مکرم الحاج مولوی محمد شریف صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جنوری 2003ء میں مکرم محمد محمود طاہر صاحب اپنے تایا مکرم الحاج مولوی محمد شریف صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 5؍اکتوبر 1922ء کو مانگٹ اونچا (ضلع حافظ آباد) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد الحاج میاں پیر محمد صاحب تجارت کرتے تھے۔ آپ کی والدہ محترمہ زینب…

قیام نماز کے چند دلکش نظارے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍مارچ 2003ء میں مکرم حنیف احمد محمود صاحب قیام نماز کے چند دلکش نظارے بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ گھٹیالیاں کی احمدیہ مسجد میں نماز فجر کے بعد دہشت گردی کے نتیجہ میں شہید ہونے والے ایک نوجوان کی والدہ نے یہ اظہار کیا کہ ’’ایک بچے کی جان کیا، اگر…

نماز کا قیام

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’سارا گھر غارت ہوتا ہے، ہونے دو مگر نماز کو ضائع مت کرو‘‘۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22،23 اور 29؍جنوری 2003ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض صحابہ کرام اور تابعین کے نماز کے قیام کے دلکش نظارے مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ حضرت…

محترم عبدالرشید اغبولہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جون 2003ء میں مکرم عبدالقدیر قمر صاحب اپنے مضمون میں مکرم عبدالرشید اغبولہ صاحب مربی سلسلہ نائیجیریا کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ میرے کلاس فیلو تھے۔ رات کو کثرت سے نوافل ادا کرتے اور لمبی تہجد میں دعائیں کرتے۔ کسی کو نماز میں سست دیکھتے تو ناراض ہونے…

کپتان چودھری عبدالرحمٰن صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍ستمبر 2002ء میں مکرم کپتان چودھری عبدالرحمٰن صاحب آف دھوریہ ضلع گجرات کا تفصیلی ذکر خیر مکرم پروفیسر محمد سمیع طاہر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ 9؍نومبر 2000ء کو لاہور میں 86؍سال کی عمر میں وفات پاگئے اور بوجہ موصی ہونے کے بہشتی مقبرہ ربوہ میں تدفین عمل میں…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جولائی 2003ء میں مکرم سید ساجد احمد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ خلیفہ بننے سے کچھ عرصہ قبل حضورؒ امریکہ تشریف لائے تو چند روزہ معیت میں ایک یہ بات آپؒ سے سیکھی کہ سفر وغیرہ سے واپسی پر نماز کو دوسرے کاموں پر ترجیح دیتے…

سیرۃ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ فروری 2002ء میں حضرت سیدہ چھوٹی آپا صاحبہ کا ایک مضمون پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کی سیرۃ پر روشنی ڈالتے ہوئے آپ بیان فرماتی ہیں کہ حضورؓ جب نماز باجماعت پڑھاتے تو عموماً جلدی ختم کردیتے لیکن جب اکیلے نماز پڑھتے تو ایسا محسوس ہوتا کہ گویا اس دنیا…

محترم مولانا عطاء اللہ کلیم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍مارچ 2001ء میں شامل اشاعت ایک مضمون (مرتبہ:مکرم فخرالحق شمس صاحب ) میں محترم مولانا عطاء اللہ کلیم صاحب کے امریکہ میں قیام کے بارہ میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد نقل کیا گیا ہے:- ’’آپ کا امریکہ کا دَور امارت سب پہلوؤں سے بہت مبارک ثابت…

محترم چودھری بشیر احمد وڑائچ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مارچ 2001ء میں مکرم اعجاز احمد وڑائچ صاحب اپنے والد محترم چودھری بشیر احمد وڑائچ صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ہمارے خاندان میں احمدیت کا آغاز آپ کے ذریعہ سے ہوا اور پھر جوانمردی سے آپ نے مصائب کا مقابلہ کیا۔ آپ کی عمر 22 سال تھی جب…

حضرت سیدہ اماں جانؓ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اپریل 2002ء میں حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت اماں جانؓ ایک انتہائی فرمانبردار، خدمت گزار اور وفادار بیوی تھیں جنہوں نے جماعت کی خواتین کی زبانی نصائح اور عملی نمونہ سے تربیت کی۔ حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ فرماتی ہیں کہ آپؓ…

محترم قریشی نورالحق تنویر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جون 2001ء میں مکرمہ طاہرہ تنویر صاحبہ اپنے شوہر محترم قریشی نورالحق تنویر صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ شادی سے قبل واقفین زندگی کے بارہ میں مجھے زیادہ شعور نہ تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ میرے والد محترم کیپٹن ڈاکٹر محمد رمضان صاحب مرحوم بے حد…

حضرت بھائی عبدالرحمن صاحبؓ قادیانی

یکم جنوری 1879ء کو سیالکوٹ کی تحصیل شکرگڑھ کے قصبہ کنجروڑ میں مہتہ گوراند تامل اور محترمہ پاربتی دیوی کے ہاں ایک بچہ نے جنم لیا جس کا نام ہریش چندر رکھا گیا۔ شدید ہندوآنہ ماحول میں پرورش ہوئی۔ 1894ء میں جب یہ بچہ چونیاں میں زیرتعلیم تھا تو سورج اور چاند کا گرہن دیکھ…

صحابہؓ حضرت مسیح موعودؑ کی نماز تہجد

سیدنا حضرت اقدس مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:- ’’مَیں دیکھتا ہوں کہ میری بیعت کرنے والوں میں دن بدن صلاحیت اور تقویٰ ترقی پذیر ہے … مَیں اکثر کو دیکھتا ہوں کہ سجدہ میں روتے اور تہجد میں تضرع کرتے ہیں‘‘۔ (انجام آتھم۔روحانی خزائن جلد11۔ صفحہ 315) حضرت مصلح موعودؓ نے اپنے بیٹے محترم صاحبزادہ مرزا…

حضرت مسیح موعودؑ کے اصحابؓ کا ذوقِ عبادت

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ دسمبر 2001ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم سہیل ثاقب بسرا صاحب نے حضرت مسیح موعودؑ کے اصحابؓ کے ذوقِ عبادت کا نقشہ کھینچا ہے۔ حضرت میر ناصر نواب صاحبؓ کے لئے آخری عمر میں چلنا پھرنا بھی مشکل ہوگیا تھا لیکن آپؓ نماز باجماعت کے اس قدر پابند تھے کہ…

حضرت حافظ نور محمد صاحبؓ

حضرت حافظ نور محمد صاحب ولد میاں مراد علی صاحب سکنہ فیض اللہ چک ضلع گورداسپور اُن خوش نصیب اصحاب میں سے تھے جنہیں دعویٰ سے قبل حضرت مسیح موعودؑ کی خدمت میں بار بار حاضر ہونے کی توفیق ملی۔ آپؓ کو حضورؑ کا امام الصلوٰۃ بننے، تہجد کیلئے حضورؑ ہی کے کمرہ میں سونے…

حضرت مسیح موعودؑ کی عبادت الٰہی

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2001ء میں حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ کی تقریر کا ایک حصہ پیش کیا گیا ہے جس میں آپؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کی عبادتِ الٰہی کے بارہ میں اپنا مشاہدہ بیان کیا تھا۔ آپؓ رقمطراز ہیں کہ حضورؑ نماز باجماعت وغیرہ کے مواقع پر لوگوں کے سامنے اپنے خشوع و خضوع…

حضرت رابعہ بصریؒ

حضرت رابعہ بصریؒ کے بارہ میں ایک مضمون ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ستمبر 1999ء میں مکرمہ قرۃالعین صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت رابعہ بصریؒ 713ء سے 718ء کے درمیان پیدا ہوئیں۔ آپؒ علم و عرفان، مقام و مرتبے اور ریاضت و معرفت کے حوالہ سے ’’مریم ثانی‘‘ کہلائیں۔ جب پیدا ہوئیں تو والدین کی…

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ

سیدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے ایک بار فرمایا:- ’’عزیزم چودھری ظفراللہ خانصاحب نے ساری عمر دین کی خدمت میں لگائی ہے اور اس طرح میرا بیٹا ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ میری بیماری کے موقع پر تو اللہ تعالیٰ نے صرف ان کو اپنے بیٹا ہونے کو ثابت کرنے کا موقع دیا…

صحابہؓ کا تعلق باللہ اور ذوق عبادت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں مکرم عبدالستار خان صاحب کے قلم سے ایک تفصیلی مضمون میں صحابہ رسولؐ کے تعلق باللہ، ذوق عبادت اور دلگداز دعاؤں کا بیان ہے۔ صحابہ کرام نے توحید باری تعالیٰ کی خاطر المناک مشکلات کو برداشت کیا، مال اور اولاد کی قربانیاں دیں، وطن سے بے وطن کئے…

مکرم بشیر احمد خان مندرانی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍نومبر 1999ء میں محترم بشیر احمد خان صاحب مندرانی بلوچ کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم ناصر احمد ظفر صاحب رقمطراز ہیں کہ 1901ء میں تونسہ (ضلع ڈیرہ غازیخان) کے قریب واقع بستی مندرانی کے جن چند احباب کو قبول احمدیت کی سعادت عطا ہوئی اُن میں میرے دادا حضرت حافظ فتح…

محترمہ عزیزہ بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جون 1999ء میں مکرم عبدالعزیز عابد صاحب اپنی والدہ محترمہ عزیزہ بیگم صاحبہ بنت حضرت میاں جان محمد صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مرحومہ گھر کے ہر فرد کی تربیت کے لئے کوشاں رہتیں۔ خصوصاً نماز میں سستی برداشت نہیں کرتی تھیں اور ضرورت ہوتی تو سزا بھی…

انٹرویو محترم ڈاکٹر مسعودالحسن نوری صاحب – دل کی بیماریوں سے بچیں

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ جولائی 1999ء میں پاکستان کے معروف ماہر امراض قلب محترم ڈاکٹر محمد مسعود الحسن نوری صاحب کا ایک انٹرویو شامل اشاعت ہے جسے ایک پینل نے قلمبند کیا ہے جس میں مکرم ڈاکٹر سلطان احمد مبشر صاحب، مکرم فخرالحق شمس صاحب اور مکرم انیس احمد ندیم صاحب شامل تھے۔ سیدنا حضرت مصلح موعودؓ…

سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی پاکیزہ زندگی کے اہم واقعات

حضرت مصلح موعودؓ کی پاکیزہ زندگی میں بعض اوقات ایسے بھی آئے جب آپؓ کی دعا یا کسی واقعہ نے آپؓ کی زندگی میں ایک انقلاب پیدا کردیا چنانچہ اس بارہ میں ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ فروری 1999ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب نے ایسے ہی واقعات بیان کئے ہیں…

سیرۃ حضرت مصلح موعودؓ کے بعض پہلو

حضرت سیدہ اُمّ متین مریم صدیقہ رحمہا اللہ کا حضرت مصلح موعودؓ کی سیرۃ کے بارہ میں ایک نہایت قیمتی مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ 1999ء میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت اماں جانؓ یعنی حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کو اپنے چھوٹے بھائی حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ سے…

حضرت مولوی شیر علی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 1999ء میں فرشتہ سیرت حضرت مولوی شیرعلی صاحبؓ کے بارہ میں مکرم مسعود احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ 1947ء کے فسادات میں جب حضرت مولوی صاحبؓ احمدیہ ہوسٹل لاہور میں مقیم تھے تو حملہ کی افواہوں کے پیش نظر ہوسٹل کی حفاظت کیلئے رات کو طلبہ پہرہ دیتے تھے۔ اس…

حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ بٹالوی

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے، مئی جون 2010ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 26 جولائی، 2 اگست و 9 اگست 2013ء) (تلخیص و ترتیب: محمود احمد ملک) حضرت شیخ فضل احمد صاحبؓ ایک زیرک اور دلیر طبع داعی الی اللہ تھے، جانبازی کی حد تک تبلیغ کے شائق تھے۔ خصوصاً بنوں اور لاہور میں اس بارے میں خاص…