محترم مولانا محمد صدیق صاحب امرتسری

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ میں شعرائے احمدیت کے تعارفی سلسلہ میں مکرم میر انجم پرویز کے قلم سے محترم مولانا محمد صدیق صاحب امرتسری کے حالاتِ زندگی و ادبی خصوصیات فروری 1998ء کے شمارہ میں شامل اشاعت ہیں۔ محترم مولانا صاحب 15؍جون 1915ء کو موضع ’بھڈیار‘ ضلع امرتسر میں پیدا ہوئے اور چھ سال کی عمر…

محترم شیخ امری عبیدی صاحب

محترم شیخ امری عبیدی صاحب جب دارالسلام تنزانیہ کے پہلے افریقن میئر منتخب ہوئے تو کئی اخبارات نے آپ کی تصاویر اور خبریں شائع کیں اور آپ کی قابلیتوں کو سراہا۔ ہفت روزہ Mwananchi نے 24؍جنوری 1960ء کو جو خبر شائع کی اس کا اردو ترجمہ (از مکرم محمد منور صاحب) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جنوری…

محترم نصیرالدین شیخ صاحب

’’نصیرالدین شیخ کو قریب قریب تمام فنونِ لطیفہ سے جو شغف ہے اس نے ان کی شاعری کو مثبت انداز میں متاثر کیا ہے۔ …‘‘ یہ تبصرہ جناب احمد ندیم قاسمی کے حوالے سے جناب نصیرالدین شیخ کے شاعری مجموعے ’’شاخ نمو‘‘ کے فلیپ پر دیگر اہل قلم کے تبصروں کے ساتھ شامل اشاعت ہے۔…

پاکستان کے ہونہار احمدی فرزند – مکرم قمر اجنالوی صاحب

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کی گولڈن جوبلی اشاعت میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب نے اپنے مضمون میں بہت سے احمدیوں کی وطن کی خدمات پر مختصر روشنی ڈالی ہے جن میں حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب، محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب، محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب، حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب،…

پاکستان کے ہونہار احمدی فرزند – پروفیسر ڈاکٹر نصیر احمد خانصاحب

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کی گولڈن جوبلی اشاعت میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب نے اپنے مضمون میں بہت سے احمدیوں کی وطن کی خدمات پر مختصر روشنی ڈالی ہے جن میں حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب، محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب، محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب، حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب،…

ایک دلچسپ موضوع سخن

(تعارف و انتخاب: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر2015ء) تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے سابق طلباء کی برطانیہ میں‌قائم تنظیم کے ماہنامہ ’’المنار‘‘ اپریل 2011ء میں یہ دلچسپ واقعہ بھی درج ہے کہ 1944ء میں کالج یونین کے عہدیداران کی خواہش پر پرنسپل حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ نے یونین کے افتتاحی…

الفضل کے ذریعہ پاک تبدیلیاں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جون 2012ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں اخبار الفضل کے ذریعہ ہونے والی چند پاکیزہ تبدیلیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ ٭… مکرم چوہدری نور احمد صاحب ناصر لکھتے ہیں: میرے داداچوہدری نور محمدصاحب سفید پوش اور علا قہ کے بڑے ہی…

’’سفرحیات‘‘ از محترم مسعود احمد خاں صاحب دہلوی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2012ء میں مکرم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے جماعت احمدیہ کے نامور صحافی اور صاحبِ اسلوب ادیب جناب مسعود احمد خان صاحب دہلوی کا ذکرخیر، مرحوم کی خودنوشت ’’سفرحیات‘‘ کے حوالہ سے، شامل اشاعت ہے۔ مکرم پروازی صاحب رقمطراز ہیں کہ بھائی مسعود احمد خاں کی خودنوشت پر…

محترم عبد المنان ناہید صاحب کی شعری خدمات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7مئی 2012ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں نامور احمدی شاعر محترم عبدالمنان ناہید صاحب کی شعری خدمات کے حوالہ سے اظہار خیال کیا گیا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ حیف کہ نیا سال شروع ہوتے ہی سیدھی دلوں میں اترنے والی وہ…

محترم عبدالمنان ناہید صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4جنوری 2012ء میں معروف احمدی شاعر محترم عبدالمنان ناہید صاحب کی وفات کی اطلاع شائع ہوئی ہے۔ آپ یکم جنوری 2012ء کو بعمر 93 سال راولپنڈی میں وفات پاگئے اور بوجہ موصی ہونے کے بہشتی مقبرہ ربوہ میں تدفین عمل میں آئی۔ محترم عبدالمنان ناہید صاحب یکم جنوری 1919ء کو حضرت خواجہ…

محترم سلطان احمد صاحب پیرکوٹی

محترم مولانا سلطان احمد صاحب پیرکوٹی یکم جون 1923ء کو پیرکوٹ ضلع گوجرانوالہ میں میاں پیر محمد صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد، چچا، تایا سب کو اصحابِ احمد میں شامل ہونے کا شرف حاصل ہے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد مدرسہ احمدیہ قادیان میں داخل ہوئے جہاں سے مولوی فاضل کا امتحان پاس…

جناب مظفر منصور کے ساتھ ایک شام

جناب مظفر منصورغزل کے ایک جانے پہچانے اور مانے ہوئے احمدی شاعرہیں۔ ادبی دنیا میں جاذبیت، نمایاں حیثیت، شخصیت اور ہنر کے نمائندہ شاعر ہیں۔ آپ کی شاعری کے بارہ میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے اپنے ایک خط میں تحریر فرمایا: ’’چشم بددُور، واہ! واہ! کیا کلام ہے۔بہت ہی اعلیٰ درجے…

حضرت صاحبزادہ مرزا سلطان احمد صاحب

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سب سے بڑے فرزند ارجمند حضرت صاحبزادہ مرزا سلطان احمد صاحب کی سیرۃ و سوانح کے دلکش نقوش روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے 14؍جون 2008ء سے 26؍جون 2008ء کے شماروں میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سب سے بڑے فرزند ارجمند حضرت صاحبزادہ مرزا سلطان…

تعارف کتاب: ’’نمی کا عکس‘‘

تعارف کتاب ’’نمی کا عکس‘‘ (ناصر محمود پاشا) نام کتاب: ’’نمی کا عکس‘‘ مصنفہ: امۃالباری ناصر صاحبہ ناشر: لجنہ اماء اللہ ضلع کراچی (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 29 اگست 2014ء) آج ہمارے پیش نظر ایک ایسی شاعرہ کی کتاب ہے جس کے بارہ میں یہ حکایت صادق آتی ہے کہ جوہر کی قدر جوہری ہی جانتا…

ایک کپ چائے کی خاطر!

(مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلد سال 1998ء، شمارہ نمبر2) (تحریر : ناصرمحمود پاشا) کسی چائے کے رسیا کو اگر کبھی صبح کی چائے نہ ملے تو اس کی بے تابی کی کیفیت کیا ہوتی ہے؟! اس کا احساس گزشتہ دنوں ہمیں اس وقت ہوا جب ہمارے آبائی قصبے کے آخری ہوٹل نے بھی (ناقابل اصلاح) نادہندہ…

آپ کا کیا خیال ہے؟

مزاحیہ مضمون: (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ لندن جلد برائے سال1997، شمارہ نمبر3) (تحریر: محمود احمد ملک) آج کل جو ہماری شیو بے تحاشا بڑھی ہوئی ہے اس کا تعلق نہ تو کسی المیہ داستانِ عشق سے ہے اور نہ یہ بیروزگاری سے تنگ آکر احتجاجاً بڑھائی گئی ہے بلکہ بلا روک ٹوک پرورش پانے والی یہ…

تلاشِ گمشدہ

مزاحیہ مضمون: (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلدنمبر3 شمارہ نمبر3) (تحریر: محمود احمد ملک) ہم ناشتہ کرکے جو گھر سے نکلے تو سارا دن بکروں کو ٹٹولنے اور اُن کے منہ کھول کر دانت گننے میں گزر گیا لیکن گوہر مقصود پھر بھی ہاتھ نہ آیا جبکہ بڑی عید میں صرف دو روز باقی رہ گئے تھے۔…

مہرباں کیسے کیسے!

مزاحیہ مضمون: (مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلدنمبر3 شمارہ نمبر2) (تحریر: محمود احمد ملک) جیسے ہی ’’شاعر مغرب‘‘ کے بارے میں ہمارا مضمون شائع ہوا تو ہمیں یوں لگا جیسے شعراء کے ایک جمّ غفیر نے ایک ساتھ جنم لے لیا ہے۔ بعض نے تو اپنے کلام سے بھی ہمیں فیضیاب فرمایا۔ کئی ایک نے اس بات…

شاعر مغرب

مزاحیہ مضمون:(مطبوعہ رسالہ ’’طارق‘‘ جلد3 شمارہ 1) (تحریر: محمود احمد ملک) امید ہے اس سے قبل آپ نے ’’شاعر مشرق‘‘ کے بارے میں ضرور سنا ہوگا۔ آج ہم آپ کا تعارف ’’شاعر مغرب‘‘ سے کرا رہے ہیں۔ دونوں میں فرق یہ ہے کہ ’’شاعر مشرق‘‘ کو یہ لقب اس وقت ملا جب وہ شاعری کی…

تعارف کتاب: ’’یادوں کے جگنو‘‘

(مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2013ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3؍جون 2022ء) تعارف مجموعہ کلام ’’یادوں کے جگنو‘‘ از نبیلہ رفیق فوزی (مبصر- فرخ سلطان محمود) مجھے اکثر یہ احساس ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہر زبان میں (اور بلاشبہ ہر زمانہ میں بھی) شاعر ی (جیسی نازک اور لطیف ادبی…

تعارف کتاب: ’’جستجوئے جمال‘‘

اَنصار ڈائجسٹ شیخ فضل عمر (مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 23 جون 2017ء) ’’جستجوئے جمال‘‘ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے علم کلام سے آشنا آپؑ کے ایک غلام کی نظر جب دنیا کے کسی بھی گوشہ کے ظاہری حسن و جمال کا لطف لیتی ہے تو اُسے اُس مادی…

تعارف کتاب : ’’مضامین شاکر‘‘ حصہ اوّل

تعارف کتاب از فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 28 جولائی 2017ء) ’’مضامین شاکر‘‘ آپ کی نظر سے بھی یقیناً بعض ایسی کئی کتب گزری ہوں گی جن کی ورق گردانی شروع کی جائے تو دلچسپ مضامین اپنی گرفت سے نکلنے ہی نہیں دیتے اور ایسے میں وقت کے گزرنے…

تعارف کتاب : ’’سب کچھ تری عطا ہے‘‘

(مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2013ء) ’’سب کچھ تری عطا ہے‘‘ آج کی زیر تبصرہ کتاب مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی نظموں، غزلوں اور قطعات کا مجموعہ ہے۔ جو لوگ شاعر موصوف سے شناسا ہیں، اُن کے لئے یہ بات یقینا حیرت کا موجب تھی کہ بہت سی ذاتی خوبیوں اور عمدہ اخلاق کا حامل یہ…

’’نقشِ پا کی تلاش‘‘

اَنصار ڈائجسٹ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین جنوری فروری 2013ء) ’’نقشِ پا کی تلاش‘‘ حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ نے فرمایا تھا: ’’جو لوگ اپنے آباء و اجداد کا ذکر زندہ رکھتے ہیں ان کے آباء و اجداد کی عظیم قربانیاں ، خوبیاں نسلاً بعد نسلٍ قوموں میں زندہ رہتی ہیں‘‘۔ (خطبہ جمعہ 30؍اپریل 1999ء)…

چھ کتابیں… ایک شاعر

کتب پر تبصرہ: فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین جنوری فروری 2012ء) ایک حساس انسان کے اندر سے بلند ہونے والی منظوم صدا (شعر) جہاں اُس کے شعور کی گہرائیوں کے ساتھ ایک مضبوط رشتہ برقرار رکھتی ہے وہاں قوّتِ اظہار پر اُس کی غیرمعمولی دسترس کی بھی خبر دیتی ہے۔ جب حواس معاشرتی درد اور…

تعارف کتاب: ’’شمعِ فروزاں‘‘

 تعارف کتاب شمعِ فروزاں (مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2015ء) ضلع گورداسپور کے قصبہ ببّے ہالی میں حضرت حکیم اللہ بخش صاحبؓ مد رّ س ایک معروف متدیّن عالم اور حاذق طبیب تھے جو گردونواح میں بھی بہت عزّ ت و احترام سے دیکھے جا تے تھے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دعویٰ سے…