حضرت ڈاکٹر عبدالغنی صاحبؓ کڑک

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2011ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت ڈاکٹر عبدالغنی صاحب کڑکؓ کی سیرت و سوانح پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت ڈاکٹر عبدالغنی صاحب ککّے زئی قوم کے ایک زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے تھے اور اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے۔ […]

حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8جون 2011ء میں مکرم پروفیسر عبدالحمید بھٹی صاحب کے قلم سے حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحبؓ کی قبولیتِ دعا کے دو واقعات شامل اشاعت ہیں۔ مکرم عبدالحمید بھٹی صاحب بیان کرتے ہیں کہ خاکسار تعلیم الاسلام کالج کا طالبعلم تھا۔ سال سوم کے دوران ہر مضمون کے چار ٹیسٹ ہوتے تھے […]

حضرت میاں محمد اکبر صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جولائی 2011ء میں حضرت میاں محمد اکبر صاحبؓ ابن منشی محمد ابراہیم صاحب کا مختصر سوانحی خاکہ شائع ہوا ہے۔ حضرت میاں محمد اکبر صاحبؓ بٹالہ میں دکانداری اور ٹھیکیداری کرتے تھے۔ براہین احمدیہ میں سورۃ فاتحہ کی تفسیر پڑھ کر 1889ء میں احمدی ہوئے۔ آپؓ اپنی آخری بیماری میں قادیان آ […]

حضرت ڈاکٹر محمد اسماعیل خانصاحبؓ گوڑیانی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9جون 2011ء میں حضرت ڈاکٹر محمد اسماعیل خاں صاحبؓ گوڑیانی (ملازم ممباسہ) کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت ڈاکٹر محمد اسماعیل خاںؓ گوڑیانی تحصیل جھجھر ضلع رہتک کے رہنے والے ایک پٹھان تھے۔ آپ نے کتاب ’’آئینہ کمالات اسلام‘‘ سے متاثر ہو کر احمدیت قبول کی۔ اُن دنوں آپ کڑیانوالہ ضلع […]

حضرت محمد طفیل بٹالوی صاحب ؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اگست2011ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے صحابی حضرت محمد طفیل بٹالوی صاحبؓ کا مختصر سوانحی خاکہ شائع ہوا ہے۔ حضرت محمد طفیل بٹالوی صاحبؓ1883ء میں پیدا ہوئے۔ حضرت ماسٹر عبدالرحیم صاحب نیّرؓ سے آپ کے دیرینہ تعلقات تھے اور اُنہی کی تحریک سے احمدیت قبول کرنے کی توفیق پائی۔ جس زمانہ میں […]

حضرت سیّد محمد حسین شاہ صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2011ء میں حضرت سید محمد حسین صاحبؓ کے بارہ میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب کے قلم سے ایک مختصر نوٹ شامل اشاعت ہے۔ حضرت سید محمد حسین صاحبؓ 1883ء میں قصبہ راہوں ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم راہوں اور لدھیانہ سے حاصل کی۔ 1898ء میں مالیرکوٹلہ سے مڈل […]

حضرت مولوی جمال الدین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جولائی 2011ء میں حضرت مولوی جمال الدین صاحبؓ کا مختصر ذکرخیرشامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی جمال الدین صاحب سیّدوالا ضلع منٹگمری (ساہیوال) کے رہنے والے تھے۔ یہ شہر اب ضلع شیخوپورہ میں ہے۔ آپ کو 1889ء میں ایک قافلہ میں شامل ہوکر پیدل قادیان آنے اور بیعت کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ […]

حضرت چودھری محمد خان صاحبؓ وڑائچ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2011ء میں حضرت چودھری محمد خانصاحبؓ وڑائچ نمبردار (آف شیخ پور وڑائچاں ) کے بارہ میں اُن کے بیٹے مکرم نصیر احمد وڑائچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت چودھری محمد خان صاحبؓ وڑائچ نے فروری 1942ء میں 65 سال کی عمر میں وفات پائی تھی۔ گویا قریباً 1877ء […]

حضرت حافظ احمد دین صاحبؓ ڈنگوی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍نومبر 2011ء میں حضرت حافظ احمد دین صاحبؓ ڈنگوی ولد حکیم پیر بخش صاحب کا تذکرہ ’’تاریخ احمدیت‘‘ سے منقول ہے۔ حضرت حافظ احمد دین صاحب قریباً 1869ء میں ڈنگہ میں پیدا ہوئے۔ بیعت کی سعادت 1898ء میں حاصل ہوئی۔ اپنی بیعت کا واقعہ بیان کرتے ہوئے حضرت حافظ صاحب فرمایا کرتے […]

حضرت چودھری عبدالحق خانصاحبؓ کاٹھگڑھی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15جون 2011ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب نے اپنے دادا کے چھوٹے بھائی حضرت چودھری عبدالحق خاں صاحبؓ کاٹھگڑھی کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت چودھری عبدالحق خانصاحبؓ قریباً 1893ء میں حضرت چوہدری غلام نبی خاںصاحبؓ کے گھر کاٹھگڑھ ضلع ہوشیار پور انڈیا میں پیدا ہوئے۔آپ تین بھائی اور دو بہنیں تھے۔ […]

درویش صحابہ کرام: حضرت الحاج مولانا عبدالرحمٰن صاحبؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ ان میں 12 وہ صحابہ تھے جو 16 نومبر 1947ء کو آخری قافلہ کے چلے جانے کے بعد قادیان […]

درویش صحابہ کرام: حضرت بابا محمد احمد خان صاحبؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت بابا محمد احمد خان صاحبؓ عرف بھمبو خاں صاحب ولد غلام حسین صاحب سٹروعہ ضلع ہوشیارپور کے رہنے […]

درویش صحابہ کرام: حضرت شیخ میاں مولیٰ بخش صاحب ؓ باورچی

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت شیخ میاں مولیٰ بخش صاحبؓ کے والد مکرم خیرات اللہ صاحب آف یوپی لمبی مدّت سے لنگرخانہ میں […]

درویش صحابہ کرام: حضرت خواجہ محمد اسماعیل صاحب ؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت خواجہ محمد اسماعیل صاحبؓ ولد خواجہ غلام رسول صاحب امرتسری کی بیعت 1904ء کی ہے۔ آپؓ کچھ عرصہ […]

درویش صحابہ کرام:حضرت حافظ عبد الرحمن صاحبؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت حافظ عبدالرحمن صاحبؓ 1889ء میں پیدا ہوئے۔ پشاور آپ کا آبائی وطن تھا ۔ آپ کے والد حضرت […]

درویش صحابہ کرام: حضرت بابا اللہ بخش صاحب ؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت بابا اللہ بخش صاحبؓ ولد مکرم محکم دین صاحب آف ہرچووال (نزد قادیان) نے غالباً 1905ء میں حضرت […]

درویش صحابہ کرام:حضرت بھائی شیر محمد صاحبؓ دکاندار

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت بھائی شیر محمد صاحبؓ کے والد مکرم شیخ میراں بخش صاحب آف دھرم کوٹ رندھاوا تھے۔ آپؓ نے […]

درویش صحابہ کرام:حضرت میاں صدر الدین صاحبؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت میاں صدرالدین صاحبؓ ولد میاں رحیم بخش صاحب نے 1894ء سے قبل حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی […]

درویش صحابہ کرام:حضرت میر عبدالسبحان صاحب ؓ (مستری)

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت میر عبدالسبحان صاحبؓ ولد مکرم رحمن میر صاحب ساکن لاہور نے 1903ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت […]

درویش صحابہ کرام:حضرت میاں محمد عبد اللہ صاحب افغانؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت میاں محمد عبداللہ صاحب افغانؓ ولد حضرت عبدالغفار خان صاحبؓ ساکن خوست علاقہ کابل نے بیعت کی سعادت […]

درویش صحابہ کرام: حضرت بابا سلطان احمد صاحبؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت بابا سلطان احمد صاحبؓ ولد چودھری نورعلی صاحب ساکن بہادر نواں پنڈ متصل گورداسپور نے بیعت کی سعادت […]

درویش صحابہ کرام:حضرت بابا شیر محمد صاحبؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت بابا شیر محمد صاحبؓ ولد مکرم دتّہ خان صاحب ساکن خان فتح ضلع گورداسپور 1947ء میں پاکستان چلے […]

درویش صحابہ کرام:حضرت بابا بھاگ صاحبؓ امرتسری

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت بابا بھاگ صاحبؓ ولد مکرم جیوا صاحب کو حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی سعادت 1904ء میں عطا […]

درویش صحابہ کرام:حضرت بابا شیخ احمد صاحبؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت بابا شیخ احمد صاحبؓ ولد قاری غلام حٰم صاحب (سب انسپکٹر پولیس ) نے 1905ء میں حضرت مسیح […]

درویش صحابہ کرام:حضرت حافظ صدر الدین صاحبؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت حافظ صدرالدین صاحبؓ ساکن رائے پور قادرآباد ضلع سیالکوٹ کو حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت و زیارت کی […]

درویش صحابہ کرام:حضرت میاں اللہ دتہ صاحبؓ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کے قلم سے اُن 26 صحابہ کرام کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جنہیں قادیان میں بطور درویش خدمت کی سعادت عطا ہوئی۔ حضرت میاں اللہ دتّہ صاحبؓ ولد مکرم شہباز خان صاحب آف دوالمیال (جہلم) نے حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت […]