ظاہر رضائے یار کے عنواں ہوئے تو ہیں – نظم
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2012ء (رمضان المبارک نمبر) میں مکرم عبدالشکور صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: ظاہر رضائے یار کے عنواں ہوئے تو ہیں پورے تمہاری دید کے ارماں ہوئے تو ہیں ہم نے بھی اپنے صبر کا دامن بہم رکھا فرقت میں تیری…
