حضرت مولوی برہان الدین صاحب جہلمی رضی اللہ عنہ

حضرت مولوی برہان الدین صاحب جہلمی رضی اللہ عنہ1830ء میں ضلع گجرات کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ 25 سال کی عمر میں دینی تعلیم کے لئے دہلی گئے اور 1865ء میں جہلم آ کر اہل حدیث تحریک کے سرگرم لیڈر بن گئے اور کئی شہروں میں اس تحریک کی بنیاد رکھی۔ آپ پیشگوئیوں کے…

حضرت شیخ نور احمد صاحب میرٹھی رضی اللہ عنہ

حضرت شیخ نور احمد صاحب میرٹھی رضی اللہ عنہ نے 48 صفحات کے ایک مختصر رسالہ میں اپنے حالات لکھے ہیں جس کا نام ’’نور احمد‘‘ ہے۔ قادیان کا پہلا پریس ’’ریاضِ ہند‘‘ لگانے کا شرف 1892ء میں آپؓ کو ہی حاصل ہوا۔ ’’نور احمد‘‘ کا مختصر تعارف روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جون 1995ء کی زینت…

حضرت مولوی سید سرور شاہ صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت مولوی سید سرور شاہ صاحب رضی اللہ عنہ وہ پاک وجود تھے جنہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ’’غضنفر‘‘ کا لقب عطا فرمایا تھا۔ آپؓ حضرت سید عبدالقادر جیلانیؒ کی اولاد میں سے تھے۔ 1855ء میں پیدا ہوئے۔ تحصیل علم کی خاطر 13 سال کی عمر میں اپنے وطن سے عازم سفر ہوئے۔…

حضرت شیخ ظفر احمد صاحب کپورتھلوی رضی اللہ عنہ

سیدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے اپنے خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ 22؍اگست 1941ء میں حضرت شیخ ظفر احمد صاحب کپورتھلوی رضی اللہ عنہ کا نہایت محبت سے ذکر فرمایا جو چند روز قبل وفات پاگئے تھے۔ حضورؓ نے فرمایا کہ ایسے لوگوں کے لئے دعا کرنا ان پر احسان نہیں ہے بلکہ دعا…

حضرت قاضی محمد ظہورالدین اکمل صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے صحابہ میں سے ایک بہت ہی مخلص رفیق، نامور صحافی اور شاعر حضرت قاضی محمد ظہورالدین صاحب اکملؓ تھے۔ آپؓ 25؍مارچ 1881ء کو گولیکی ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر اور پھر مشن ہائی سکول گجرات میں حاصل کی۔ 1897ء میں حضرت اقدس علیہ السلام کی…

حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب

حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ عنہ کے بارے میں سابق سفیر پاکستان متعیّنہ مصر کا ذاتی مشاہدات کے حوالہ سے تحریر کردہ ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ 10؍جون 1995ء میں شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار نے حضرت چودھری صاحبؓ کی بے پناہ قابلیت کے ساتھ ان کاوشوں کو بیان کیا ہے جو…

حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ اپنی صفات عالیہ اور اخلاقِ حسنہ میں بہت ممتاز تھے۔ آپؓ کی خدمت کی سعادت پانے والے محترم ملک محمد عبداللہ صاحب روزنامہ ’’الفضل‘‘ 25؍اکتوبر 1995ء میں بیان کرتے ہیں کہ حضرت مرزا صاحبؓ کی بلند پایہ تصنیف ’’سلسلہ احمدیہ‘‘ کو جلسہ جوبلی 1939ء کا تحفہ قرار…

حضرت حافظ معین الدین صاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 15؍مئی 1995ء میں حضرت حافظ معین الدین صاحب رضی اللہ عنہ کے بارے میں حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی رضی اللہ عنہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ حضرت حافظ صاحبؓ نابینا تھے اور چودہ پندرہ سال کی عمر میں جب آپؓ کی حالت نہایت سقیم تھی تو حضرت اقدس مسیح موعود…

حضرت حافظ حامد علی صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت حافظ حامد علی صاحب رضی اللہ عنہ کا شمار سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایسے عشاق میں ہوتا ہے جو دعوی مسیحیت سے پہلے ہی حضرت اقدسؑ سے تعلقات استوار کرچکے تھے۔ آپ سب سے پہلے 1878ء اور 1880ء کے درمیان کسی وقت اپنے استاد حضرت حافظ محمد جمیل صاحبؓ کے ساتھ…

حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحب رضی اللہ عنہ

سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے ایک بار ارشاد فرمایا ’’جو کوئی میری موجودگی میں اور میری زندگی میں میری منشاء کے مطابق میری اغراض میں مدد دے گا۔ میں امید رکھتا ہوں کہ وہ قیامت میں بھی میرے ساتھ ہوگا‘‘۔ چنانچہ ایسے ہزاروں اصحابِ احمدؑ ہیں جن پر حضور علیہ السلام کا…

حضرت حافظ روشن علی صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صحابی حضرت حافظ روشن علی صاحب رضی اللہ عنہ نہ صرف قرآن و حدیث اور اسلامی اصولوں میں تبحر علمی رکھتے تھے بلکہ یہودیت، عیسائیت اور دیگر مذاہب پر بھی آپؓ کو کمال دسترس حاصل تھی۔ آپؓ مجلس انصاراللہ کے ابتدائی نو (9) اراکین میں شامل تھے اور مجلس…

حضرت مولوی شیر علی صاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 12؍اپریل 1995ء میں حضرت مولوی شیر علی صاحب رضی اللہ عنہ کے بارے میں محترم مولانا شیخ مبارک احمد صاحب ایک مختصر مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ گو حضرت مولوی صاحبؓ کا بہت سا علمی کام ’’ریویو آف ریلجنز‘‘ اور دیگر رسائل میں شائع ہوتا رہا، ایک تحقیقی کتاب ’’قتل مرتد‘‘ کے…

حضرت حافظ نبی بخش صاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اپریل1995ء میں حضرت حافظ نبی بخش صاحب رضی اللہ عنہ کے بارے میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت حافظ صاحبؓ ان خوش نصیب افراد میں سے تھے جو حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے دعویٰ سے طویل عرصہ قبل ہی حضور علیہ السلام کی خدمت میں بے تکلفی سے حاضر…

صحابہ کرام کے حالات محفوظ کریں

سیدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک انگریز نے میرے ساتھ مصافحہ کرتے ہوئے کہا ’’مجھے بڑی ہی خوشی ہوئی کہ میں نے اس ہاتھ کو چھوا جس نے حضرت مسیح موعودؑ کے ہاتھوں کو چھوا تھا‘‘۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍ جولائی 1996ء میں اصحابِ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ…