’پَین افریقن احمدیہ مسلم ایسوسی ایشن یوکے‘ کا نیوز لیٹر
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 3 اپریل 2015ء) ’پَین افریقن احمدیہ مسلم ایسوسی ایشن یوکے‘ کے نیوز لیٹر کا تعارف “Pan-African News” برّاعظم افریقہ میں احمدیت کا سورج طلوع ہوئے قریباً ایک صدی بیت جانے کو ہے۔احمدیت کا بیج افریقی ممالک میں جس سرعت سے پھیلا اور نہ صرف مشرقی افریقہ کے تمام ممالک اور مغربی افریقہ…