حضرت سیدہ امتہ الحئی بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا

حضرت سیدہ امتہ الحئی بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا حضرت خلیفۃالمسیح الاول رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں اور حضرت منشی احمد جان صاحب آف لدھیانہ (جن کے مکان پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے پہلی بیعت لی تھی) کی نواسی تھیں۔ یکم اگست 1901ء کو پیدا ہوئیں۔ بچپن سے ہی اپنے والد محترم…

جلسہ سالانہ مستورات کی تاریخ

مستورات کے لئے سالانہ جلسوں کا باقاعدہ آغاز اگرچہ 1914ء سے ہوچکا تھا لیکن خواتین کے جلسہ کا علیحدہ انتظام پہلی بار 1917ء میں کیا گیا اور 1922ء میں پہلی بار لجنہ اماء اللہ کے زیر انتظام جلسہ کی کارروائی منعقد ہوئی۔ 1934ء میں جلسہ سالانہ مستورات کے لئے شعبہ جات کا نظام قائم ہوا…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالث کی ماؤں کو نصیحت

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ نے جلسہ سالانہ مستورات 1965ء کے موقع پر جو خطاب فرمایا، اُس کا ایک اقتباس ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ستمبر 1996ء کی زینت ہے۔ آپؒ نے فرمایا:- ’’ بعض ماحول ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جہاں ماں بچے کو کپڑے پہناتے ہوئے دعا کرنے کی بجائے کوسنے دے رہی…