تعارف کتاب (تبصرہ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ انصارالدین جنوری فروری 2016ء) اس عالمِ رنگ و بو میں حُسنِ ازل کے ساتھ عشق حقیقی کی بے شمار داستانیں رقم ہوئیں۔ انہی میں سے (رونگٹے کھڑی کردینے والی) ایک وہ داستان بھی ہے جو عرب کے تپتے ہوئے صحراؤں میں ننگے بدن گھسیٹے جانے والے حضرت بلالؓ بن […]
مجلس انصاراللہ برطانیہ کی اشاعت کمیٹی کی امسال کی پہلی میٹنگ میں تبلیغی اور تربیتی امور کے حوالہ سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ کے ذریعے انصار کو خداتعالیٰ کی ہستی کے عقلی دلائل سے لیس کرنے کی ضرورت ہے۔ چنانچہ ایک نہایت عمدہ کتاب ’’ہمارا خدا‘‘ جو حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ […]
Le Message جماعت احمدیہ ماریشس کا ترجمان فرانسیسی زبان میں طبع ہونے والا رسالہ ہے۔ اس کے مارچ 1995ء کے شمارہ میں ماریشس کے ایک جزیرہ Rodrigues کے ایک اخبار ICI Rodrigues سے ایک مضمون ہدیہ قارئین کیا گیا ہے جس میں جماعت احمدیہ کی ان خدمات کو سراہا گیا ہے جو اس جزیرہ میں […]
نصرت جہاں اکیڈمی ربوہ نے اپنا پہلا میگزین ’’دی لائٹ‘‘ اردو اور انگریزی میں شائع کیا ہے۔ اکیڈمی کا قیام 12؍ستمبر 1987ء کو عمل میں آیا تھا جب 166 طلباء کے ساتھ ششم، ہفتم اور نہم کی کلاسیں شروع ہوئیں۔ اپریل 1989ء میں جونیر سیکشن کا قیام بھی عمل میں آگیا۔ اس وقت اکیڈمی میں […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 21 تا 28؍دسمبر 1995ء ’’مسیح موعودؑ نمبر‘‘ ہے جس میں نہایت عمدہ مضامین پیش کئے گئے ہیں جو احمدیت اور بانی احمدیت علیہ السلام کی ذات مقدس اور آپؑ کے کلام اور پیشگوئیوں پر کئے جانے والے لغو الزامات اور گندے مخالفانہ اتہامات کی قلعی کھول کر ان کی کذب بیانی کوثابت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اپریل میں انگریزی اخبار ’’ڈان‘‘ کے حوالہ سے یہ خبر شائع ہوئی ہے کہ ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے چند لیکچرز کا شہزاد احمد کے قلم سے اردو ترجمہ ’’ارمان اور حقیقت‘‘ کے نام سے شائع ہوا ہے۔ یہ مضامین 1983ء میں شائع ہونے والی ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی کتاب Ideals and Realities […]
حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ جماعت میں ایک ممتاز مقام کے حامل ہیں۔ آپؓ کا تعلق حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے صھری خاندان سے ہے۔ آپ بہت نیک اور خدا رسیدہ انسان تھے اور نہ صرف حاذق طبیب اور ماہر سرجن تھے بلکہ بلند پایہ انشاء پرداز، فصیح البیان مقرر، مایہ ناز ادیب اور […]
مجلہ ’’التقویٰ‘‘ ہماری جماعت کا عربی زبان میں شائع ہونے والا مرکزی ماہنامہ ہے۔ مئی 1988ء میں جاری ہوا اور اسلام آباد میں رقیم پریس میں طبع ہوتا ہے۔ موجودہ مدیر مصری دوست محترم الحاج محمد حلمی الشافعی ہیں۔ اس رسالہ میں بعض مستقل کالم اور چند مضامین شامل ہوتے ہیں۔ جن میں رسول اللہﷺ […]
ممتاز بزرگ شاعر جناب سلیم شاہجہانپوری صاحب کے نئے مجموعہ ’’نوائے درد‘‘ کا تعارف مکرم نسیم سیفی صاحب نے روزنامہ ’’الفضل‘‘ 17؍اپریل میں کروایا ہے۔ یہ ان کا تیسرا شعری مجموعہ ہے۔ اس سے پہلے ’’بکھرے ہوئے موتی‘‘ اور ’’شہر دعا‘‘ کے نام سے دو مجموعے منظر عام پر آ چکے ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الرابع […]
احمدی آرکیٹیکٹس و انجینئرز کی عالمی ایسوسی ایشن کا انگریزی مجلہ ہمیں موصول ہوا ہے جس میں ماحولیات کی حفاظت ، انٹرنیٹ ، انقلابی معلومات اور معاشرہ ، مصفّا پانی کی فراہمی ، الیکٹریکل توانائی کی بچت ، بندرگاہوں کی منصوبہ بندی وغیرہ سے متعلق مضامین شاملِ اشاعت ہیں۔ ایسوسی ایشن کی کارگزاری رپورٹس ، […]