سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کے نیشنل اجتماع 2006ء پر خطاب

یہ جو ذیلی تنظیموں کے اجتماعات ہیں اس لئے منعقد کئے جاتے ہیں تا کہ مختلف پروگراموں میں حصہ لے کر خدّام اپنے دینی، علمی، روحانی معیاروں کو بہتر کر سکیں اور بہتر کرنے کی طرف توجہ دے سکیں اور ساتھ ہی مختلف کھیلوں کے پروگرام ترتیب دے کر اس بات کا بھی خیال رکھا …مزید پڑھیں

ڈیوٹی کی ادائیگی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍فروری 2013ء میں حضرت مصلح موعودؓ کا اپنی ڈیوٹیوں کو احساسِ ذمہ داری کے ساتھ ادا کرنے کی طرف توجہ دلانے والا ایک ارشاد شاملِ اشاعت ہے۔ حضورؓ فرماتے ہیں: ہماری جماعت میں تنظیم بھی محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہی پیدا ہوئی ہے جس کے ہمیشہ خوشکن نتائج ظاہر ہوتے …مزید پڑھیں

مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے سالانہ اجتماع 2005ء کا کامیاب انعقاد

مطبوعہ رسالہ طارق لندن جلد 2006ء شمارہ نمبر1 مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے سہ روزہ سالانہ اجتماع کا کامیاب انعقاد (سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی اجلاس سے خطاب) جماعتی ترقی کے لئے خدام کی بہترین تربیت اور ان کا فعال ہونا اور ان تمام باتوں پرعمل کرنا جو …مزید پڑھیں

محترم چودھری محمد صدیق صاحب سابق لائبریرین

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ فروری2011ء میں محترم چودھری محمد صدیق صاحب (سابق انچارج خلافت لائبریری ربوہ) کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں محترم چودھری صاحب کی خودنوشت سوانح 21؍مئی 1999ء کے شمارہ میں‘‘الفضل ڈائجسٹ’’کی زینت بنائی جاچکی ہے۔ آپ کی وفات 6؍نومبر 2010ء کو ہوئی۔ آپ کی وفات پر حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ نے …مزید پڑھیں

خدام الاحمدیہ اور خدمت خلق

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم افتخار احمد انور صاحب کے قلم سے مجلس خدام الاحمدیہ کے تحت سرانجام دیئے جانے والے خدمت خلق کے چند شاندار کارناموں کا مختصر ذکر کیا گیا ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ نے 1938ء میں خدام الاحمدیہ کا اجراء …مزید پڑھیں

محترم محمد صدیق شاکر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 2جون 2010ء میں مکرم محمود احمد قریشی صاحب نے ایک مخلص خادم دین محترم محمد صدیق شاکر صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم محمد صدیق صاحب شاکر ابن مکرم غلام نبی صاحب نے یکم جولائی 2000ء کو وفات پائی۔ آپ خدمت دین، خدمت خلق، حسن اخلاق اور حسن کارکردگی کی وجہ …مزید پڑھیں

سالانہ اجتماع کی برکات

مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کے سہ ماہی رسالہ ’’مجاہد‘‘ برائے بہار 2010ء میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کا 2008ء میں منعقد ہونے والا سالانہ اجتماع کئی پہلوؤں سے منفرد تھا۔ اس اجتماع کا ایک حصہ اُن پرانے امریکی احمدیوں کی قربانیوں کی یاد تازہ کرنے …مزید پڑھیں

“Real Revolution”

مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کے سہ ماہی رسالہ ’’مجاہد‘‘ (ایڈیشن برائے بہار 2010ء( میں شامل اشاعت ایک خبر میں بتایا گیاہے کہ ستمبر 2007ء میں مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ نے “Real Revolution” کے نام سے ایک ہفتہ وار ریڈیو پروگرام کا آغاز کیا۔ اس پروگرام میں فون کے ذریعہ سامعین بات چیت میں براہ راست …مزید پڑھیں

محترم چوہدری محمد صدیق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 نومبر 2010ء کی خبر کے مطابق محترم چوہدری محمد صدیق صاحب ایم اے سابق انچارج خلافت لائبریری ربوہ مورخہ 6نومبر 2010ء کو وفات پا گئے۔ آپ محترم چوہدری محمد شریف صاحب مربی سلسلہ بلاد عربیہ و گیمبیا و استاد جامعہ احمدیہ ربوہ کے چھوٹے بھائی تھے۔ آپ دسمبر 1915ء میں موضع …مزید پڑھیں

احمدیت کے جواں سال عَلم بردارو! – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21مارچ 2011ء میں مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’احمدی نو جوانوں سے ‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: احمدیت کے جواں سال عَلم بردارو! ہم نے ہر وادی و کہسار کو سر کرنا ہے یہ بھی دیکھو کہ ہیں کیا آبلہ پائی کے مزے …مزید پڑھیں