جلسہ سالانہ برطانیہ 2007ء کے دوسرے روز سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا خطاب
2006-2007ء میں جماعت احمدیہ عالمگیرپر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا ایمان افروز تذکرہ 1984ء کے بعد سے 2007ء تک کے 23سال کے عرصہ میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے 98نئے مما لک میں جماعت احمدیہ کا نفوذ ہوا اس سال چار نئے ممالک گوادے لوپ،سینٹ مارٹن ،فرنچ گنی اور ہیٹی…