عیسائی گورنر پیلاطوس کی شہادت

حضرت موسیٰؑ کی قیادت میں ہزاروں بنی اسرائیل عازم فلسطین ہوئے۔ راستہ میں آپؑ کی وفات ہوگئی اور آپؑ کو موآب میں دفن کیا گیا اور آپؑ کے خلیفہ حضرت یوشع بن نون کی قیادت میں یہ قافلہ فلسطین پر قابض ہوا۔ پھر 378 سالہ دور میں یہودی سلطنت نشیب و فراز سے دوچار رہی…

مقدس کفن پر نئے تجربات

ٹورِن کا کفن اس کپڑے کو کہا جاتا ہے جس میں حضرت عیسیٰؑ کو سولی سے اتارنے کے بعد لپیٹا گیا تھا۔ امریکہ کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اس کپڑے سے DNA کو علیحدہ کرلیا ہے۔ اس بارے میں لندن کے اخبار ’’ڈیلی میل‘‘ میں 30؍مارچ 1998ء کو شائع ہونے والی…

دنیا کا قدیم ترین عیسائی ملک – آرمینیا

ایشیائے کوچک کے ایک پہاڑی ملک آرمینیا کا رقبہ ساڑھے گیارہ ہزار مربع میل اور آبادی قریباً 35 لاکھ ہے۔ اس کی سرحدیں جارجیا، آذر بائی جان، ترکی اور ایران سے ملتی ہیں۔ ایک زمانے میں یہ علاقہ آتش فشاں پہاڑوں سے بھرا پڑا تھا جو اب مُردہ ہوچکے ہیں۔ یہاں تین سو سے زیادہ…

نینواہ (NINVEH)

مشہور ماہر آثار قدیمہ ہنری لیئرڈ نے 1839ء اور 1840ء کے سالوں میں موصل (عراق) کے گرد و نواح میں قدیم آشوری (Assyrian) تہذیب کے کھنڈرات پر کام کیا تھا۔ آپ نے دو سالوں میں اتنے وسیع پیمانے پر نئی دریافتیں کیں کہ گویا یہ تباہ شدہ بستیاں دوبارہ پلٹ آئی ہوں۔ نینواہ کے بارے…

’’براہین احمدیہ‘‘ — اعتراف

’’براہین احمدیہ‘‘ ہندوؤں اور عیسائیوں کی اس جارحانہ یلغار کے جواب میں لکھی گئی تھی جس سے اُس زمانہ کے مسلمان عاجز آ چکے تھے۔ لیکن اس نے جہاں برہموسماج کی تحریک اور عیسائیت کے غلبہ کے دعوے کو زمیں بوس کردیا وہاں مسلمانوں کے بدعقائد کی اصلاح کرکے ہر طبقہ فکر سے داد و…

ہومیو پیتھی اور جماعت احمدیہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جنوری 1998ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں ہومیو پیتھک ڈاکٹرمکرم وقار منظور بسرا صاحب ہومیو پیتھی اور اس کے بانی ہانیمن کا تعارف کروانے کے بعد بیان کرتے ہیں کہ ہومیو پیتھی کو عروج حضرت مسیح موعودؑ کی حیات مبارکہ میں نصیب ہوا اور تمام بنیادی کام مکمل ہوا۔ جس میں…

مقدس کفن

کہا جاتا ہے کہ چودہ فٹ لمبے اور چار فٹ چوڑے کپڑے کے ایک ٹکڑے میں (جسے مقدس کفن کا نام دیا گیا ہے) حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مقدس جسم کو اس وقت لپیٹا گیا جب صلیب سے اتارکر آپؑ کے رِستے ہوئے زخموں پر مرہم لگائی گئی تھی۔ چنانچہ ان دواؤں، جسم سے…

مسلمان بچے جو عیسائی بن گئے: ہنری مارٹن کلارک اور وار برٹن

مؤرخ احمدیت حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحبؓ تحریر فرماتے ہیں ’’ہنری مارٹن کلارک دراصل ایک سرحدی یتیم مسلمان تھا جس طرح مسٹر واربرٹن پنجاب پولیس میں افسر تھے۔ یہ دونوں بچپن میں عیسائیوں کے ہاتھ آگئے۔ ہنری مارٹن کلارک کی شکل و صورت اور لب و لہجہ پٹھانوں کا سا تھا…‘‘۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ 29؍اگست…

انجیل کے جلائے گئے اوراق

ابتدائی عیسائیوں میں کئی موحد فرقے بھی تھے جو آج تک ’’یونیٹیرین چرچ‘‘ کے نام سے چلے آتے ہیں۔ 235ء میں اکثریتی عیسائیوں کی ایک کونسل (Council of Nicea) نے سینکڑوں انجیلوں کو جلا دیا اور صرف موجودہ چار انجیلوں کو مستند قرار دیا جن میں تثلیثی عقائد درج تھے۔ امریکہ کے دو پروفیسروں کو…

انٹرویو: محترم ابراہیم نونن صاحب (مائیکل ڈینس پیٹر)

’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1994 ٕ) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا مذکورہ بالا الہام نہایت شان کے ساتھ پورا ہو رہا ہے اور کوئی ایک سال بھی ایسا نہیں گزرتا جب احمدیت نے کسی نئے ملک اور نئی بستی میں نفوذ نہ کیا…

انکا ۔ جنوبی امریکہ کا ایک قدیم قبیلہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 جون 2012ء میں جنوبی امریکہ کے قدیم قبیلے انکا (Inca) کا تعارف اور طرز بودباش سے متعلق معلومات پیش کی گئی ہیں۔ بحرالکاہل کے کنارے پر آباد یہ جنوبی امریکہ کا ایک قدیم قبیلہ ہے جس کے لوگ 11ویں صدی عیسوی میں جنوب مشرق کی طرف سے پیرو (Peru) میں داخل…

حضرت خلیفۃالمسیح الاول رضی اللہ عنہ

حضرت مولانا نورالدین صاحب رضی اللہ عنہ نے ایک بار حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام سے دریافت کیا کہ آپؑ کی مریدی میں کیا مجاہدہ کرنا چاہئے کہ خداتعالیٰ کی محبت میں ترقی ہو۔ حضورؑ نے فرمایا کہ آپ عیسائیوں کے مقابلہ میں کتاب لکھیں۔ اگرچہ اس زمانہ میں آپؓ کو نہ عیسائیت کے…

حاصل مطالعہ (مسیحؑ بلادِشرقیہ میں + بنگال کے متعلق ایک پیشگوئی)

حاصل مطالعہ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2014ء) آج کے کالم میں ’’مضامینِ شاکر‘‘ سے ایک تحریر بھی ہدیۂ قارئین ہے: مسیحؑ بلادِشرقیہ میں جب حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے خداتعالیٰ سے خبر پاکر حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کی وفات کی خبردی تو پرانی ڈگر کے لوگوں نے طوفانِ مخالفت اُٹھایا…

کفن مسیح کی عمر

1988ء میں کیتھولک چرچ کی زیر نگرانی کفن مسیح کی عمر کا اندازہ لگانے کے لئے تجربات کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا گیا تھا کہ کفن بارہویں صدی سے پہلے کا نہیں اور اسے کفنِ مسیح کہنا درست نہیں۔ ماہنامہ ’’ریویو آف ریلجنز‘‘ اکتوبر 1995ء میں اس مسئلہ پر بحث کرکے عیسائی سائنسدانوں کے…

جسمانی اور روحانی علاج … قادیان میں

حضرت بھائی عبدالرحمٰن صاحب رضی اللہ عنہ ہندوؤں سے مسلمان ہوئے تھے۔ آپؓ کے ایک مضمون میں جو ماہنامہ ’’خالد‘‘ مارچ 1995ء کی زینت ہے، ایک مسلم نوجوان کا واقعہ بیان ہوا ہے جو عیسائی ہوکر گھر سے چلا گیا اور کچھ عرصہ بعد شدید بیمار ہوگیا تو اس کی بوڑھی دُکھی ماں جسمانی علاج…

عیسائیوں پر مظالم

جرمنی سے نوجوانوں کے لئے جرمن زبان میں شائع ہونے واے جریدہ Jugend Journalکا شمارہ 8 خاص نمبر شائع ہوا ہے جس میں ابتدائی عیسائیوں پر مظالم کا ذکر کرتے ہوئے مکرم عبدالرزاق صاحب لکھتے ہیں کہ سلطنت روم کے قیصر نیرو نے، جو دماغی مریض تھا، اپنی سلطنت کے دارلحکومت روم کو نذر آتش…

پادری عبداللہ آتھم کی شکست

1823ء میں ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے والے بچے کا نام ’’عبداللہ‘‘ رکھا گیا لیکن اس بد نصیب نے خدا کا عبد بننے کی بجائے 1873ء میں کراچی میں عیسائیت قبول کر کے مریم کے بیٹے یسوع کی بندگی کا طوق گلے میں ڈالا اور اپنا نام ’’عبدیاہ‘‘ رکھ لیا اور پھر گناہ گار…

بائبل میں تحریف

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 1995ء میں مکرم شیخ عبدالقادر صاحب کے بائبل میں تحریف و تبدل سے متعلق ایک تحقیقی مضمون دلچسپ معلومات کے ساتھ شائع ہوا ہے۔ بائبل کے دو حصے ہیں عہد نامہ عتیق اور عہد نامہ جدید۔ عہد نامہ عتیق عبرانی میں ہے اور تورات، زبور، بنی اسرائیل کے انبیاء کے صحائف اور…

اصحابِ کہف

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍ اپریل 1995ء میں اصحاب کہف کے بارے میں اپنے مضمون میں مکرمہ ستارہ مظفر صاحبہ رقمطراز ہیں کہ یہ لوگ ابتدائی زمانہ کے موحد رومی مسیحی تھے جو یہود کے خوفناک مظالم کے نتیجہ میں 300 سال تک وقتاً فوقتاً غاروں میں پناہ لینے پر مجبور کئے گئے۔ ان غاروں کو…

ہندوازم اور مسیح

ماہنامہ ’’ریویو آف ریلیجنز‘‘ اکتوبر 1995ء میں مکرم ناصر وارڈ صاحب اپنے مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ یونانی اور رومی دیوی دیوتاؤں کا گہرا اثر ہندو مت میں ملتا ہے۔ وید کی اصلی تعلیمات ناپید ہوگئی ہیں اور یقینی طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ کرشن اور رام کون تھے۔ چھٹی صدی قبل مسیح…

نیوٹن اور عیسائی عقائد

مشہور سائنسدان نیوٹن کی زندگی سے متعلقR.S.Westfallنے ایک کتاب شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نیو ٹن کو عالم عیسائیت کے مروجہ عقائد سے اختلاف تھا۔ چنانچہ صفحہ 121پر لکھا ہے: ’’نیوٹن کے مذہبی مطالعہ کا پہلا نتیجہ یہ تھا کہ وہ حضرت عیسیٰ ؑکے خدائی درجہ اور تثلیث کے مسیحی عقیدہ…