تعارف کتاب : ’’سوشل میڈیا‘‘ (Social Media)

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 8 فروری 2019ء) سرورق : سوشل میڈیا (اردو)مصنّفہ : انتخاب از ارشادات حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزپبلشر : لجنہ سیکشن مرکزیہ لندنشائع شدہ : لندنایڈیشن : اوّلتاریخ طباعت: اگست 2018ءتعداد : 18000تعداد رنگین تصاویر: 7تعداد صفحات: 128قیمت : 1£ ۔ایک پاؤنڈ سٹرلنگ (برطانیہ میں)انگریزی زبان کے بعض…

حضرت حافظ سید مختار احمد شاہجہانپوریؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 1999ء میں مکرم چودھری رشیدالدین صاحب کا ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت حافظ سید مختار احمد شاہجہانپوریؓ کا ذکر خیر کیا گیا ہے۔ حضرت حافظ صاحبؓ کے مورث اعلیٰ ترمذی خاندان کے سادات اور نہایت عابد و زاہد تھے جنہیں نواب پٹھان قصبہ شاہجہانپور صوبہ یوپی لائے اور…

محترم مولانا نسیم سیفی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍مارچ 1999ء میں محترم مولانا نسیم سیفی صاحب کی وفات کی خبر کے ساتھ آپ کے مختصر حالات درج ہیں۔ آپ 1917ء میں حضرت مولوی عطا محمد صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ بی۔اے کرکے سرکاری ملازمت میں آئے اور 1944ء میں اپنی زندگی وقف کردی۔ مختصر دینی تعلیم کے بعد 1945ء میں…

جناب فیض عالم خان صاحب ۔ فیض چنگوی

مکرم فیض صاحب کے آباء کا سلسلہ ہندو راجپوت راجہ اننگ پال سے جا ملتا ہے۔ اُس راجہ کی بیسویں پشت مسلمان ہوئی اور سب سے پہلا شخص جس نے اسلام قبول کرنے کی سعادت حاصل کی وہ راجہ پٹن پال کا بیٹا تھا جس کا اسلامی نام بنگش خان رکھا گیا۔ اُسی کے نام…

محترم مولانا شیخ عبدالقادر صاحب (سابق سوداگر مل)

محترم مولانا شیخ عبدالقادر صاحب کے مختصر حالات زندگی اور قبول احمدیت کا بیان 23؍اگست 1996ء کے شمارہ کے اسی کالم میں ہوچکا ہے۔ مکرم خالد ہدایت بھٹی صاحب کے قلم سے محترم مولانا صاحب مرحوم کا تفصیلی ذکر خیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍نومبر 1998ء میں بھی شامل اشاعت ہے جس میں بیان شدہ اضافی…

محترم ڈاکٹر سید برکات احمد صاحب

ڈاکٹر سید برکات احمد صاحب نے عربی کی تعلیم دہلی اور بغداد میں پائی۔ تاریخ عرب میں بیروت کی امریکن یونیورسٹی سے Ph.D. کی اور تہران یونیورسٹی سے فارسی لٹریچر میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی اور سڈنی یونیورسٹی آسٹریلیا سے انگریزی میں M.A. کیا۔ آپ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی وفد کے…

عبیداللہ علیم بقلم خود

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جولائی 1998ء میں محترم عبیداللہ علیم صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب نے علیم صاحب کا ایک خط نقل کیا ہے جس میں علیم صاحب رقمطراز ہیں کہ تھوڑی سی تگ و دَو کرکے مَیں نے اپنی تاریخ پیدائش کا تعین 12؍جون 1939ء کرلیا ہے۔ میری تُک بندی…

ناول “فلورافلورنڈا” کے مصنف جناب عبدالحلیم شرر

حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ ’’مرقاۃالیقین‘‘ میں فرماتے ہیں کہ آپؓ کی دوسری بیگم صاحبہ نے ایک بار ایک عیسائی خاتون معالج سے علاج کروایا اور مذہبی بات چیت کرنے سے وہ اُس عیسائی ڈاکٹر سے بہت متاثر ہوگئیں نیز کثرت ازدواج کے مسئلہ پر اُس عیسائی عورت کے اعتراضات کا جواب بھی اچھی طرح نہ دے…

حضرت امام راغبؒ

حضرت امام راغب اصفہانی بہت بلند مقام کے حامل امام ہیں۔ آپؒ نے قرآن کریم کی خدمت کے حوالہ سے خاص نام پیدا کیا اور آپؒ کی کتاب ’’المفردات فی غریب القرآن‘‘ کو شہرتِ دوام حاصل ہوئی۔ یہ قرآن کریم کی لغت ہے اور اس کے مطالعہ سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ…

عمر خیام اور اس کی رباعیات

امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ نے جلسہ سالانہ قادیان کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احباب جماعت کو دنیا کی بے ثباتی اور آخرت کی تیاری کی طرف توجہ دلاتے ہوئے فرمایا تھا:- ’’عمر خیام کی رباعیات اس مضمون میں بے مثل ہیں۔ عجیب نئے نئے انداز سے باتیں کی ہیں۔ دنیا…

علامہ زمخشری رحمہ اللہ

آپ کا اصل نام محمود بن عمر اور کنیت ابوالقاسم ہے۔ 467ھ میں خوارزم علاقہ کی بستی زمخشر میں پیدا ہوئے۔ عرصہ دراز تک مکہ میں مقیم رہے اور بغداد سے بھی علم حاصل کیا۔ کئی بار خراسان بھی آئے۔ آپ تفسیر، حدیث، نحو، لغت اور ادب میں عدیم المثال تھے اور کوئی شخص اُس…

حضرت مولانا ذوالفقار علی خانصاحبؓ گوہر

حضرت مولانا ذوالفقار علی خانصاحبؓ گوہر کی زندگی اور شاعری کے بارے میں ایک مضمون مکرم راشد متین احمد صاحب کے قلم سے ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 1998ء میں شامل اشاعت ہے- 1900ء میں آپؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کی خدمت میں بیعت کا خط لکھ دیا اور پھر مئی 1904ء میں قادیان تشریف لے…

حضرت حافظ سید مختار احمد صاحب شاہجہانپوری رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت حافظ سید مختار احمد صاحب شاہجہانپوری رضی اللہ عنہ کے ذکر خیر پر مشتمل ایک مضمون، بقلم حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب ، روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جولائی 1998ء میں شامل اشاعت ہے- حضرت شیخ صاحب بیان فرماتے ہیں کہ حضرت حافظ صاحب شاہجہانپور کے ایک مشہور عالی خاندان کے فرد اور حضرت حافظ…

’’النور‘‘

جماعت احمدیہ امریکہ کا رسالہ ’’النور‘‘ جولائی و اگست 1998ء موصول ہوا ہے- خوبصورت گٹ اپ کے ساتھ قریباً ایک سو صفحات پر مشتمل اس ضخیم شمارہ میں اکثر مضامین مرکزی رسائل سے منقول ہیں- اس لئے باعث تحسین امر یہ بھی ہوگا کہ مقامی جماعتوں میں مقامی رسائل کے ساتھ مرکزی اخبارات و رسائل…

حضرت لبیدؓ بن ربیعہ عامری

حضرت مسیح موعودؑ ’’براہین احمدیہ‘‘ میں فرماتے ہیں: ’’لبید نے زمانہ اسلام کا پایا تھا اور مشرف بہ اسلام ہوگیا تھا اور صحابہ رضی اللہ عنھم میں داخل تھا اس لئے خدا تعالیٰ نے اُس کے کلام کو یہ عزت دی کہ جو آخری زمانہ کی نسبت ایک عظیم الشان پیشگوئی تھی کہ ایسی ایسی…

تعارف کتاب : شکستِ یاس (محترم سلیم شاہجہانپوری صاحب)

محترم سلیم شاہجہانپوری صاحب کے نئے مجموعہ کلام کا نام ہے ’’شکستِ یاس‘‘۔ اس سے پہلے آپ کے جو مجموعے منظر عام پر آ چکے ہیں وہ ہیں ’’بکھرے ہوئے موتی‘‘، ’’شہرِ دعا‘‘ اور ’’ندائے درد‘‘۔ نئے مجموعہ کلام کے بارے میں مکرمہ امتہ الباری ناصر صاحبہ کا تبصرہ ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جون 1997ء میں…

’’مونا لیزا‘‘ کا خالق – لیونارڈو

لیونارڈو ایک دولتمند معزز شخص کے ہاں 1452ء میں اٹلی کے شہر فلارنس کے قرب میں ونچی کے مقام پر پیدا ہوا۔ اس زمانے میں فلارنس یورپ میں علم و فضل کا مرکز تھا چنانچہ اس کے باپ نے اسے بہترین تعلیم دلوائی۔ 1470ء کے قریب لیونارڈو ایک مشہور سنگ تراش اور مصور انڈریا ویرو…

عظیم ڈرامہ نگار۔ ولیم شیکسپیئر

دنیائے ادب انگریزی کے عظیم ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئر سولہویں صدی عیسوی میں ایک متمول سوداگر جان شیکسپیئر کے ہاں سٹراٹ فورڈ میں پیدا ہوئے۔ ان کی ابتدائی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ 1552ء میں ان کی شادی این۔ہاتھوے سے ہوئی اور ان کے تین بچے پیدا ہوئے۔ 1592ء میں وہ…

ہندو پاکستان کے نوبل انعام یافتگان

ہندو پاکستان کے نوبل انعام یافتگان کے موضوع پر مکرم محمد زکریا ورک صاحب کا ایک مضمون ان کی کتاب ’’رموز فطرت‘‘ سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍مئی 1997ء میں منقول ہے۔ رابندر ناتھ ٹیگور: بنگال کے عظیم شاعر ٹیگور 6؍مئی 1861ء کو کلکتہ میں ایک مذہبی لیڈر کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ اپنے والدین کے…

ابویوسف یعقوب بن اسحق الکندی

ابویوسف ایک ماہر طبیب اور فلسفہ، منطق، ریاضی، علم فلکیات، طبعیات، کیمیا، نفسیات، سیاسیات، موسیقی، شعر و ادب، صرف و نحو اور دیگر کئی علوم پر عبور رکھتے تھے۔ مغرب و مشرق میں انہیں یکساں طور پر تاریخ عالم کا عظیم ترین دانشور کہا جاتا ہے۔ آپ کا تعلق عرب قبیلہ بنوکندہ سے تھا۔ والد…

مکرم شیخ مبارک احمد صاحب سابق امیر جماعت امریکہ

مکرم شیخ مبارک احمد صاحب 10؍اکتوبر 1910ء کو شجاع آباد ضلع ملتان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حضرت شیخ محمد دین صاحبؓ پٹواری نے 1905ء میں اپنے خاندان میں سب سے پہلے بیعت کی سعادت پائی تھی لیکن کسی نے مخالفت نہیں کی بلکہ پہلے سے بڑھ کر احترام کیا۔ 1918ء میں وہ ہجرت…

مکرم مولانا عطاء اللہ کلیم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ کے پوسٹل انٹرویوز کے سلسلہ میں مکرم مولانا عطاء اللہ کلیم صاحب مشنری انچارج جرمنی (وسابق امیر و مشنری انچارج امریکہ) کا انٹرویو 19؍دسمبر 1997ء میں شامل اشاعت ہے۔ مکرم عطاء اللہ کلیم صاحب 25؍ستمبر 1922ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد مکرم میاں سراج الدین صاحب نے 1916ء میں احمدیت…

محترم روشن دین تنویر صاحب

محترم روشن دین تنویر صاحب 20؍اپریل 1892ء کو سیالکوٹ میں مکرم شیخ کالو صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم محلہ کی مسجد میں حاصل کی اور پھر سکاچ مشن سکول سے 1909ء میں میٹرک کیا۔ کچھ عرصہ اپنے والد کے کاروبار میں مصروف رہنے کے بعد مرے کالج سیالکوٹ میں داخلہ لے کر 1917ء…

پروفیسر ڈاکٹر نصیر احمد خان صاحب

محترم پروفیسر ڈاکٹر نصیر احمد خان صاحب 1925ء میں ویرووال ضلع امرتسر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد قادیان آگئے جہاں سے 1941ء میں میٹرک کیا اور پھر ایف سی کالج لاہور سے B.Sc اور 1947ء میں علی گڑھ یونیورسٹی سے M.Sc کی ڈگری لی۔ پھر 1951ء تک فضل عمر ریسرچ انسٹیٹیوٹ ربوہ میں…

محترم مولانا محمد شفیع اشرف صاحب

محترم مولانا محمد شفیع اشرف صاحب 25؍اکتوبر 1929ء کو اٹھوال ضلع گورداسپور میں مکرم چودھری محمد صدیق بھلر صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا حضرت میاں اللہ بخش صاحبؓ کے ذریعہ احمدیت آپ کے خاندان میں آئی تھی۔ محترم مولانا صاحب 1940ء میں مدرسہ احمدیہ قادیان میں داخل ہوئے۔ میٹرک پاس کرکے جامعہ…

محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب

محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب بستی مندرانی ضلع ڈیرہ غازیخان میں حضرت حافظ فتح محمد خان صاحب کے ہاں 19؍اپریل 1908ء کو پیدا ہوئے۔ 13 سال کی عمر میں آپ کو مدرسہ احمدیہ قادیان میں داخل کروا دیا گیا۔ حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ کے ہم جماعت بھی رہے۔ آپ کا حافظہ کمال کا…