سی لینڈ (Sea Land)
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 22؍جون 2025ء) بحری جہاز کے برابر دنیا کے آزاد ملک ’’سی لینڈ‘‘ کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 8؍جولائی2014ء میں روزنامہ’’پاکستان‘‘سے منقول ہے۔ سی لینڈ کی آبادی صرف بائیس افراد پر مشتمل ہے۔ اس ملک کی اپنی کرنسی، ڈاک ٹکٹ اور قومی ترانہ بھی ہے جبکہ ایک…