حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب

حضرت مولوی ابوالعطاء صاحب جالندھری کا ذکر خیر قبل ازیں 22؍نومبر 1996ء اور 14؍مارچ 1997ء کی اشاعت میں اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ آپ کی سیرت کے بعض پہلو مکرم ملک منصور احمد عمر صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 1998ء میں شامل اشاعت ہیں۔ محترم مولانا غلام باری سیف صاحب نے…

حضرت عبدالستار خانصاحبؓ

حضرت عبدالستار خاں صاحبؓ المعروف بزرگ صاحب کا تعلق خوست کے مشہور قبیلہ منگل سے تھا۔ آپؓ کے والدین علاقہ میں بہت معزز اور خداترس شمار ہوتے تھے۔ بچپن سے ہی آپؓ کی روح کی غذا عبادت الٰہی تھی۔ فرض کے علاوہ نوافل بھی کثرت سے پڑھتے تھے۔ ابتدائً آپؓ کا جھکاؤ فرقہ قادریہ کی…

حضرت بھائی عبدالرحیم صاحبؓ

حضرت بھائی عبدالرحیم صاحبؓ سکھوں کی قوم میں سے ہونے کے باوجود توحید پرستی کے شیدائی تھے۔ چنانچہ اکیس سال کی عمر میں جب فوج کی ملازمت کے دوران آپؓ کا تعلق سردار سندر سنگھ صاحب سے ہوا تو انہوں نے آپؓ کو قبول احمدیت کی ترغیب دی۔ کئی بار دونوں کے درمیان مذہبی بحث…

سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ

صلاح الدین ایوبی وہ نامور مجاہد ہیں جن کا نام آج بھی مسلمانوں کے خون میں زندگی کی لہر دوڑا دیتا ہے- جنہوں نے اپنی فراست، شجاعت اور جنگی مہارت سے متحدہ عیسائی افواج کو شکست فاش دی- حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ نے ان کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ’’صلاح الدین ایک بہت…

حضرت حافظ روشن علی صاحبؓ

حضرت حافظ روشن علی صاحبؓ کا تفصیلی ذکر خیر ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اکتوبر 1998ء میں مکرم مولانا محمد طارق اسلام صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جو مکرم مولانا سلطان احمد صاحب کی ایک تصنیف کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ اس مضمون میں بیان شدہ آپؓ کی سیرۃ کے…

صحابہؓ رسولؐ اور ذکرِ الٰہی

حضرت معاویہؓ نے ایک دفعہ مسجد نبوی میں کچھ لوگوں کو حلقہ بناکر بیٹھے ہوئے دیکھا۔ آپؓ نے پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم ذکر الٰہی کے لئے بیٹھے ہیں۔ آپؓ نے کہا کہ ایک بار آنحضرتﷺ مسجد میں تشریف لائے اور اپنے کچھ صحابہؓ کو حلقہ باندھے بیٹھے ہوئے دیکھا۔ آپؐ نے…

سیدنا حضرت ابوبکر صدیقؓ

عبداللہ بن عثمان کو یہ خبر شام سے واپس آتے ہوئے ایک سفر کے دوران ملی کہ اُن کے بچپن کے دوست محمدؐ نے دعویٰ نبوت کردیا ہے۔ چنانچہ جونہی عبداللہ مکہ پہنچے تو جلدی سے اپنے دوست کے پاس پہنچے اور پوچھا کہ کیا واقعی آپؐ نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے؟ اللہ کے…

صحابۂ رسول ﷺ کی پاکیزہ تمنّائیں

آنحضرت ﷺ کے بعض اصحاب کی پاکیزہ تمنّائیں اور خواہشات مکرم مسعود احمد سلیمان صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16، 17؍جون 1998ء کے شماروں کی زینت ہیں- اصحاب صفّہ وہ لوگ تھے جو بسااوقات کئی کئی دن فاقوں میں گزارتے اور نہایت عسرت میں زندگی بسر کرتے تھے، کیونکہ اُن کا مقصود دنیا…

حضرت مسیح موعودؑ کی محبت الٰہی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍جون 1998ء میں شامل اشاعت محترم مولانا عبدالمالک خانصاحب کے مضمون میں بیان کیا گیا ہے کہ حضرت اماں جانؓ اور حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی روایت ہے کہ گھر میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ بکثرت ’سبحان اللہ وبحمدہٖ سبحان اللّہ العظیم‘ کا ورد رکھتے- حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ…

مکرم چودھری نصرت محمود صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 21دسمبر 2018ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29نومبر 2012ء کی خبر کے مطابق 19؍اکتوبر 2012ء کو بلدیہ ٹاؤن کراچی میں قاتلانہ حملے کا نشانہ بننے والے مکرم چودھری نصرت محمود صاحب 27؍ نومبر 2012ء کی رات شہید ہوگئے۔ ان کی عمر 68سال تھی۔ 19؍ اکتوبر کو ہونے والی ٹارگٹ کلنگ میں ان کے داماد…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے 36ویں سالانہ اجتماع 2018ء کا انعقاد

سیّدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کی تشریف آوری اور اختتامی خطاب، علمائے سلسلہ کی تربیتی تقاریر، اور معلوماتی پریزنٹیشنز، علمی اور ورزشی مقابلہ جات کا انعقاد، معلوماتی و تبلیغی نمائشوں کا اہتمام۔ 2519؍ انصار سمیت کُل 3913 ؍افراد کی شمولیت۔ (محمود احمد ملک۔ ناظم رپورٹنگ سالانہ اجتماع) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر و…

حضرت سردار امام بخش خان قیصرانیؓ اور آپ کی اہلیہ حضرت سردار بیگم صاحبہؓ

روزنامہ ’الفضل ربوہ ‘‘ 22اکتوبر 2012ء میں بلوچ قبیلہ کے سردار حضرت سردار امام بخش خان صاحب قیصرانیؓ کی سیرۃ و سوانح پر مشتمل مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ پندرھویں صدی کے ایک بلوچ حکمران سردار میر چاکر خان رند بلوچ (1468-1565ء) کے بھانجے سردار قیصر خان سے بلوچ…

نماز کی لذت اور محبت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16اپریل 2012ء میں قیادت تربیت مجلس انصاراللہ پاکستان کا مُرسلہ ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے جس میں خلفائے احمدیت کے حوالہ سے نماز کی لذّت اور محبت کا تذکرہ، چند دلنشیں روح پرور واقعات کے حوالہ سے، کیا گیا ہے۔ ان واقعات میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ٭ 1910ء میں…

خلافت احمدیہ اور ہمارے فرائض

خلافت احمدیہ اور ہمارے فرائض سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے نہایت پُرمعارف ارشادات سے انتخاب (مرتبہ: محمود احمد ملک، انچارج مرکزی شعبہ کمپیوٹر لندن) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن  6 مئی، 13مئی، 20مئی اور 27مئی 2011ء) سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے دورِ خلافت…

ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے (مرتّبہ: محمود احمد ملک) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی پاکیزہ حیات جہد مسلسل سے عبارت ہے اور اس حیات جاوداں کا احاطہ چند خصوصی شماروں میں یقینا نہیں کیا جاسکتا۔ یہ ایک ایسا مسلسل مضمون ہے جو آئندہ صدیوں تک جاری رہے گا۔ حضورؒ کی بابرکت…

تعارف کتاب: ’’اقامۃالصلوٰۃ‘‘

تعارف کتب از فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین ستمبر اکتوبر 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 7 جولائی 2017ء) اِقَامَۃُالصَّلوٰۃِ نماز کی اہمیت اور دعا کی طاقت کا ادراک جس قدر ایک احمدی کو ہے، دنیا کا کوئی اور گروہ یا فرقہ اس کا آج اندازہ بھی نہیں کرسکتا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا محبوب ترین…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2016ء

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے 34ویں سالانہ اجتماع 2016ء کا انعقاد خطبہ جمعہ کے ذریعہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی پیغام، علمائے سلسلہ کی تربیتی تقاریر اور معلوماتی پریزنٹیشنز، علمی اور ورزشی مقابلہ جات کا انعقاد، معلوماتی نمائش، (رپورٹ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر 2016ء) خداتعالیٰ کے فضل اور رحم کے ساتھ…

وہ خوش نصیب جو شب زندہ دار ہوتے ہیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ اپریل 1996ء کے شمارہ کی زینت محترم نسیم سیفی صاحب کی ایک نظم کے دواشعار ملاحظہ فرمائیں: وہ خوش نصیب جو شب زندہ دار ہوتے ہیں نشان رحمت پروردگار ہوتے ہیں انہی کو ملتی ہے تسکینِ قلب کی دولت وفور شوق سے جو بے قرار ہوتے ہیں

حضرت چودھری سر محمد ظفر اللہ خانصاحب رضی اللہ عنہ

حضرت چودھری سر محمد ظفر اللہ خانصاحبؓ کی پاکیزہ سیرت کے چند واقعات ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ اگست 1996ء میں محترم شمشاد احمد صاحب قمر نے بیان کئے ہیں جنہیں آپؓ کی علالت کے دوران تین ماہ کے لئے آپؓ کی خدمت کی سعادت نصیب ہوئی۔ وہ لکھتے ہیں کہ حضرت چودھری صاحب کو نماز کی بہت…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے خادم خاص حضرت حافظ حامد علی صاحب رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ ’’اکثر ایسا ہوتا تھا کہ میں پہلی رات حضرت صاحب کے پاؤں دباتے دباتے خود بھی اسی چارپائی پر سوجاتا تھا تو آپؑ مجھے نہ جگاتے بلکہ تمام رات میں وہاں سویا رہتا اور…

نماز میں حصولِ حضور کی دعا

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ستمبر 1995ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک تحریر نماز میں حصولِ حضور اور توجہ کے بارے میں (الحکم 24؍مئی 1904ء سے) نقل کی گئی ہے جو حضورؑ نے مولوی نظیر حسین دہلوی صاحب کو لکھی تھی۔ حضور ؑ نے فرمایا کہ اگر توجہ پیدا نہ ہو تو ہر ایک نماز…

احمدی کا شناختی نشان اور اعجازمسیحائی

امریکہ کے محمد الیگزنڈر رسل ویب نے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ قبولِ اسلام کی سعادت حاصل کی اور پھر ان کی تبلیغ سے فلاڈلفیا کے جارج بیکر بھی حلقہ بگوشِ اسلام ہوگئے۔ انہوں نے حضور علیہ السلام کی خدمت میں احمدی ہونے کے ثبوت میں کوئی شناخت بھجوانے کی درخواست کرتے…