محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب
محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب 26؍اپریل 1920ء کو ٹورکی (انگلستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد اور دادا دونوں ڈاکٹر تھے جبکہ نانا ایڈمرل تھے۔ آپ کی ایک خالہ چالیس سال تک چین میں بطور مشنری کام کرتی رہی تھیں۔ عدم دلچسپی کے باعث آپ سولہ سال کی عمر میں تعلیم کو خیرباد کہہ کر…
