روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31 ؍اکتوبر 2005ء میں مکرم رحمت اللہ شاکر صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں آنحضورﷺ کے صحابہؓ کی راست گفتاری اور امانت و دیانت کے چنیدہ واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ صحابہ کرامؓ راستی اور صدق بیانی کے پیکر اور جیتی جاگتی تصویریں تھیں۔ دنیا کا بڑے سے بڑانقصان اور […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ ‘‘ ربوہ کا جون 2005ء کا شمارہ ’’وصیت نمبر‘‘ کے طور پر شائع ہوا ہے۔ اس شمارہ میں مکرم شیخ طارق محمود صاحب پانی پتی اور مکرم شیخ ناصر احمد صاحب کے قلم سے لاہور کے نوجوان مکرم میاں جمال احمد صاحب ابن مکرم مستری نذر محمد صاحب آف حلقہ بھاٹی گیٹ لاہور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 نومبر 2005ء میں مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب کے قلم سے حضرت سید میر محمد اسحق صاحبؓ کی چند یادیں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت سید میر محمد اسحق صاحبؓ دہلی کے ایک مشہور خاندان سادات کے زیرک و دانا اعلیٰ درجہ کے مدبر و منتظم اور عالم باعمل چشم و چراغ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 ؍اکتوبر 2005ء میں حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت چودھری اللہ داد خان صاحبؓ ضلع شاہ پور (نزد بھیرہ) کے باشندے تھے۔ آپ تقریباً 1873ء میں پیدا ہوئے۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد شاہ پور چھاؤنی میں دفتر رجسٹرار میں کلرک […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29اکتوبر 2005ء میں مکرم پروفیسر حمید احمد صاحب کے قلم سے جماعت کے ایک بزرگ، مفتی سلسلہ اور جید عالم دین محترم مولانا محمد احمد جلیل صاحب کا ذکر خیر شائع ہوا ہے جو مضمون نگار کے سسر بھی تھے۔ محترم مولانا صاحب 27؍اپریل 2005ء کو تقریباً 94سال کی عمر میں برمنگھم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31 ؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب نے اپنے مضمون میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض اصحابؓ کے صبرواستقامت کا حال قلمبند کیا ہے جن میں سے حضرت سیٹھ شیخ حسن صاحبؓ کا ذکرخیر ہدیۂ قارئین ہے: خواجہ محمد اسمٰعیل صاحب درویش کا بیان ہے کہ سیٹھ شیخ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 ؍نومبر 2005ء میں شائع شدہ مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے مضمون میں آنحضرتﷺ کے ارشادات کی روشنی میں ابتلاؤں کے فلسفہ اور قرب الٰہی کے لئے ان کی ضرورت و اہمیت بیان کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے کہ کیا تم گمان کرتے ہو کہ تم جنت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 و 30جون 2005ء اور 2؍جولائی 2005ء میں حضرت مولانا عبدالمالک خان صاحب مرحوم کی خودنوشت سوانح حیات شائع ہوئی ہے جو آپ نے مئی 1968ء میں قلمبند فرمائی تھی۔ آپ بیان فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت مولانا ذوالفقار علی خان صاحب گوہرؓ 1900ء میں احمدی ہوئے۔ پہلے سرکاری محکمہ آبکاری […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اپریل 2005ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت مولوی شیر محمد صاحبؓ آف ہجن کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت حکیم شیر محمد صاحب آف ہجن ضلع سرگودھا ’’رانجھا‘‘ قوم سے تعلق رکھتے تھے جو قریش خاندان کی ایک شاخ ہے۔ والد کا نام محترم مولوی غلام […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10جون 2005ء میں مکرم حافظ عبد الحئی صاحب بھٹی کے قلم سے سیدنا حضرت عمرؓ بن الخطاب کی زندگی سے بعض نادرواقعات ہدیۂ قارئین کئے گئے ہیں۔ عاجزی کا پیکر: حضرت امّ سلمہؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: ’’میرے کچھ صحابہ ہیں جنہیں مرنے کے بعد میں نہ دیکھوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جولائی2005ء میں مکرم جنرل (ر) ناصر احمد صاحب نے محترم میجر عبداللطیف صاحب نائب امیر جماعت احمدیہ لاہور کا ذکر خیر کیا ہے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ مرحوم اپنی 90سالہ زندگی کے آخری لمحات تک اپنے فرائض اداکرتے رہے۔ سب سے پہلے دفتر آتے اور سب سے آخر پر دفتر چھوڑتے۔ اپنے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2005ء میں مکرمہ ریحانہ صدیقہ بھٹی صاحبہ کے قلم سے عظیم سائنس دان آئن سٹائن (آئین سٹائین) کی کہانی شائع ہوئی ہے۔ البرٹ آئن سٹائن 14؍مارچ 1879ء کو جرمنی کے صوبہ Wuttembug کے شہر Ulm میں پیدا ہوئے۔ چند ہفتوں بعد اُن کا خاندان میونخ منتقل ہوگیا۔ ان کے والد بجلی کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍دسمبر 2004ء میں مکرمہ نصرت احمدنوشی صاحبہ کا اپنے والد محترم سید سہیل احمد صاحب کی یادوں کے حوالہ سے تحریر کردہ ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مکرم سید سہیل احمد صاحب 15 دسمبر 1931ء کورانچی صوبہ بہار، انڈیا میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ کے والد سید محی الدین احمد نامور وکیلوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍دسمبر 2004ء میں مکرم چوہدری محمد خالد صاحب کے قلم سے محترمہ بیگم مجیدہ شاہنواز صاحبہ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ آپ 1912ء میں ریاست مالیرکوٹلہ میں پیدا ہوئیں جہاں آپ کے والد حضرت نواب محمدالدین صاحب ایک سرکاری عہدہ پر متعین تھے۔ میٹرک کرنے کے بعد آپ کے شوق کو […]
جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں مکرم ڈاکٹر ولی احمد شاہ صاحب حضورؒ کی قبولیت دعا اور شفقت کے حوالہ سے رقمطراز ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے میرا ایک بیٹا اور پانچ بیٹیاں ہیں۔ بیٹیوں میں سے سب سے بڑی کی شادی حضور رحمہ اللہ کی بابرکت ترغیب سے جلد ہی […]
جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی یادوں کے حوالہ سے مکرم عبدالباری ملک صاحب بیان کرتے ہیں کہ جب حضورؒ ربوہ کے لنگر نمبر2 کے افسر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھے تو انتہائی محنتی ، دعاگو، ہر چھوٹے سے چھوٹے کارکن کا خیال […]
جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہرؒ سووینئر‘‘ میں حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے بارہ میں ذاتی یادوں کے حوالہ سے محترمہ صاحبزادی فائزہ لقمان صاحبہ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضور رحمہ اللہ کو اپنی خلافت کے آغاز میں کسی نے خط میں لکھا کہ آپ کی والدہ بہت ہی قابل […]
جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں مکرم محمد عثمان چو صاحب اپنے مضمون میں رقمطراز ہیں کہ مَیں 1949ء میں چین سے ربوہ (پاکستان) آیا۔ کچھ عرصہ بعد جب جامعۃ المبشرین کھل گیا تو حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؒ بھی بطور طالب علم ا ُس کلاس میں شامل تھے جو مبشرین کی کلاس تھی۔ […]
مکرم محمد سعید احمد صاحب کے قلم سے قادیان کی بعض یادیں ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 6؍دسمبر 2005ء کی زینت ہیں۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ ٭ 1938ء میں بیروزگاری کی وجہ سے میرے والد محترم محمد رفیق صاحب قادیان چلے آئے اور مجھے تعلیم الاسلام سکول کی تیسری جماعت میں داخل کرادیا۔ محترم ماسٹر عبدالعزیز […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جولائی 2005ء میں قادیان میں اپنی یادوں کے حوالہ سے مکرم منیر احمد بانی صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ ٭ 1939 ء کے سالانہ جلسہ پر (جو کہ خلافت ثانیہ کا جوبلی جلسہ تھا) والد صاحب مر حوم (محترم میاں محمد صدیق بانی صاحب) کے ہمراہ جانے کی سعادت نصیب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جون 2005ء میں مکرم پروفیسر راجا نصر اللہ خان صاحب کے قلم سے محترم ابوالمنیر نورالحق صاحب کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترم مولانا ابوالمنیر صاحب بیان فرمایا کرتے تھے کہ ’’ہمارے گھر کے حالات سازگار نہیں تھے اور والد صاحب مجھے تعلیم بھی نہیں دلواسکتے تھے، جب ہم […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مئی 2005ء میں عظیم مسلمان ملکہ زبیدہ خاتون کی سیرت بیان کی گئی ہے (مرسلہ: منصوری نسرین صادق) ۔ عباسی خلیفہ منصور عباس کا بیٹا خلیفہ جعفر نہایت خوبصورت نوجوان تھا اور دانائی میں ہر ایک سے ممتاز تھا۔ اس کی پہلی اولاد یہی زبیدہ خاتون ہے جو 149ھ میں اپنے دادا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16مئی 2005ء میں مکرم عبدالمجید خالد بٹ صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرمہ زاہدہ خانم صاحبہ لکھتی ہیں کہ آپ میرے خاوند محترم بشارت الرحمٰن صاحب اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ نیشنل بینک آف پاکستان کے ساتھ ایک ہی شعبہ ملازمت میں منسلک ہونے کی وجہ سے آپس میں گہرے دوست تھے۔ بٹ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍مئی 2005ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم شرما صاحب نے اپنے مضمون میں مشرقی افریقہ میں تبلیغ احمدیت کے بعض گوشوں کی نقاب کشائی کی ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ کی زندگی میں ہی مشرقی افریقہ میں کئی صحابہؓ آئے لیکن ان کی تبلیغ ہندوستانیوں تک ہی محدود تھی۔ محترم شیخ مبارک احمد […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ اپریل 2005ء میں مکرم مولانا بشیر احمد قمر صاحب کے قلم سے اُن کی اہلیہ محترمہ امۃالحفیظ قمر صاحبہ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ میری اہلیہ مرحومہ امتہ الحفیظ حضرت میاں امام الدین صاحب سیکھوانیؓ کی نواسی تھیں جن کو حضرت مسیح موعودؑ نے معہ اہل بیت 313؍اصحاب میں شامل فرمایا ہے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اپریل 2005ء میں مکرم عبد الحمید طاہر صاحب اپنا ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ میں بحیثیت مختار عام اپنی بیوی کی طرف سے تحصیلدار صاحب کے روبرو پیش ہوا۔ مختار نامہ لکھوائے کئی سال گزر چکے تھے۔ تحصیلدار صاحب نے اتنا پرانا لکھا مختار نامہ دیکھ کرکہا کہ کون […]