اسلام آباد(ٹلفورڈ) میں مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے سالانہ اجتماع کا کامیاب و بابرکت انعقاد۔ علمی وورزشی مقابلہ جات اور مختلف موضوعات پر اہم تقاریر۔ سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی اجلاس سے خطاب جماعتی ترقی کے لئے خدام کی بہترین تربیت اور ان کا فعال ہونا اور ان […]
یہ مسجد اس علاقہ میں امن ، رواداری ،باہمی افہام وتفہیم اور روشنی کے مینار کی علامت بنے گی۔ امن کے قیام اور محبت کے فروغ کے لئے ہمارے دلوں سے صرف محبت اور پیارہی پھوٹے گا۔ مسجد ناصر ہارٹلے پول(برطانیہ) کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب […]
تعارف و تبصرہ۔۔۔ (ناصر پاشا۔لندن) سہ ماہی’’ ھوالشافی‘‘ لندن (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 24 جولائی 2009ء) کچھ عرصہ پہلے تک جرمنی سے ایک رسالہ ’’ھوالشافی‘‘ کے نام سے وقتاً فوقتاً شائع کیا جاتا تھا تاہم بعد ازاں مختلف وجوہات کی بناء پر اس کا سلسلہ جاری نہ رہ سکا۔ اب پانچ سال کے وقفہ کے […]
مجلس صحت برطانیہ کے زیراہتمام پہلے انٹرنیشنل مسرور کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد (رپورٹ: محمود احمد ملک۔ انچارج مرکزی شعبہ کمپیوٹر لندن) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 3 جولائی 2009ء) ہم جانتے ہیں کہ روحانی صحت کا جسمانی صحت کے ساتھ براہ راست ایک گہرا تعلق ہے۔ چنانچہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث […]
سالانہ اجتماع مجلس انصاراللہ برطانیہ 2010ء کا کامیاب انعقاد سیدنا حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ کی بابرکت شمولیت ۔ تقسیم ا نعامات اور اختتامی خطاب (مختلف علمی وورزشی مقابلہ جات ۔ باربی کیو۔ تربیت اولاد فورم، وصیت فورم اور مختلف ابتلاؤں اور ان کے نتیجہ میں جماعت پر نازل ہونے والے افضال الٰہی کا تذکرہ) […]
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سب سے بڑے فرزند ارجمند حضرت صاحبزادہ مرزا سلطان احمد صاحب کی سیرۃ و سوانح کے دلکش نقوش روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے 14؍جون 2008ء سے 26؍جون 2008ء کے شماروں میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سب سے بڑے فرزند ارجمند حضرت صاحبزادہ مرزا سلطان […]
خلافت احمدیہ اور ہمارے فرائض سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے نہایت پُرمعارف ارشادات سے انتخاب (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 6 مئی، 13مئی، 20مئی اور 27مئی 2011ء) (مرتبہ: محمود احمد ملک، انچارج مرکزی شعبہ کمپیوٹر لندن) سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے دورِ خلافت […]
جماعت احمدیہ برطانیہ کے قیام کی سو سالہ تقریبات کے حوالہ سے مجلس انصاراللہ برطانیہ کا شجرکاری کا منفرد پروگرام قریباً دو صد افراد نے موسلادھار بارش کی پروا کئے بغیر صرف ایک ہی دن میں دس ہزار پودے لگائے (رپورٹ مع تصویر : عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 28 جون 2013ء) جماعت احمدیہ برطانیہ […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کا 32 واں سالانہ اجتماع 2014ء حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا انصار سے پُرمعارف خطاب اور نہایت اہم نصائح سالانہ مجلس شوریٰ، علمی و ورزشی مقابلوں اور رُوح پرور ماحول میں تربیتی و تعلیمی اجلاسات کا انعقاد (رپورٹ: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 5 دسمبر 2014ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کا […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کی سالانہ چیریٹی واک کا کامیاب انعقاد 1985ء سے اب تک28 سالانہ چیریٹی واکس کے ذریعہ لاکھوں پاؤنڈ کی رقم تقسیم کی جاچکی ہے (رپورٹ : ناصر پاشا) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل یکم اگست 2014ء) اسلام کی تعلیمات میں بنی نوع انسان کی خدمت کو بہت بلند مقام دیا گیا ہے اور قرآن کریم […]
تعارف کتاب ’’نمی کا عکس‘‘ نام کتاب: ’’نمی کا عکس‘‘ مصنفہ: امۃالباری ناصر صاحبہ ناشر: لجنہ اماء اللہ ضلع کراچی (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 29 اگست 2014ء) آج ہمارے پیش نظر ایک ایسی شاعرہ کی کتاب ہے جس کے بارہ میں یہ حکایت صادق آتی ہے کہ جوہر کی قدر جوہری ہی جانتا ہے۔ چنانچہ معروف […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن، 21 فروری 2014ء) (مطبوعہ رسالہ احمدیہ گزٹ کینیڈا، اپریل 2014ء) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے، مئی جون 2013ء- از فرخ سلطان محمود) تعارف کتب خصوصی کمیٹی میں کیا گزری؟ تعارف: محمود احمد ملک- مدیر رسالہ انصارالدین یوکے نام کتاب: ’’خصوصی کمیٹی میں کیا گزری؟‘‘ زبان: اردو مصنف: مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد […]
ہیومینٹی فرسٹ کی دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس 2015ء کا کامیاب انعقاد۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ للہ تعالیٰ کا انسانی ہمدردی کی نصائح پر مبنی خطاب (رپورٹ مرتبہ: ناصر محمود پاشا) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 13 مارچ 2015ء) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 6اپریل 2015ء) امسال 24 و 25 جنوری 2015ء بروز ہفتہ و اتوار ہیومینٹی فرسٹ نے مسجد […]
جماعت احمدیہ برطانیہ کے زیرانتظام منعقد ہونے والے واقفاتِ نَو اور واقفینِ نَو کے سالانہ اجتماعات کا انعقاد ہر دو اجتماعات میں حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی بنفس نفیس شمولیت اور اختتامی خطابات میں واقفاتِ نَو اور واقفینِ نَو کے لئے نہایت اہم اور زرّیں ہدایات (رپورٹ : ناصر محمود […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 3 اپریل 2015ء) ’پَین افریقن احمدیہ مسلم ایسوسی ایشن یوکے‘ کے نیوز لیٹر کا تعارف “Pan-African News” برّاعظم افریقہ میں احمدیت کا سورج طلوع ہوئے قریباً ایک صدی بیت جانے کو ہے۔احمدیت کا بیج افریقی ممالک میں جس سرعت سے پھیلا اور نہ صرف مشرقی افریقہ کے تمام ممالک اور مغربی افریقہ […]
تعارف کتب (فرخ سلطان محمود) نام کتاب: ارضِ بلال۔ میری یادیں مصنّف: منور احمد خورشید (واقف زندگی) سن اشاعت: 2015ء ملنے کا پتہ: 37 Heyford Road, Mitcham, London, U.K. (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 8 جنوری 2016ء) یہ ایک ایسے داعی الی اللہ اور مبلغ اسلام و احمدیت کے قلم سے نکلنے والے ایمان افروز واقعات کا […]
اداریہ (ہفت روزہ الفضل انٹرنیشنل لندن 6 دسمبر 1996ء) ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ کی صدسالہ جوبلی کا سال 1996ء 1896ء میں سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ادیانِ عالَم پر اسلام کی برتری اور دنیابھر کی الہامی کتب پر قرآن کریم کی عظمت ثابت کرنے کے لئے ایک مضمون رقم فرمایا تھا […]
(مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلد سال 1998ء، شمارہ نمبر2) (تحریر : ناصرمحمود پاشا) کسی چائے کے رسیا کو اگر کبھی صبح کی چائے نہ ملے تو اس کی بے تابی کی کیفیت کیا ہوتی ہے؟! اس کا احساس گزشتہ دنوں ہمیں اس وقت ہوا جب ہمارے آبائی قصبے کے آخری ہوٹل نے بھی (ناقابل اصلاح) نادہندہ […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کے 34ویں سالانہ اجتماع 2016ء کا انعقاد خطبہ جمعہ کے ذریعہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی پیغام، علمائے سلسلہ کی تربیتی تقاریر اور معلوماتی پریزنٹیشنز، علمی اور ورزشی مقابلہ جات کا انعقاد، معلوماتی نمائش اور مختلف شعبہ جات کے رابطہ سٹالز (رپورٹ: فرخ سلطان محمود۔ ناظم رپورٹنگ) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل […]
مجلس صحت جماعت احمدیہ برطانیہ کے تحت آٹھویں انٹر نیشنل مسرور کرکٹ ٹورنامنٹ 2016ء کا انعقاد (رپورٹ: محمود احمد ملک۔ سیکرٹری میڈیا رپورٹس) (مطبوعہ احمدیہ گزٹ کینیڈا دسمبر 2016ء اور الفضل ربوہ 16 اگست 2016ء) (الفضل انٹرنیشنل 26 اگست 2016ء) جماعت احمدیہ میں صد سالہ خلافت جوبلی کی برکات میں سے ایک یہ بھی تھی کہ […]
دانتوں کی محرومی سے یادداشت میں کمی – جدید تحقیق کی روشنی میں مرتّبہ: فرخ سلطان محمود برطانوی ماہرین کو معلوم ہوا ہے کہ دانتوں سے محرومی کا یادداشت میں کمی سے گہرا تعلق ہے۔ چنانچہ بتایا گیا ہے کہ دانتوں سے محرومی کے علاوہ مسوڑھوں کی بیماریوں کی صورت میں بھی مسوڑھوں کے دماغ […]
دارچینی کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ایک طبی رپورٹ کے مطابق دار چینی حیرت انگیز طبی فوائد کی حامل ہے اور اس کا استعمال کئی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ دار چینی کے فوائد پر کی گئی تحقیقات کے مطابق روزانہ شہد کے ساتھ ایک چمچہ دار […]
مچھلی کھانے کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے جریدہ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بعض اقسام کی مچھلیوں میں پائے جانے والے اومیگا 3 فیٹی ایسڈز بچوں میں پیدا ہونے والی ٹائپ وَن ذیابیطس کے خدشے کو 55فیصد تک کم […]
آدھے سر میں درد کے علاج کا آلہ – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ایک ایسا آلہ ایجاد کیا گیا ہے جس کے ذریعے آدھے سر میں درد یا مائیگرین سے چھٹکارہ مل سکے گا تاہم محققین کا کہنا ہے کہ درد کو شروع ہونے سے پہلے ختم کر سکنے والے اس […]
چھاتی کے ایکسرے سے کینسر کا خطرہ – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) تحقیق کے مطابق ایکسرے ان خواتین میں چھاتی کے سرطان کا خطرہ بڑھا دیتا ہے جن میں اس کے امکانات مخصوص جینر کی وجہ سے زیادہ ہوں۔ سولہ سو خواتین پر کی گئی اس تحقیق کے نتیجے میں یہ […]
نیند میں کمی سے ذیابیطس اور بلڈپریشر کا خدشہ – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ایک طبی تحقیق کے مطابق موٹے افراد میں نیند نہ آنے کے مسائل انہیں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا کرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔ جبکہ دُبلے افراد بھی اس بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں لیکن اُن […]