تشحیذالاذہان کا سفر

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی 1999ء میں مکرم انیس احمد ندیم صاحب نے اپنے مضمون میں رسالہ کا تاریخی سفر بیان کیا ہے۔ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد صاحبؓ نے 1906ء میں سترہ سال کی عمر میں ایک انجمن کی بنیاد رکھی جس کا نام حضرت مسیح موعودؑ نے تشحیذالاذہان تجویز فرمایا۔ یکم مارچ 1906ء…

محترم مولوی محمد صدیق صاحب سابق انچارج خلافت لائبریری ربوہ

محترم مولوی محمد صدیق صاحب سابق انچارج خلافت لائبریری ربوہ 15؍جولائی 1998ء کو اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اکتوبر 1998ء میں اُن انعامات خداوندی پر اظہار تشکر پیش کرتے ہیں جو خدمت دین کی توفیق پانے کی صورت میں آپ پر نازل ہوتے رہے۔ محترم چودھری صاحب دسمبر 1915ء میں ضلع ہوشیارپور کے…

مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان کی بعض خصوصی خدمات

ماہنامہ ’’خالد‘‘ سالانہ نمبر 1998ء میں مکرم ڈاکٹر محمد احمد اشرف صاحب نے دفتر مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان کے زیر انتظام انجام دی جانے والی بعض خصوصی خدمات کی جھلکیاں پیش کی ہیں۔ 1۔ڈرائیونگ کلب: یہ کلب حضرت مصلح موعودؓ کے اس ارشاد کی روشنی میں قائم کیا گیا ہے کہ ’’اگر مرکزی مجلس ایک…

انٹرویو: محترم حافظ قدرت اللہ صاحب

خدام الاحمدیہ کی تاریخ سے ایک ورق (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1994 ٕ) گزشتہ شمارہ میں مجلس خدّام الاحمدیہ کے پہلے غیررسمی اجلاس منعقدہ 31 جنوری 1938ء میں شامل نوجوانوں کے اسماء درج کئے گئے تھے۔ ان میں ایک نام محترم حافظ قدرت اللہ صاحب کا بھی تھا۔ محترم حافظ صاحب اس وقت لندن میں…

انٹرویو: محترم ابراہیم نونن صاحب (مائیکل ڈینس پیٹر)

’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1994 ٕ) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا مذکورہ بالا الہام نہایت شان کے ساتھ پورا ہو رہا ہے اور کوئی ایک سال بھی ایسا نہیں گزرتا جب احمدیت نے کسی نئے ملک اور نئی بستی میں نفوذ نہ کیا…

سیرۃ حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2012ء میں مکرم مقصود الحق صاحب (سابق صدر مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی) کے محرّرہ ایک مضمون میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یادوں کے حوالہ سے متفرق مشاہدات بیان کئے ہیں۔ ٭ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے جرمنی کے دوروں پر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا رہا۔ حضورؒ عہدیداران کی تربیت…

حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا تاریخی انٹرویو

مجلس خدام الاحمدیہ یو کے کو صدسالہ خلافت جوبلی 2008ء کے موقع پر حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا ایک تاریخی انٹرویو کرنے کی سعادت حاصل ہوئی جو قریباً تین گھنٹہ دورانیہ پر مشتمل تھا۔ انٹرویو پینل مکرم صاحبزادہ مرزا فخر احمد صاحب، مکرم طارق احمد بی ٹی صاحب ، مکرم…

مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2002ء

مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2002ء (رپورٹ: فرخ سلطان) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 13 دسمبر 2002ء) مؤرخہ 6،7،8 ستمبر 2002ء کو مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کا تیسواں سالانہ اجتماع اسلام آباد (یوکے) میں نہایت کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ اس اجتماع میں 1122؍خدام اور 575؍اطفال شامل ہوئے۔ اس طرح خدام و اطفال کی…

مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2005ء

اسلام آباد(ٹلفورڈ) میں مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے سالانہ اجتماع کا کامیاب و بابرکت انعقاد۔ علمی وورزشی مقابلہ جات اور مختلف موضوعات پر اہم تقاریر۔ سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی اجلاس سے خطاب جماعتی ترقی کے لئے خدام کی بہترین تربیت اور ان کا فعال ہونا اور ان…