اَنصار ڈائجسٹ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ انصارالدین جنوری فروری 2012ء) سائنس کی دنیا میں ہر روز نئی دریافتوں سے عبارت ہوتا ہے لیکن بعض دریافتیں اتنی اہم ہوتی ہیں جو سالہاسال کے پرانے نظریات پر خط تنسیخ پھیرتے ہوئے انسانی شعور کو نئے زاویے عطا کرتی ہیں۔ ایسی ہی ایک اہم دریافت چند ماہ پہلے […]
واقفین زندگی کے ساتھ الٰہی تائیدات و نصرت کے ایمان افروز واقعات (انتخاب: ناصر محمود پاشا) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر دسمبر 2014ء اور جنوری فروری 2015ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل خلافت نمبر 2025ء) انسان اپنی ذات میں جس قدر بھی بلند و بانگ دعوے کرلے وہ تب بھی اُس قادر و مقتدر ہستی […]
جلیل القدر صحابی، ابتدائی واقف زندگی، یورپ میں پہلے مبلغ احمدیت، مجلس انصاراللہ کے صدر حضرت چودھری فتح محمد سیال صاحبؓ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر دسمبر 2014ء) سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مخلص صحابی اور یورپ کے پہلے مبلغ احمدیت حضرت چودھری فتح محمد سیال صاحبؓ 1887ء میں جوڑا کلاں […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کا 32 واں سالانہ اجتماع 2014ء حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا انصار سے پُرمعارف خطاب اور نہایت اہم نصائح۔ سالانہ مجلس شوریٰ، علمی و ورزشی مقابلوں اور رُوح پرور ماحول میں تربیتی و تعلیمی اجلاسات کا انعقاد۔ (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر اکتوبر 2014ء) (رپورٹ: فرخ سلطان محمود) مجلس انصاراللہ برطانیہ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2014ء اور الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 22؍مارچ 2025ء مسیح موعود نمبر2025ء) حاصل مطالعہ فرخ سلطان محمود آج کے کالم میں ’’مضامینِ شاکر‘‘ سے ایک تحریر بھی ہدیۂ قارئین ہے: مسیحؑ بلادِشرقیہ میں جب حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خداتعالیٰ سے خبر پاکر حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کی وفات […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2014ء) ’’نمی کا عکس‘‘ آج ہمارے پیش نظر ایک ایسی شاعرہ کی کتاب ہے جس کے بارہ میں یہ حکایت صادق آتی ہے کہ جوہر کی قدر جوہری ہی جانتا ہے۔ چنانچہ معروف شاعرہ محترمہ امۃالباری ناصر صاحبہ بھی اُن چند خوش نصیب لوگوں میں سے ہیں جن کی سخنوری […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری 2014ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 28؍اکتوبر،4؍نومبر2024ء اور 3مارچ 2025ء) (مبصّر: فرخ سلطان محمود) حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ کے دورِ ہجرت کے نتیجہ میں جماعت احمدیہ کی عالمگیر تاریخ میں کئی نئے ابواب رقم ہوئے۔ ایک طرف پاکستان میں جبروتشدّد کے نئے سلسلوں کا آغاز ہوا جو آج بھی جاری ہیں۔ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر و دسمبر2015ء) سال گزشتہ میں اشاعت کے مراحل طے کرکے ہر طبقۂ فکر میں پسندیدگی کی نظر سے دیکھی جانے والی ایک نہایت خوبصورت کتاب حضرت میر داؤد احمد صاحبؒ کی زندہ و جاوید پاکیزہ سیرت کے حوالے سے مرتّب کی گئی تھی۔ حضرت میر صاحب ؓ بے شمار خوبیوں کے […]
تعارف کتب: ’’خواب سجائے پھرتے ہیں‘‘ اور ’’دستک سے تھکے ہاتھ‘‘ (تبصرہ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر و دسمبر2015ء) 2011ء کے ایک ابتدائی شمارہ میں ہم نے قارئین کی خدمت میں متعدّد ظاہری خوبیوں اور حسنِ خیال سے آراستہ ایک خوبصورت مجموعۂ کلام ’’برفیلی دھوپ‘‘ کا تعارف پیش کیا تھا اور نمونۂ کلام پیش […]
(تعارف و انتخاب: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر2015ء) تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی خوبصورت روایات اور نصابی و غیرنصابی سرگرمیوں کی مسحورکُن یادیں اس زمانہ کے طلبا کے ذہنوں سے کبھی محو نہیں ہوسکتیں جنہوں نے اس کالج کے قومیائے جانے سے قبل وہاں کے شفیق اساتذہ سے کسب فیض کیا […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2015ء) (مرتبہ: عبادہ عبداللطیف) حضرت نبی اکرم ﷺ کا ارشاد ہے کہ ’’ قوی مومن ضعیف مومن سے بہتر ہے اور اللہ تعالیٰ کو زیادہ محبوب ہے‘‘۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مضبوط اعصاب اور اچھی صحت رکھنے والا مومن خدا تعالیٰ اور اس کے بندوں کے […]
مجلس انصاراللہ کے 75 سال مکمل ہونے پر اس تنظیم کے ابتدائی حالات اور اس کے مقاصد پر خصوصی مضمون (مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی اگست 2015ء) اللہ تعالیٰ سورۃالصف میں فرماتا ہے: یٰٓااَیُّھَاالَّذِیْنَ آمَنُوْا کُوْنُوْااَنْصَارَاللہِ کَمَا قَالَ عِیْسَی ابْنُ مَرْیَمَ لِلْحَوَارِیِّیْنَ مَنْ اَنْصَارِیْ اِلَی اللہ۔ قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ نَحْنُ اَنْصَارُاللہِ … اے وہ لوگو جو ایمان […]
تعارف کتاب شمعِ فروزاں (مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2015ء) ضلع گورداسپور کے قصبہ ببّے ہالی میں حضرت حکیم اللہ بخش صاحبؓ مد رّ س ایک معروف متدیّن عالم اور حاذق طبیب تھے جو گردونواح میں بھی بہت عزّ ت و احترام سے دیکھے جا تے تھے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دعویٰ سے […]
(عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2015ء) قرآن کریم کے اعراب اور نقاط کا تاریخی جائزہ سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں کہ: ’’قرآن کریم وہ یقینی اور قطعی کلام الٰہی ہے جس میں انسان کا ایک نقطہ یا ایک شعشہ تک دخل نہیں اور وہ اپنے الفاظ اور معانی کے […]
(مطبوعہ رسالہ ‘‘انصارالدین’’ مارچ؍اپریل 2015ء اور الفضل ڈائجسٹ الفضل انٹرنیشنل مصلح موعود نمبر 2025ء) قریباً اڑھائی صد صفحات میں ‘‘یادحبیب’’ کے نام سے محترم چودھری عبدالعزیز ڈوگر صاحب نے بہت سی ایسی قیمتی روایات اکٹھی کردی ہیں جن کو پڑھنے سے نہ صرف سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی عالی قدر شخصیت کے بعض منفرد پہلو […]
تعارف کتاب (تبصرہ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری 2015ء) آپ کی نظر سے بھی یقینا بعض ایسی کتب گزری ہوں گی جن کی ورق گردانی شروع کی جائے تو دلچسپ مضامین اپنی گرفت سے نکلنے ہی نہیں دیتے اور ایسے میں وقت کے گزرنے کا احساس ہوتا ہے اور نہ ہی کسی قسم […]
(مطبوعہ ’’انصارالدین‘‘ نومبر و دسمبر 2016ء, ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2021ء) قرآن کریم میں سورۃ حدید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اِنَّ الْمُصَّدِّقِیْنَ وَالْمُصَّدِّقَاتِ وَاَقْرَضُوا اللّٰہَ قَرْضًا حَسَنًا یُّضٰعَفُ لَہُمْ وَلَہُمْ اَجْرٌ کَرِیْمٌ(الحدید :19) یقینا صدقہ دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں اوروہ لوگ جنہوں نے اللہ کے لئے اپنے مال میں […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کے 34ویں سالانہ اجتماع 2016ء کا انعقاد خطبہ جمعہ کے ذریعہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی پیغام، علمائے سلسلہ کی تربیتی تقاریر اور معلوماتی پریزنٹیشنز، علمی اور ورزشی مقابلہ جات کا انعقاد، معلوماتی نمائش، (رپورٹ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر 2016ء) خداتعالیٰ کے فضل اور رحم کے ساتھ […]
(مطبوعہ انصارالدین جولائی اگست 2016ء) کرنل ڈگلس … پیلاطوس ثانی (M.W. Douglas, Lt. Col. C.S.I.C.I.E) سید نا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف ڈاکٹر ہنری مارٹن کلارک نے انگریزوں، آریوں اور مسلمانوں کی مدد سے ایک سنگین مقدمٔہ قتل ڈپٹی کمشنر امرتسر مسٹر اے ای مارٹینو کی عدالت میں زیر دفعہ 107 آئی […]
(فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ انصارالدین جولائی اگست 2016ء) حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ نے حضرت میاں عبداللہ سنوری صاحبؓ کے حوالہ سے ایک روایت ’’سیرۃالمہدی‘‘ میں بیان کی ہے۔ فرماتے ہیں کہ غالباً 1884ء کے مئی جون میں رمضان کی 27 تاریخ تھی اور جمعہ کا دن تھا جب حضرت مسیح موعود علیہ السلام […]
سیّدنا حضرت حکیم مولانا نورالدین رضی اللہ عنہ خلیفۃ المسیح الاوّل (عبادہ عبداللطیف۔یوکے) (مطبوعہ انصارالدین مئی جون 2016ء) حضرت حافظ حکیم نورالدین خلیفۃالمسیح الاولؓ 1841ء میں بھیرہ میں پیدا ہوئے۔ آپؓ کا شجرہ نسب 34ویں پشت پر حضرت عمرؓ سے مل جاتا ہے اس لحاظ سے آپؓ قریشی ہاشمی فاروقی تھے۔ آپؓ کل سات بھائی […]
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سب سے بڑے فرزند ارجمند کی سیرۃ و سوانح کے دلکش نقوش حضرت صاحبزادہ مرزا سلطان احمد صاحب (تحقیق: میرانجم پرویز صاحب اور مرتبہ: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ انصارالدین مئی جون 2016ء) حضرت مسیح موعود علیہ السلام ابھی پندرہ سولہ سال کی عمر کے ہی تھے جب آپ […]
نظام وصیت میں شامل ہونے والا پہلا بابرکت وجود حضرت بابا محمد حسن صاحبؓ (ناصر محمود پاشا) (مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2016ء) اگرچہ عملاًپہلی وصیت حضرت نورالدین صاحبؓ ولد اللہ بخش صاحب آف لاہورنے کی تھی لیکن قواعد و ضوابط کے مطابق پہلی وصیت حضرت بابا محمد حسن صاحبؓ اوجلوی کی منظورکی گئی جوکہ 1/5حصہ […]
(مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2016ء) تعارف کتاب (مبصر: فرخ سلطان محمود) زمین پر آباد کسی بھی مخصوص علاقہ کے باسی اپنی ایک خاص (مقامی) زبان کے حامل ہوتے ہیں۔ چنانچہ دنیا کے مختلف حصّوں میں زبانوں کے اشتراک یا تفریق کی بنیاد پر بھی علاقائی تقسیم یا قوموں اور خطّوں کی آزادی عمل میں آتی […]
تعارف کتاب (تبصرہ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ انصارالدین جنوری فروری 2016ء) اس عالمِ رنگ و بو میں حُسنِ ازل کے ساتھ عشق حقیقی کی بے شمار داستانیں رقم ہوئیں۔ انہی میں سے (رونگٹے کھڑی کردینے والی) ایک وہ داستان بھی ہے جو عرب کے تپتے ہوئے صحراؤں میں ننگے بدن گھسیٹے جانے والے حضرت بلالؓ بن […]
جماعت احمدیہ برطانیہ کی مجلس صحت کے زیراہتمام نویں T20 انٹرنیشنل مسرور کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ کی تقریبِ عشائیہ میں بابرکت شمولیت نیز فائنل میچ کے دوران تشریف آوری اور کھلاڑیوں میں انعامات کی تقسیم کینیڈا کی ٹیم نے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے ٹرافی حاصل […]