(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کی مدح میں مکرم عبیداللہ علیم صاحب مرحوم کا قصیدہ شامل ہے۔ مرحوم کی اہلیہ محترمہ کی طرف سے ارسال کیا جانے والا یہ قصیدہ اس نوٹ کے ساتھ شائع ہوا ہے کہ مرحوم علیم صاحب کی یہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں پیشگوئی مصلح موعود کے حوالے سے مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس خوبصورت نظم میں سے ایک انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مسیحِ خدا کو ملی یہ بشارت مقدّر ہے تیرے لیے ایک نعمت عطا ہوگا فرزندِ دلبند […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کے ’’دل کا حلیم‘‘ ہونے کے بارے میں مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، جنوری فروری 2013ء میں مکرم راجہ برہان احمد طالع صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کی ’’پیشگوئی مصلح موعود‘‘ کے پورا ہونے کے حوالے سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مصلح موعود نے دعویٰ کیا جمعہ کے دن اور جماعت نے بھی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں مکرم قاضی محمداکمل صاحب کی ’’پیشگوئی مصلح موعود‘‘ کے پورا ہونے کے حوالے سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: پھر بہار آئی ، خدا کی بات ، پھر پوری ہوئی بارگاہِ حُسن میں […]
تعارف کتاب حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ عنہ کی خودنوشت سوانح حیات ’’تحدیث نعمت‘‘ کا تعارف (قسط اول) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن ۱۲ و ۱۹ فروری ۲۰۲۱ء) انسان نے جب سے اظہارِ خیالات کا ہنر پایا ہے تب سے ہی اپنی قلبی کیفیات اور پیش آمدہ واقعات کو محفوظ کرنے کا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍فروری 2013ء میں مکرم انور احمد مبشر صاحب نے اپنے دادا محترم میاں محمد عبداللہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم میاں محمد عبداللہ صاحب کی ولادت 1870ء میں ہوئی۔آپ نے1930ء میں خود احمدیت قبول کی اور پھر تبلیغ کے ذریعے اپنے گاؤں مرل […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍فروری 2013ء میں مکرم چوہدری محمد ابراہیم صاحب کے قلم سے مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب کی یاد میں ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ 1947ء میں تقسیمِ ہند کے بعد سیدنا حضرت مصلح موعودؑ نے جماعت احمدیہ غوث گڑھ ریاست پٹیالہ کو […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی 2012ء میں مکرم الحاج ڈاکٹر ملک نسیم اللہ خان صاحب کے قلم سے سرخ چیونٹیوں کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ سرخ چیونٹیوں کی ایک کالونی عموماً بارہ ہزار چیونٹیوں پر مشتمل ہوتی ہے جن میں صرف ایک ملکہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5؍فروری 2021ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن مارچ اپریل اور مئی جون 2013ء میں جلسہ سالانہ قادیان 2012ء کے موقع پر مکرم ڈاکٹر سلطان احمد مبشر صاحب کی تقریر شائع ہوئی ہے جس کا پہلا حصہ جو حضرت عبدالرحمٰن بن عوفؓ کی سیرت سے متعلق تھا گزشتہ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29؍جنوری 2021ء) رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن مارچ اپریل اور مئی جون 2013ء میں جلسہ سالانہ قادیان 2012ء کے موقع پر مکرم ڈاکٹر سلطان احمد مبشر صاحب کی تقریر شائع ہوئی ہے جس میں آنحضرت ﷺ کے ایک صحابی حضرت عبدالرحمٰن بن عوفؓ اور حضرت مسیح موعودؑ کے ایک صحابی حضرت […]
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ ھَدَیْتَنَا وَھَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْکَ رَحْمَۃً۔ اِنَّکَ اَنْتَ الْوَھَّاب کی دعاہمیشہ ہر احمدی کا روزمرہ کا معمول ہونا چاہئے۔ جب انسان یہ دعا کرتا ہے تو ہر وقت ایک کوشش کے ساتھ راستے کی ٹھوکروں سے بچنے کی کوشش بھی کرنی ہوگی۔ حضر ت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام […]
بچوں کو قرۃالعین بنانے کے لئے ماں باپ کو اپنی اصلاح بھی کرنی ہوگی اور اپنے نمونے بھی قائم کرنے ہوں گے۔اگر گھریلو سطح پر بھی میاں بیوی تقویٰ کی راہوں پر قدم نہیں ما ر رہے تو اولاد کے حق میں اپنی دعاؤں کی قبولیت کے نشان کس طرح دیکھ سکتے ہیں۔ پھر اگر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍جنوری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جنوری 2013ء میں مکرم کیپٹن (ر) محمد ایوب صاحب نے اپنے والد محترم چودھری محمد یعقوب کُلّاصاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 21؍اکتوبر 2011ء بروز جمعۃ المبارک بعمر 80 سال وفات پاکر اپنے آبائی قبرستان میں مدفون ہوئے۔ مکرم چودھری محمد یعقوب کُلّاصاحب 1931ء […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍جنوری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جنوری 2013ء میں مکرمہ ش۔ جہاں صاحبہ نے 28؍ مئی 2010ء کو سانحہ لاہور میں جام شہادت نوش کرنے والے اپنے والد مکرم محمد اسلم بھروانہ صاحب اور پھوپھی زاد بھائی مکرم سجاد اظہر بھروانہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مضمون نگار اپنے پھوپھی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍جنوری 2021ء) نظام شمسی کا آٹھواں سیارہ نیپچون ہے جو یورینس سے مشابہت کی وجہ سے اس کا جڑواں بھی کہلاتا ہے۔ اگرچہ یہ نظام شمسی کا سب سے بڑا دیوقامت گیسی سیارہ ہے لیکن بہت زیادہ دُور ہونے کی وجہ سے رات کے وقت آسمان پر بمشکل دکھائی […]
ہمیں اللہ تعالیٰ کا اس بات پر شکر ادا کرنا چاہئے کہ دنیائے احمدیت میں مسجدوں کی تعمیر کی طرف جو توجہ ہو رہی ہے اس میں UK والے بھی حصہ دار بن رہے ہیں۔ ہم نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بیعت میں آکر اپنوں کو بھی اور غیروں کو بھی اپنے […]
موجودہ عالمی معاشی بحران کی اصل وجہ سب قدرتوں کے ما لک اور رزّاق خدا کو حقیقی طورپر نہ ماننا یا ماننے کاحق ادا نہ کرناہے۔ آج مسلمان ممالک بھی دنیا کے معاشی نظام کی طرف چل پڑے ہیں بجائے اس کے کہ اس سے رہنمائی لیتے جو خداتعالیٰ نے قرآن کریم میں ان کو […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15؍جنوری 2021ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن جولائی اگست 2013ء میں مکرم طارق حیات صاحب کے قلم سے تاریخی شہر نصیبینؔ کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ نصیبین کو قدیم نقشوں میں Nisibis اور آجکل Nusaybinکے ہجوں سے دکھایا جاتا ہے۔ ترکی کا یہ شہر شام کے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 15؍جنوری 2021ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جولائی 2012ء میں شائع ہونے والی ایک غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے- اگر شاعر کا نام آپ کو معلوم ہو تو براہ کرم مطلع فرمائیں: مَیں تنہا ہوں سہارے ڈھونڈتی ہوں مَیں دن میں کیوں ستارے ڈھونڈتی ہوں! کوئی بے لَوث شفقت […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍فروری 2013ء میں مکرم قریشی داؤد احمد صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے محترم حافظ احمد جبرئیل سعید صاحب مربی سلسلہ آف گھانا کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ خاکسار کو گھانا میں مکرم حافظ صاحب کے ساتھ کام کرنے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2021ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں شامل جناب ناصر راجپوت صاحب کے نمونہ کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم کو مٹانا بس میں تمہارے رہا نہیں مقتل حیاتِ عشق […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍جنوری 2021ء) نظام شمسی کا چوتھا سیارہ مریخ ہے جس کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون عزیزم شیخ مدثر احمد کے قلم سے ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی 2012ء میں شائع ہوا ہے۔ کرۂ ارض سے کم از کم 55 ملین کلومیٹر دور اور سورج سے قریباً 228 ملین […]
حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام پر اللہ تعالیٰ نے اپنے فضلوں کی جو بارش برسائی وہ اللہ تعالیٰ کے وعدوں کے مطابق ہمیشہ برسنے والی بارش ہے۔ اللہ تعالیٰ آج آپ کی وفات کے سو سال گزرنے کے بعد بھی اپنے فضلوں سے ہر آن آپ کی جماعت کو نو از رہا ہے اور انشاء […]
اللہ تعالیٰ نے جماعت احمدیہ پر اپنے فضل کی بارش کا ایک قطرہ آج اس مسجد کی صورت میں ہم پر گرایاہے۔ احمدی مسلم خواتین کی 1لاکھ یورو (19کروڑ روپے) کی عظیم الشان مالی قربانیوں سے برلن(جرمنی) میں تعمیر ہونے والی پہلی احمد یہ مسجد ’’مسجد خدیجہ‘‘ کا مبارک افتتاح۔ ابتدائی مبلغین اور خواتین کی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم جنوری 2021ء) رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن مئی و جون 2012ء میں حضرت ابوعبیدہ بن الجراحؓ کی سیرت و سوانح پر مبنی ایک مضمون مکرم داؤد احمد عابد صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں آپؓ کا مختصر ذکرخیر 8؍اکتوبر 1999ء کے اخبار میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ […]