غیروں کی نظر میں خلفائے عظام اور خلافتِ احمدیہ کا مقام

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے مئی جون 2017ء) (مطبوعہ رسالہ احمدیہ گزٹ کینیڈا مئی 2018ء) ( محمود احمد ملک مدیر انصارالدین یوکے) (جلسہ یوم خلافت ساؤتھ ریجن منعقدہ مسجد بیت السبحان کرائیڈن میں کی جانے والی ایک تقریر- وقت نصف گھنٹہ) سامعین کرام! جیسا کہ ظاہر ہے، اس موضوع کے دو حصے ہیں۔ اور دونوں ہی…

سالانہ اجتماع مجلس انصاراللہ برطانیہ 2017ء کا بابرکت انعقاد

(رپورٹ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبرواکتوبر2017ء) (رپورٹ: فرخ سلطان محمود۔ ناظم رپورٹنگ سالانہ اجتماع) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 29 دسمبر 2017ء) خداتعالیٰ کے فضل اور رحم کے ساتھ مجلس انصاراللہ برطانیہ ترقیات کی جن نئی راہوں پر قدم مارتے ہوئے اپنے امام کی براہ راست راہنمائی میں خداتعالیٰ کے افضال کا مشاہدہ کررہی ہے، اس…

محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب

محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب 26؍اپریل 1920ء کو ٹورکی (انگلستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد اور دادا دونوں ڈاکٹر تھے جبکہ نانا ایڈمرل تھے۔ آپ کی ایک خالہ چالیس سال تک چین میں بطور مشنری کام کرتی رہی تھیں۔ عدم دلچسپی کے باعث آپ سولہ سال کی عمر میں تعلیم کو خیرباد کہہ کر…

حضرت السید حلمی الشافعی صاحب

محترم محمد حلمی الشافعی صاحب کے انٹرویو پر مبنی حالات زندگی مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے رسالہ ’’طارق‘‘ نومبر 1995ء میں خاکسار محمود احمدملک کے قلم سے شائع ہوئے تھے اور اس کے اگلے شمارہ میں ہی آپ کی سیرت کے حوالہ سے خاکسار کا ایک مختصر مضمون طبع ہوا۔ محترم محمد حلمی الشافعی صاحب…