روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 مارچ 2011ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمودالحسن صاحب کے نعتیہ کلام میں سے انتخاب پیش ہے: خُونِ دل آنکھوں میں ہے ، خون جگر آنکھوں میں ہے جانِ من اِک مخزنِ لعل و گہر آنکھوں میں ہے اب تو اُن کے گیسؤ و رُخ سے ہیں آنکھیں فیضیاب اب تو […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے ماہنامہ ’’انصارالدین‘‘ برائے جنوری۔ فروری 2011ء میں فرخ سلطان محمود کے قلم سے مکرم طفیل عامر صاحب کے کلام ’’برفیلی دھوپ‘‘ پر تبصرہ شائع ہوا ہے۔ مختصر بحر میں آپ کا آسان انداز، سادہ زبان اور بے ساختہ پن تو متأثر کُن ہے ہی لیکن مضمون کی گہرائی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2011ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں خلافت احمدیہ کے لئے اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت کے ایمان افروز واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ = زندہ خدا کی قائم کردہ خلافت کی سچائی کا ایک ثبوت یہ بھی ہوتا ہے کہ ماضی میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2011ء میں مکرم اعظم نویدؔ صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’ نذر امام ‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ دلرُبا ، دل نشین چہرہ محبتوں کا امین چہرہ سبھی نگاہوں کا ایک مرکز ہر ایک دل میں مکین چہرہ نظر سے جام و سُبو […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں مکرم عبدالہادی ناصر صاحب نے حضرت حافظ مختار احمد صاحب شاہجہانپوریؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ قبل ازیں آپؓ کا تذکرہ 25جولائی 1997ء، 29جنوری 1999، 28اپریل 2000ء، 17 ستمبر 2004ء اور 21دسمبر 2007ء کے شماروں میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ آپؓ ایک جیّد عالم تھے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 فروری 2011ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو انہوں نے اُس نظارہ سے متأثر ہوکر کہی جب (نو سال کی عمر میں انہوں نے دیکھا کہ) ایک سالانہ جلسہ کے موقع پر بارش کے باوجود ہزاروں افراد کا مجمع دَم سادھے حضرت مصلح موعودؓ […]
زندہ قوموں کی ایک یہ نشانی بھی ہوا کرتی ہے کہ اس کے قلم کار اپنی قوم کی خاطر قربانیاں پیش کرنے والوں کے روشن کردار کو بیان کرنے اور اُن کی پاکیزہ یادوں کو ہمیشہ فزوں تر رکھنے کی کوشش کرتے چلے جاتے ہیں تاکہ آئندہ نسلوں کے لئے قربانیوں کے واقعات اور اُن […]
حضرت سیّد غلام حسین شاہ صاحبؓ بھیرہ ضلع شاہ پور کے رہنے والے تھے۔ 1896ء میں آپ کو وٹرنری کالج لاہور میں داخلہ ملا۔ لیکن کالج کے طلباء اور پروفیسر آپؓ کے شدید معاند ہوگئے۔ ان حالات میں خداتعالیٰ نے اپنی قادرانہ تجلّی اور نصرت کا زبردست نشان ظاہر فرمایا جس کی تفصیل تعلیم الاسلام […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21مارچ 2011ء میں مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’احمدی نو جوانوں سے ‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: احمدیت کے جواں سال عَلم بردارو! ہم نے ہر وادی و کہسار کو سر کرنا ہے یہ بھی دیکھو کہ ہیں کیا آبلہ پائی کے مزے […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری 2011ء میں مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب کے قلم سے صحابہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی قبولیت دعا اور حفاظتِ الٰہی کے ایمان افروز واقعات پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ = 1907ء میں حضرت مسیح موعودؑ نے نوجوانوں کو زندگیاں وقف کرنے کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2011ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم ’’عشق کی ڈور‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عشق و وفا کی ڈور سے خود کو باندھ لیا جب عروہ سے تب سے ہم پر اللہ کے انعام اکرام اترتے ہیں اشکوں کی برسات میں […]
تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے سابق طلباء کی برطانیہ میں قائم ایسوسی ایشن کے آئن لائن ماہنامہ ’’المنار‘‘ مئی 2011ء میں جناب ڈاکٹر سعید اختر درانی صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ یہ مضمون مکرم محمد زکریا ورک صاحب کی کتاب ’’مسلمانوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23اپریل 2011ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے بارھویں صدی ہجری کے مجدّد حضرت احمد سرہندیؒ (مجدّد الف ثانی) کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ سرہند قلعہ کی بنیاد اور آبادی کا آغاز 760ھ کو بتایا جاتا ہے۔ یہ قلعہ بڑی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13جون 2011ء میں محترم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب نے صبر کی سائنسی اور طبّی حکمتوں کے حوالہ سے ایک مضمون قلمبند کیا ہے۔ ٓٓ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اس( مصیبت ) پر صبر کر جو تجھے پہنچے ۔یقینا یہ بہت اہم باتوں میں سے ہے۔(لقمٰن18:) دنیا میں انسان کو مختلف قسم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2011ء میں جامعہ احمدیہ کے حوالہ سے کہی جانے والی ایک طویل نظم بعنوان ’’یہ صبحِ نو کی علامت یہ روشنی کا عَلم‘‘ شائع ہوئی ہے۔ محترم رشید قیصرانی صاحب کی اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ صبحِ نو کی علامت یہ روشنی کا عَلم کرن کرن میں […]
ڈاکٹر عمر احمد صاحب 28مئی 2010ء کو لاہور کی احمدیہ مساجد میں ہونے والی دہشتگردی کے نتیجہ میں شہید ہوئے۔ آپ 13؍جولائی1979ء بروز جمعہ مکرم ڈاکٹر عبدالشکور میاں صاحب سابق صدر حلقہ سمن آباد لاہور کے ہاں پیدا ہوئے۔ مکرم چوہدری عبدالستار صاحب مرحوم سابق صدر سمن آباد آپ کے دادا اور حضرت منشی عبدالعزیز […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں سانحۂ لاہور کے حوالہ سے مکرم حبیب الرحمن ساحر صاحب کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے جو پاکستان کے حکمرانوں کے نام تعریض کے طور پر کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: میرے جسم تم پہ نثار ہوں ، میرے خون […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اکتوبر 2010ء میں مکرم زکریا نصراللہ خانصاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے والد محترم چودھری اعجاز نصراللہ خانصاحب شہید کا ذکرخیر کیا جو 28مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید کردیئے گئے۔ محترم چودھری اعجاز نصراللہ خانصاحب کی عمر 83 برس تھی۔ آپ 6؍ اکتوبر 1927ء کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اگست 2010ء میں مکرمہ صاحبزادی امۃالقدوس بیگم صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب عشق کے مکتب میں پڑھتے ہیں وفاؤں کا نصاب لکھتے رہتے ہیں لہو سے اپنے کچھ رنگین باب کیسی رنگینی لئے ہے اہلِ دل کی ہر کتاب بخت پہ اپنے بہت نازاں ہوا رُودِ چناب اس کے پہلو میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 اکتوبر 2010ء میں مکرمہ ن۔ مبشر صاحبہ نے اپنے مضمون میں اپنے خاوند محترم میاں مبشر احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 28 مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید کردیئے گئے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ 28مئی 2010ء کے ایک ہی دن میں کتنے گھروں کے سائبان اٹھ گئے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جولائی 2010ء میں مکرم محمود الحسن صاحب کی غزل شائع ہوئی ہے۔ اس میں سے انتخاب پیش ہے: اُس شوخ کا گو ہم پہ کرم بھی ہے ستم بھی ہم اہلِ محبت کے لئے شہد ہے سم بھی ہم اہل وفا ہیں اسی امید پہ قائم وا ہو گا کبھی ہم پہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 ستمبر 2010ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب (ایڈیٹر روزنامہ الفضل ربوہ) کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے والد محترم عبدالرشید خان صاحب کا تفصیل سے ذکرخیر کیا ہے۔ محترم عبدالرشید خان صاحب ایک حلیم الطبع فراخ دل، محنتی اور ہمدرد خلائق وجود تھے۔ یہی وجہ تھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اگست 2010ء میں مکرم جمیل الرحمن صاحب کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: سیّد عاشقاں سرور دلبراں تیرے قدموں کے جب سے پڑے ہیں نشاں جادۂ عشق پر ہے بہار جناں جُز ترے کون ہے جان جانان جاں شافع عاصیاں ساقیٔ تشنگاں خاتم […]
یہ سنّت اللہ ہے کہ کسی بھی مامور کے ظہور کے وقت آسمان پر نشانات کا ظہور بھی ہوتا ہے اور ایسا ہی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کے وقت ظہورپذیر ہوتا رہا۔ تاریخ کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش پر بھی ایک دمدار ستارہ ’’ذوالسنین‘‘ آسمانی نشان کے طور پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍دسمبر 2010ء میں شامل اشاعت مکرم ناصر احمد سید صاحب کے کلام بعنوان ’’اک خدا‘‘ میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ثُریا ہے جس کے لئے سرنگوں مسیحا کا اس کو منارہ کہوں زمیں کے کنارے سمٹنے لگے وہ قدموں سے تیرے لپٹنے لگے ہمارا لہو ہار سکتا نہیں کوئی غم ہمیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اکتوبر 2010ء میں مکرم ڈاکٹر سلطان احمد مبشر صاحب نے اپنی والدہ محترمہ سلیمہ اختر صاحبہ (اہلیہ محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب) کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ میری امی 22فروری 1935ء کو معروف شاعر مکرم ماسٹر محمد ابراہیم صاحب شادؔ کے ہاں پیدا ہوئیں جنہوں نے جلسہ سالانہ 1926ء کے موقعہ […]