وصلِ حبیبِ جاں کو کئی سال ہو گئے — نظم
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 14؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍نومبر2014ء میں مکرم ابن کریم صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وصلِ حبیبِ جاں کو کئی سال ہو گئے ہم یورشِ فراق سے بےحال ہو گئے عشقِ محمدیؐ میں جو ڈوبے ہیں سر تا پا…
