روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2010ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا مرسلہ ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں دو دانشوروں جناب احسان دانش اور جناب اقبال اخوند کے خودنوشتوں میں حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کے بارے میں پیش کردہ اظہار خیال کو نقل کیا گیا ہے۔ جناب احسان دانش ’’جہان دگر‘‘ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 ستمبر 2010ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: پُرکیف نظاروں کی طرح سامنے آؤ تم چاند ستاروں کی طرح سامنے آؤ ہو جائے زمانہ تیرے کردار سے روشن عظمت کے مناروں کی طرح سامنے آؤ اب ڈوبتی کشتی کے […]
سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی شفقتوں کے بیان میں مکرم میجر (ر) منیر احمد فرخ صاحب کا ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 و 15 دسمبر 2010ء میں شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ میٹرک کے بعد ٹی آئی کالج ربوہ میں داخلہ ملا اور حضرت پرنسپل صاحب کو پہلی نظر دیکھا […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی 2010ء میں مکرم محمد ہادی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خلافت کے پرتَو میں بیٹھے یہاں ستاروں سے آگے کا دیکھا جہاں خلافت نبوت کے منہاج پر خدا کی عنایات کا ہے نشاں عقائد ، معارف ، حقائق ہوئے وجودِ خلافت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 دسمبر 2010ء میں مکرم نصیر احمد انجم صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں اطاعتِ خلافت کی قابل تقلید مثالیں پیش کی گئی ہیں۔ ٭ خلفاء کرام کا اپنا نمونہ تو یہ ہے کہ حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل کے متعلق حضرت مسیح موعودؑنے فرمایا تھا: ’’وہ ہر امر میں میری اس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 اگست 2010ء میں ڈاکٹر محمد عامر خان صاحب کے کلام میں سے انتخاب پیش ہے: دل غم سے چور چور ہے آنکھ اشکبار ہے ہر اک نفس اداس ، فضا سوگوار ہے ردّ عمل کمال ہے ہر احمدی کا آج شدت ہے نہ بغاوت ، نہ چیخ و پکار ہے جو […]
تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے سابق طلباء کی برطانیہ میں قائم ایسوسی ایشن کے آئن لائن ماہنامہ ’’المنار‘‘ مئی 2011ء میں محترم چوہدری محمد علی صاحب کا بیان کردہ ایک واقعہ شامل اشاعت ہے جس سے حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحبؒ کی جرأت اور فراست پر روشنی پڑتی ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2011ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کی ایک نظم ’’یہ سائبان‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ایک تھی گمنام بستی ، ہے انوکھا یہ نشاں گونجتی ہے ساری دنیا میں صدائے قادیاں اس کے کوچے میں مسیحائے زماں کے نقش پا آسماں سے ہے […]
مخالفین خوب شور مچاتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئی دربارہ محمدی بیگم صاحبہ پوری نہیں ہوئی حالانکہ اپنی جزئیات کے لحاظ سے پوری ہونے والی یہ پیشگوئی ایک حیرت انگیز اور ایمان افروز نشان ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 اگست 2010ء میں مکرم محمد اعظم اکسیر صاحب کے قلم سے ایک مضمون شائع […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5اکتوبر 2010ء میں مکرم عبدالجلیل عباد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: دل و جاں جنہوں نے خداوند پہ وارے بہت یاد آئے وہ پیارے ہمارے شہادت کو اپنے گلے سے لگائے چلے جب بہادر تو لب مسکرائے ہماری جو آنکھوں سے پھوٹے ہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب کے ایک مضمون میں بتایا گیا ہے کہ قائداعظم محترم محمد علی جناح صاحب حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کی لیاقت کے قدردان اور آپؓ کی قومی خدمات کے مداح تھے۔ حضرت چوہدری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2010ء میں محترم ثاقب زیروی صاحب کی ایک طویل نظم ’’یاددہانی‘‘ شامل ہے جس میں یوم آزادیٔ پاکستان کی شب ایک محفل رقص و سرود دیکھ کر آپ نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مسرتوں کے ساتھیو تمازتوں کے دوستو ہجومِ درد چھٹ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2010ء میں مکرم رانا محمد اسلم خان صاحب نے قیامِ پاکستان کے بعد ہندوستان میں ایک مہاجر کیمپ کی مشکلات اور دہلی سے بذریعہ ٹرین لاہور تک کے تکلیف دہ سفر کی کہانی بیان کی ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ تریسٹھ سال کا عرصہ ہونے کو آیا ہے لیکن ایسا […]
لجنہ اماء اللہ ناروے کے رسالہ ’’زینب‘‘ اپریل تا جون 2010ء میں مسجد بیت النصر ناروے کی تکمیل کے حوالہ سے مکرمہ عفیفہ نجم صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: بہت سال گزرے دعا میں لگے دعاؤں کا حاصل یہ تعمیر ہے بلند شان والے یہ مینار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اگست 2010ء میں مکرم اسفند یار منیب صاحب کے قلم سے اردو زبان کے ایک بلند پایہ شاعر محترم رشید قیصرانی صاحب کا تعارف اور آپ کے کلام پر تبصرہ شامل اشاعت ہے۔ محترم رشید قیصرانی کا تعلق ڈیرہ غازی خان کے مشہور بلوچ قبیلے قیصرانی کے سردار گھرانے سے تھا۔ آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جولائی 2010ء میں مکرم ملک منیر احمد ریحان صابرؔ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چاند کی روشن کرنوں میں جب اس کا چاند سا مکھڑا ہوگا جانے وہ دیسوں کا راجا ، کیسے دیس میں رہتا ہوگا اس کی یاد بسا کر دل میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اپریل 2010ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعودؑ کی صداقت میں شہب ثاقبہ کے گرنے کی عظیم الشان پیشگوئی کے پورا ہونے کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ جب کسی مامور من اللہ کو مبعوث کیا جاتا ہے تو اس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت مکرم محمد محمود طاہر صاحب کے ایک مضمون میں سانحہ لاہور 28 مئی 2010ء کے حوالہ سے چند ایمان افروز واقعات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ دارالذکر لاہور کا وہ ہال جو 28؍مئی2010ء کو انسانوں کی قربان گاہ کا ایک منظر پیش کر رہا تھا، جہاں درجنوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جولائی 2010ء میں مکرم انصر رضا صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’ایک خادم دین کی دعا‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: خدایا مجھ کو دکھا میری کاوشوں کا ثمر کہ خالی ہاتھ ہی دنیا سے مَیں نہ جاؤں گزر نکلنا راہ میں تیری تھا حکم ، سو مَیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جولائی 2010ء میں مکرم میجر (ر) منیر احمد فرخ صاحب کا ایک طویل مضمون شامل اشاعت ہے جس میں آپ نے اپنی والدہ محترمہ مبارکہ بیگم صاحبہ اہلیہ حضرت مولانا غلام احمد فرخ صاحب اور اپنی تائی محترمہ امۃ الرفیق صاحبہ اہلیہ حضرت مولانا غلام حسین ایاز صاحب کے اُس کردار پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جولائی 2010ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں جس میں شہدائے لاہور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ تاج وفا کا سر پر رکھنا سیج نہیں ہے پھولوں کی رہِ وفا کے شہزادے پر کرتے ہیں سنگباری لوگ کتنے دریا اترے اب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 جون 2010ء میں مکرم شریف احمد بانی صاحب نے اپنے والد محترم میاں محمد صدیق صاحب بانی کی سیرت پر روشنی ڈالی ہے۔ قبل ازیں آپ کا ذکر خیر 13 اکتوبر 1995ء، 2 فروری 1996ء، 4 اپریل 2003ء اور 3ستمبر 2010ء کے شماروں میں اسی کالم کی زینت بن چکا ہے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جولائی 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم انور ندیم علوی صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے۔ اس نظم میں شہدائے لاہور کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ہر طرف ٹوٹتی سانس کی ہچکیاں ، یہ شب و روز گویا سزا ہو گئے نفرتوں کی وہ ظالم چلی آندھیاں ، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 2جون 2010ء میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’ہم وہی لوگ ہیں‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جن کی راہوں میں کانٹے بچھائے گئے جن کے بستے ہوئے گھر جلائے گئے وہ جو ہر دَور میں آزمائے گئے بے گناہ جو لہو میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9 جون 2010ء میں مکرم لئیق احمد ناصر صاحب نے اپنے ماموں مکرم نیاز علی صاحب کا تفصیلی ذکر خیر کیا ہے جنہیں 1947ء میں حفاظت مرکز قادیان کے دوران شہید کردیا گیا تھا۔ چھ فٹ قد کا ایک باریش سجیلانوجوان، اپنے آقا کی آوازپرلبیک کہتا ہوا گھر سے نکلا اور چند […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری فروری 2010ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب نے اپنی ایک نظم میں نئے سال کے آغاز کے حوالہ سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ہو مبارک سالِ نَو ، نوع بشر کے واسطے باعثِ امن و سکوں ہو خشک و تر کے […]