ایٹم بم اور ہائیڈروجن بم

آئن سٹائن کا نظریہ کہ مادہ کو توانائی میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، ایٹم بم اور ہائیڈروجن بم کی ایجاد کی بنیاد بنا۔ ایٹم بم میں کسی بڑے عنصر کے ایٹم کو مخصوص طریق پر توڑ کر چھوٹے عناصر کے ایٹموں میں تقسیم کیا جاتا ہے اور یہ طریق عمل انشقاق کہلاتا ہے۔ دو…

مطالعہ سمندر

سمندر اگرچہ زمین کے تین چوتھائی حصہ کو ڈھانپے ہوئے ہے لیکن اس کا حجم زمین کے کل حجم کا 1250؍واں اور وزن زمین کے کل وزن کا 240؍واں حصہ ہے۔ سمندری راستوں کی ابتدائی تحقیق کرنے والوں میں سے کپتان بارتھو لیمو ڈیاز نے راس امید کے گرد 1488ء میں چکر لگایا۔ 1489ء سے…

اشاعت سے متعلق عظیم الشان قرآنی پیشگوئی

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ستمبر 1995ء میں مکرم ہدایت اللہ ہادی صاحب رقمطراز ہیں کہ مختلف زبانوں میں کمپیوٹر کے ذریعہ سے تراجم کے سلسلہ میں ایک اہم کامیابی امریکہ کی ریاست ورجینیا کی ایک کمپنی نے ایسا پروگرام تیار کرکے حاصل کی ہے جو انگریزی سے فرانسیسی، جرمن ، اٹالین اور سپینش میں اور…

جیومیٹری

بابل کی قدیم تاریخ سے علم ہوتا ہے کہ وہاں کے لوگ سال کو 360 دنوں میں تقسیم کرتے تھے اور اسی اصول کے تحت انہوں نے دائرے کو 360 حصوں میں تقسیم کیا جو آجکل کے ڈگری سسٹم کا آغاز ثابت ہوتا ہے۔ پھر مصریوں نے زمین کی تحقیق کے بارہ میں بہت کام…

کاغذ کی تیاری

دو ہزار سال قبل مصر کے لوگ ایک ایسے درخت کی چھال پر لکھا کرتے تھے جسے Piaperes کہا جاتا تھا۔ انگریزی لفظ Paper اسی سے ماخوذ ہے۔ کاغذ بنانے کا طریق چینیوں اور عربوں نے ایجاد کیا۔ یہ کاغذ کتان اور سوتی کپڑوں کے چیتھڑوں سے بنایا جاتا تھا۔ عربوں سے یہ فن شمالی…

ڈالفن

سائنسدانوں کا خیال ہے کہ ڈالفن دراصل مینڈک کے خواص اور چیتے کی جسامت کا جانور تھا جو رہتا تو خشکی پر تھا لیکن خوراک پانی سے لیتا تھا۔ حالات نے اسے مستقلاً پانی میں دھکیل دیا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی ٹانگیں ختم ہوگئیں اور ان کی جگہ دو پروں نے لے…

گیلیلیو

عظیم سائنسدان گیلیلو 15؍فروری 1564ء کو اٹلی میں پیدا ہوئے۔ زمانہ طالبعلمی سے ہی انہوں نے پرانے اصولوں کی مخالفت شروع کردی لیکن ان کی شہرت کا آغاز ارسطو کے اس اصول کو غلط ثابت کرنے سے ہوا کہ بھاری اشیاء ہلکی اشیاء سے جلدی نیچے گرتی ہیں۔ 1602ء میں انہوں نے تھرما میٹر ایجاد…

ایڈیسن

عظیم موجد اور سائنسدان تھامس الوا ایڈیسن 1847ء میں امریکہ کی ریاست Ohio میں پیدا ہوئے۔ بچپن سے ہی ان کا تخلیقاتی رجحان ظاہر ہونے لگا اور اپنی وفات تک جو اگست 1831ء میں 84 سال کی عمر میں ہوئی ان کی ایجادات کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز تھی۔ 1878ء میں انہوں نے بلب…

نیوٹن ، آئن سٹائن اور عبدالسلام

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا کے مارچ اور اپریل 1995ء کے شماروں میں دنیا کے تین عظیم سائنسدانوں کی کامیاب زندگیوں کے نشیب و فراز اور طبائع میں اتفاقات و اختلافات پر مکرم محمد زکریا ورک صاحب نے تفصیلاً روشنی ڈالی ہے۔ آئن سٹائن کے بارے میں بیان کیا گیا ہے کہ شراب سے اس کو…