یادوں کی برکھا رُت
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 27؍جنوری2025ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ مریم کنیز نوید صاحبہ کے قلم سے ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ خاندانِ حضرت اقدسؑ کی چند بزرگ خواتین کا ذکرخیر کرتی ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ ربوہ میں منعقد ہونے والے روحانی اجتماعات میں خاندان…