ماریشس کے ایک فدائی احمدی “مکرم یوسف صالح اچھا صاحب”
ماریشس میں احمدیت کے آغاز میں وہاں کی سورتی فیملی ’’اچھا‘‘ کے بعض افراد نے نمایاں کردار ادا کیا تھا۔ اسی فیملی کے ایک فرد مکرم یوسف صالح اچھا صاحب تھے جن کا ذکر خیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 1998ء میں مکرم صدیق احمد منور صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم یوسف صالح…
