محترم ثاقب زیروی صاحب
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 12؍جنوری2026ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 8؍مارچ 2014ء میں محترم ثاقب زیروی صاحب کا ذکرخیر اُن کی بھانجی مکرمہ نعیمہ سلہری صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترمہ سعیدہ بیگم صاحبہ اہلیہ محترم حکیم نظام جان صاحب نے ثاقب زیروی صاحب کی پیدائش سے قبل ایک خواب دیکھا جس کی تعبیر حضرت…
