وقت کی اہمیت۔دینی و دنیاوی نقطۂ نگاہ سے
روزنامہ ’الفضل ربوہ ‘‘ 30جولائی 2012ء میں مکرم ندیم احمد فرخ صاحب کا وقت کی اہمیت کے حوالہ سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ وقت ضائع کرنا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے کیونکہ جو وقت گزر جاتا ہے وہ کبھی واپس نہیں آتا۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں اس انسانی خواہش کا ذکر فرماتا…
