ماہنامہ ’’النور‘‘ جون۔جولائی 2010ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: خلافت سے منور ہوگئی ہے زمیں جنّت کا منظر ہوگئی ہے خلافت ہی شہادت ہے ہماری صدی اِک جس کے اوپر ہوگئی ہے بہت مسرور ہیں مسرورؔ سے ہم فضائے دل معطر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍اگست 2010ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی رمضان المبارک کے حوالہ سے نظم شائع ہوئی ہے۔ اس میں سے انتخاب پیش ہے: ہجر کے ہر درد کا درمان ہے رمضان میں قُربِ مولا کس قدر آسان ہے رمضان میں متقّی ہونے کا سب سامان ہے رمضان میں یہ خدا کا […]
الفضل 9ستمبر2010ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کے درج ذیل دو قطعات عیدالفطر کے حوالہ سے شامل اشاعت ہیں۔ گزارش یاد رکھنا کہ یتیموں کو لگانا ہے گلے عرض ہے عید کی چاہت کے طلبگاروں کو اپنی اولاد کی خوشیوں میں مگن اہلِ وطن بھول جانا نہ شہیدوں کے پریواروں کو ان کے بغیر عید […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2010ء میں مکرمہ ف۔ظہور صاحبہ کی ایک نظم ’’28مئی کے جانثاروں کے نام‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: یہ کون نیزے پہ اٹھ کر ہنسا ہے مقتل میں ہوا کے ہونٹوں پہ لوگو! یہ نام کس کا ہے؟ کھڑے ہیں دونوں جہاں اشک بار، لب بستہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اگست 2010ء میں مکرم سید اسرار احمد توقیرؔ صاحب کے قلم سے ’’رمضان مبارک ‘‘ کے عنوان سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: مبارک مبارک یہ رمضاں مبارک تمہیں رحمتوں کا یہ ساماں مبارک یہ روزہ نہیں ہے دوائی ہے دل کی اسی سے تو […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں شہدائے لاہور کی یاد میں مکرم محمد ظفراللہ خان صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نظر نہ پھیریں گے اُس حُسنِ بے مثال سے ہم نہ اُٹھ سکیں گے کبھی سجدۂ وصال سے ہم کیا ہے جس نے ہمارے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 ستمبر 2010ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: لغزش بہت بڑی ہے اگر رہ گئی نماز پُرسش بہت کڑی ہے اگر رہ گئی نماز آسان ہے حساب نمازیں اگر درست سولی وہاں گڑی ہے اگر رہ گئی نماز […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جولائی 2010ء میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کا کلام شائع ہوا ہے جس میں سانحہ لاہور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دوپہر خوں بکف صف بہ صف ہیں گلاب ظلم کے سامنے حوصلے بے حساب آخری سانس میں بھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اگست 2010ء میں مکرم محمود احمد شاد صاحب شہید مربی سلسلہ کی یاد میں مکرم ڈاکٹر فضل الرحمن بشیر صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: یہ خون کے چھینٹے تری معصوم جبیں پر رُخسار پہ بہتے ہوئے خون کے دھارے ہونٹوں سے چھلکتا ہوا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مئی 2011ء میں مکرم محمود انور صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جہاں پہ ہم لباس ہوں گناہ اور ثواب اب وہاں پہ کھل سکیں گے کب خلوص کے گلاب اب دلوں میں ہیں کدورتیں زبان پر حلاوتیں لبوں کی مسکراہٹیں سراب ہی سراب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍جولائی 2010ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: یہ دکھ کیا ہے، یہ غم کیا ہے ، یہ انبوہِ ستم کیا ہے؟ جو دل کو چیر کر رکھ دے وہ رودادِ الم کیا ہے جنوں آثار دن اُترا مری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اگست 2010ء میں مکرم عامر احمدی صاحب کی رمضان المبارک کے حوالہ سے نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہزاروں رحمتیں لے کر مہینوں کا اِمام آیا مبارک دوستو یارو ، کہ پھر ماہِ صیام آیا عبادت میں نکھار آیا، طبیعت میں وقار آیا نگاہوں میں حیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت محترم عبدالمنان ناہیدؔ صاحب کی نظم بعنوان ’’ظلم‘‘ میں سے انتخاب پیش ہے: ہدف گولیوں کے نہتّے نمازی بجز ظلم کے اس کا عنوان کیا ہے مجھے مار کر کیا مٹا دو گے مجھ کو یہ تُو نے تو سوچا ہی نادان کیا ہے ہوں سو جسم، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍اگست 2010ء میں خلافت کے حوالہ سے مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’سدا بہار شجر ‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: رہتے ہیں ترو تازہ وہی پات شجر کے ہر رُت میں جو ہر حال میں ہوں ساتھ شجر کے دنیا کی کڑی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت مکرم اعظم نوید صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہر آنکھ اشکبار ہے ، ہر دل ہے غمزدہ لاہور میں یہ دردناک سانحہ ہوا گھر میں خدا کے ایک قیامت بپا ہوئی معصوم جانوں پر ہوا اِک ظلم بے بہا ہر سمت جوئے خون […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت، بیٹی کی رخصتی پر کہی جانے والی، مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک دعائیہ نظم سے انتخاب پیش ہے: راحتوں کے حسیں گلستاں میں رہو تم سدا عافیت کے مکاں میں رہو سر پہ رحمت کا سایہ سلامت رہے ساتھ تیرے خدا کی حفاظت رہے بس ہمیشہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2010ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی نظم ’’خلافت کا سائباں‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زمیں کی طلب نہ جہاں مانگتے ہیں نہ شہرت، نہ شہر و مکاں مانگتے ہیں حکومت کی خواہش نہ چاہت محل کی نہ دنیا کے سود و زیاں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت مکرم خوشی محمد شاکر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: تم تھے سجدے میں گریاں خدا کے لئے اک اسی کی وفا اور رضا کے لئے تمہیں مل گیا خُلد میں اک مقام شہیدان لاہور تم پر سلام مبارک شہادت مبارک مقام شہیدو ہمیں آپ […]
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ستمبر 2010ء میں سانحہ لاہور کے حوالہ سے مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: بھولے گا نہ وہ لمحۂ شورِ قیامت پھٹتا ہے جگر لکھوں جو تفصیلِ شہادت کس کس کا لہو تھا جو سرِ فرشِ عبادت بہتا تھا اٹھائے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 مارچ 2011ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمودالحسن صاحب کے نعتیہ کلام میں سے انتخاب پیش ہے: خُونِ دل آنکھوں میں ہے ، خون جگر آنکھوں میں ہے جانِ من اِک مخزنِ لعل و گہر آنکھوں میں ہے اب تو اُن کے گیسؤ و رُخ سے ہیں آنکھیں فیضیاب اب تو […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے ماہنامہ ’’انصارالدین‘‘ برائے جنوری۔ فروری 2011ء میں فرخ سلطان محمود کے قلم سے مکرم طفیل عامر صاحب کے کلام ’’برفیلی دھوپ‘‘ پر تبصرہ شائع ہوا ہے۔ مختصر بحر میں آپ کا آسان انداز، سادہ زبان اور بے ساختہ پن تو متأثر کُن ہے ہی لیکن مضمون کی گہرائی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2011ء میں مکرم اعظم نویدؔ صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’ نذر امام ‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ دلرُبا ، دل نشین چہرہ محبتوں کا امین چہرہ سبھی نگاہوں کا ایک مرکز ہر ایک دل میں مکین چہرہ نظر سے جام و سُبو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 فروری 2011ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو انہوں نے اُس نظارہ سے متأثر ہوکر کہی جب (نو سال کی عمر میں انہوں نے دیکھا کہ) ایک سالانہ جلسہ کے موقع پر بارش کے باوجود ہزاروں افراد کا مجمع دَم سادھے حضرت مصلح موعودؓ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21مارچ 2011ء میں مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’احمدی نو جوانوں سے ‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: احمدیت کے جواں سال عَلم بردارو! ہم نے ہر وادی و کہسار کو سر کرنا ہے یہ بھی دیکھو کہ ہیں کیا آبلہ پائی کے مزے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2011ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم ’’عشق کی ڈور‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عشق و وفا کی ڈور سے خود کو باندھ لیا جب عروہ سے تب سے ہم پر اللہ کے انعام اکرام اترتے ہیں اشکوں کی برسات میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2011ء میں جامعہ احمدیہ کے حوالہ سے کہی جانے والی ایک طویل نظم بعنوان ’’یہ صبحِ نو کی علامت یہ روشنی کا عَلم‘‘ شائع ہوئی ہے۔ محترم رشید قیصرانی صاحب کی اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ صبحِ نو کی علامت یہ روشنی کا عَلم کرن کرن میں […]