلاق حسنہ پر روشنی ڈالی ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ محترم ڈاکٹر صاحب میڈیکل کیمپ لگاتے، عام اجلاسات اور اجلاساتِ عاملہ کرواتے اور ضلع بھر کی جماعتوں کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اکتوبر 2010ء میں مکرمہ امۃ المتین بیگ صاحبہ کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے خاوند مکرم مرزا اعجاز احمد بیگ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 28مئی 2010ء کو سانحہ لاہور میں شہید ہوگئے۔ آپ تحریر کرتی ہیں کہ میرے خاوند محترم مرزا اعجاز احمد بیگ صاحب نہایت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍اگست 2010ء میں خلافت کے حوالہ سے مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’سدا بہار شجر ‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: رہتے ہیں ترو تازہ وہی پات شجر کے ہر رُت میں جو ہر حال میں ہوں ساتھ شجر کے دنیا کی کڑی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 ستمبر 2010ء میں مکرم رانا محمد ظفراللہ صاحب مربی سلسلہ کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں پشاور میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں شہید ہونے والے دو احمدی نوجوانوں کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ خاکسار کی تقرری جب ’اچینی پایاں‘ پشاور میں ہوئی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اکتوبر 2010ء میں شائع ہونے والے مکرم زکریا نصراللہ خان صاحب کے مضمون میں مکرم امتیاز احمد صاحب شہید کا ذکرخیر شامل ہے جنہوں نے 28مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں ڈیوٹی دیتے ہوئے شہادت پائی۔ شہید مرحوم گیٹ پر باہر کی طرف حفاظتی ڈیوٹی پر مقرر تھے۔ چنانچہ آپ حملہ کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت مکرم اعظم نوید صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہر آنکھ اشکبار ہے ، ہر دل ہے غمزدہ لاہور میں یہ دردناک سانحہ ہوا گھر میں خدا کے ایک قیامت بپا ہوئی معصوم جانوں پر ہوا اِک ظلم بے بہا ہر سمت جوئے خون […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14ستمبر2010ء کی ایک خبر کے مطابق 8؍ستمبر 2010ء کی دوپہر فیصل آباد میں مکرم نصیر احمد بٹ صاحب ولد مکرم اللہ رکھا بٹ صاحب کو ایک نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کرکے اُس وقت شہید کر دیا جب آپ اپنی پھلوں کی دکان پر گاہکوں کو پھل دے رہے تھے۔ حملہ آور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2010ء میں مکرم بشارت احمد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں مکرم ماسٹر محمد اسلم جنجوعہ صاحب آف سرگودھا کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ محترم ماسٹر محمد اسلم جنجوعہ صاحب ولد مکرم فتح علی جنجوعہ صاحب 8؍اپریل 2010ء کی رات وفات پاگئے۔ آپ بنیادی طور پر سکول ماسٹر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍اگست 2010ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب نے اپنے چھوٹے بھائی مکرم چودھری بشارت احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 23جون 2010ء کو بعمر91سال وفات پاگئے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ محترم چوہدری بشارت احمد صاحب مجھ سے دو سال چھوٹے تھے۔ زندگی بھر غیرمعمولی قربت رہی۔ ہم دونوں سیالکوٹ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 ستمبر 2010ء میں مکرم محمد شفیق صاحب نے اپنے ایک مضمون میں سانحہ لاہور کے دوران مسجد بیت النور میں شہادت پانے والے محترم چودھری محمد احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ پاکستان ایئرفورس کے ریٹائرڈ وارنٹ آفیسر اور آرمامنٹ ٹریڈ کے مایہ ناز اور ہر لحاظ سے آؤٹ سٹینڈنگ ڈپلومہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت، بیٹی کی رخصتی پر کہی جانے والی، مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک دعائیہ نظم سے انتخاب پیش ہے: راحتوں کے حسیں گلستاں میں رہو تم سدا عافیت کے مکاں میں رہو سر پہ رحمت کا سایہ سلامت رہے ساتھ تیرے خدا کی حفاظت رہے بس ہمیشہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6ستمبر 2010ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرمہ خالدہ منورصاحبہ نے اپنے والد محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ جب سے مَیں نے ہوش سنبھالا پیارے اباجان کو دین کی خدمت اور خلافت کی اطاعت میں دن رات دیوانگی کی حد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 نومبر 2010ء میں مکرم عبدالعزیز خان صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ 60ء کی دہائی میں جماعت احمدیہ خوشاب نے سیرۃ النبی ؐ کے سلسلہ میں مرکز سے عالم دین بھجوانے کی درخواست کی تو مرکز نے محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کو بھجوایا جو اُس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اگست 2010ء میں محترم مولانا دوست محمد صاحب شاہد کے بارہ میں مکرم حافظ عبدالحمید صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ جب خاکسار مدرسۃالحفظ کا طالبعلم تھا تو مَیں نے محترم مولانا صاحب کی خدمت میں آٹو گراف بک پیش کی کہ کوئی نصیحت لکھ دیں تو آپ نے یہ شعر لکھا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2010ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی نظم ’’خلافت کا سائباں‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زمیں کی طلب نہ جہاں مانگتے ہیں نہ شہرت، نہ شہر و مکاں مانگتے ہیں حکومت کی خواہش نہ چاہت محل کی نہ دنیا کے سود و زیاں […]
الفضل 9ستمبر2010ء میں مکرمہ ن۔ مبشر صاحبہ نے اپنے مضمون میں مکرم فدا حسین صاحب شہید کا مختصر ذکرخیر کیا ہے جو 28مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید کردیئے گئے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ 28 مئی کو میرے شوہر مکرم میاں مبشر احمد صاحب اور میرے پھوپھی زاد بھائی مکرم فدا حسین […]
الفضل 9ستمبر2010ء میں مکرم محمد انور صاحب کے قلم سے مکرم محمد شاہد صاحب (شہید لاہور) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم محمد شاہد صاحب ابن مکرم محمد شفیع صاحب کا آبائی تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے تھا۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 11جون 2010ء کے خطبہ جمعہ میں شہید مرحوم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت مکرم خوشی محمد شاکر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: تم تھے سجدے میں گریاں خدا کے لئے اک اسی کی وفا اور رضا کے لئے تمہیں مل گیا خُلد میں اک مقام شہیدان لاہور تم پر سلام مبارک شہادت مبارک مقام شہیدو ہمیں آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جون 2010ء کی ایک خبر کے مطابق نارووال میں اپنے گھر کے صحن میں سوئے ہوئے مکرم نعمت اللہ صاحب کو چھریوں سے پے در پے وار کر کے شہید کر دیا گیا۔ان کا بیٹا منصور احمد اپنے والد کو بچانے آیا تو سفاک قاتل نے اسے بھی زخمی کر دیا۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20ستمبر2010ء میں مکرمہ ش۔انجم صاحبہ کے قلم سے حضرت فاطمۃالزھراؓ کی سیرۃ و سوانح پر مشتمل ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت خدیجۃالکبریٰ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی حضرت فاطمۃ الزہر ا ؓ کی کنیت امّ الحسنین تھی کیونکہ آپؓ حضرت امام حسن ؓ اور حضرت […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ستمبر 2010ء میں سانحہ لاہور کے حوالہ سے مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: بھولے گا نہ وہ لمحۂ شورِ قیامت پھٹتا ہے جگر لکھوں جو تفصیلِ شہادت کس کس کا لہو تھا جو سرِ فرشِ عبادت بہتا تھا اٹھائے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2011ء میں مکرم عبدالماجد طاہر صاحب (ایڈیشنل وکیل التبشیر لندن) کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں خلافت احمدیہ کے لئے اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت کے ایمان افروز واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ حضرت اقدس مسیح موعودؑکو اللہ تعالیٰ نے الہاماً یہ بشارت دی تھی کہ میں تیری […]
امریکہ سے 2008ء میں کتاب Al’America شائع ہوئی تھی جسے Jonathan Curiel نے تصنیف کیا تھا۔ مصنف نے امریکہ کے مختلف شہروں کے حوالہ سے بتایا ہے کہ امریکی تہذیب کی جڑیں اسلامی ثقافت و روایت سے کس حد تک جڑی ہوئی ہیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جون 2011ء میں اس کا اردو خلاصہ (از […]