محترمہ عزیزہ بیگم صاحبہ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جون 1999ء میں مکرم عبدالعزیز عابد صاحب اپنی والدہ محترمہ عزیزہ بیگم صاحبہ بنت حضرت میاں جان محمد صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مرحومہ گھر کے ہر فرد کی تربیت کے لئے کوشاں رہتیں۔ خصوصاً نماز میں سستی برداشت نہیں کرتی تھیں اور ضرورت ہوتی تو سزا بھی…
