ہیومینیٹی فرسٹ کی ایک عمدہ پیشکش کیلنڈر2002ء (تبصرہ:- فرخ سلطان) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 21 دسمبر 2001ء) دنیا بھر کے آفت زدہ علاقوں میں کئی سال سے مختلف رفاہی کاموں میں مصروف تنظیم ’’ہیومینیٹی فرسٹ‘‘ کی جانب سے 2002ء کا ایک بہت عمدہ کیلنڈر شائع کرکے دو ماہ قبل برطانیہ کے علاوہ بعض دیگر ممالک […]
تعارف و تبصرہ۔۔۔ (ناصر پاشا۔لندن) سہ ماہی’’ ھوالشافی‘‘ لندن (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 24 جولائی 2009ء) کچھ عرصہ پہلے تک جرمنی سے ایک رسالہ ’’ھوالشافی‘‘ کے نام سے وقتاً فوقتاً شائع کیا جاتا تھا تاہم بعد ازاں مختلف وجوہات کی بناء پر اس کا سلسلہ جاری نہ رہ سکا۔ اب پانچ سال کے وقفہ کے […]
تعارف کتاب ’’نمی کا عکس‘‘ نام کتاب: ’’نمی کا عکس‘‘ مصنفہ: امۃالباری ناصر صاحبہ ناشر: لجنہ اماء اللہ ضلع کراچی (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 29 اگست 2014ء) آج ہمارے پیش نظر ایک ایسی شاعرہ کی کتاب ہے جس کے بارہ میں یہ حکایت صادق آتی ہے کہ جوہر کی قدر جوہری ہی جانتا ہے۔ چنانچہ معروف […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن، 21 فروری 2014ء) (مطبوعہ رسالہ احمدیہ گزٹ کینیڈا، اپریل 2014ء) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے، مئی جون 2013ء- از فرخ سلطان محمود) تعارف کتب خصوصی کمیٹی میں کیا گزری؟ تعارف: محمود احمد ملک- مدیر رسالہ انصارالدین یوکے نام کتاب: ’’خصوصی کمیٹی میں کیا گزری؟‘‘ زبان: اردو مصنف: مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 3 اپریل 2015ء) ’پَین افریقن احمدیہ مسلم ایسوسی ایشن یوکے‘ کے نیوز لیٹر کا تعارف “Pan-African News” برّاعظم افریقہ میں احمدیت کا سورج طلوع ہوئے قریباً ایک صدی بیت جانے کو ہے۔احمدیت کا بیج افریقی ممالک میں جس سرعت سے پھیلا اور نہ صرف مشرقی افریقہ کے تمام ممالک اور مغربی افریقہ […]
تعارف کتب (فرخ سلطان محمود) نام کتاب: ارضِ بلال۔ میری یادیں مصنّف: منور احمد خورشید (واقف زندگی) سن اشاعت: 2015ء ملنے کا پتہ: 37 Heyford Road, Mitcham, London, U.K. (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 8 جنوری 2016ء) یہ ایک ایسے داعی الی اللہ اور مبلغ اسلام و احمدیت کے قلم سے نکلنے والے ایمان افروز واقعات کا […]
اداریہ (ہفت روزہ الفضل انٹرنیشنل لندن 6 دسمبر 1996ء) ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ کی صدسالہ جوبلی کا سال 1996ء 1896ء میں سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ادیانِ عالَم پر اسلام کی برتری اور دنیابھر کی الہامی کتب پر قرآن کریم کی عظمت ثابت کرنے کے لئے ایک مضمون رقم فرمایا تھا […]
(مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2013ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3؍جون 2022ء) تعارف مجموعہ کلام ’’یادوں کے جگنو‘‘ از نبیلہ رفیق فوزی (مبصر- فرخ سلطان محمود) مجھے اکثر یہ احساس ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہر زبان میں (اور بلاشبہ ہر زمانہ میں بھی) شاعر ی (جیسی نازک اور لطیف ادبی […]
تعارف کتاب ’’حرفِ عاجزانہ‘‘ (مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2013ء) (مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17جون 2022ء) مکرم رانا مبارک احمد صاحب کا اسم گرامی (لاہور پاکستان میں) جماعتی خدمات کے حوالہ سے کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ اگرچہ پیشہ کے اعتبار سے آپ ایک انجینئر ہیں لیکن سلسلہ احمدیہ کے اخبارات و […]
اَنصار ڈائجسٹ شیخ فضل عمر (مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 23 جون 2017ء) ’’جستجوئے جمال‘‘ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے علم کلام سے آشنا آپؑ کے ایک غلام کی نظر جب دنیا کے کسی بھی گوشہ کے ظاہری حسن و جمال کا لطف لیتی ہے تو اُسے اُس مادی […]
تعارف کتب از فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین ستمبر اکتوبر 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 7 جولائی 2017ء) اِقَامَۃُالصَّلوٰۃِ نماز کی اہمیت اور دعا کی طاقت کا ادراک جس قدر ایک احمدی کو ہے، دنیا کا کوئی اور گروہ یا فرقہ اس کا آج اندازہ بھی نہیں کرسکتا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا محبوب ترین […]
(مطبوعہ انصارالدین جولائی تا اگست 2013ء) ’’درویشان احمدیت‘‘ فرخ سلطان محمود اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے جماعت احمدیہ کو ایسے بے شمار مخلصین عطا فرمائے ہیں جن کی زندگیاں اسی بابرکت مساعی میں صرف ہوئیں کہ وہ اسلام و احمدیت کا پیغام زمین کے کناروں تک پہنچانے کی خوشخبری کو پورا کرنے والے بنیں […]
سہ ماہی ’’اسماعیل‘‘ لندن (مطبوعہ انصارالدین جولائی تا اگست 2012ء) (مطبوعہ اخبار ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 31 اگست 2012ء) (مطبوعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 اکتوبر 2012ء) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی وقف نَو کی مبارک تحریک میں شامل بچوں اور بچیوں کی تعلیم و تربیت کی طرف خصوصی توجہ ہے۔ آپ […]
فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین مئی جون 2012ء) ’’زندہ درخت‘‘ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ ہر چیز جو تخلیق کی گئی ہے، اُس کے لئے فنا مقدّر ہے۔ اور وجود میں آنے والی ہر زندگی کے لئے موت کا ایک وقت مقرر ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ایسے عبادالرحمن جو اپنی زندگیوں […]
تعارف کتاب از فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 28 جولائی 2017ء) ’’مضامین شاکر‘‘ آپ کی نظر سے بھی یقیناً بعض ایسی کئی کتب گزری ہوں گی جن کی ورق گردانی شروع کی جائے تو دلچسپ مضامین اپنی گرفت سے نکلنے ہی نہیں دیتے اور ایسے میں وقت کے گزرنے […]
(مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2013ء) ’’سب کچھ تری عطا ہے‘‘ آج کی زیر تبصرہ کتاب مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی نظموں، غزلوں اور قطعات کا مجموعہ ہے۔ جو لوگ شاعر موصوف سے شناسا ہیں، اُن کے لئے یہ بات یقینا حیرت کا موجب تھی کہ بہت سی ذاتی خوبیوں اور عمدہ اخلاق کا حامل یہ […]
اَنصار ڈائجسٹ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین جنوری فروری 2013ء) ’’نقشِ پا کی تلاش‘‘ حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ نے فرمایا تھا: ’’جو لوگ اپنے آباء و اجداد کا ذکر زندہ رکھتے ہیں ان کے آباء و اجداد کی عظیم قربانیاں ، خوبیاں نسلاً بعد نسلٍ قوموں میں زندہ رہتی ہیں‘‘۔ (خطبہ جمعہ 30؍اپریل 1999ء) […]
کتب پر تبصرہ: فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین جنوری فروری 2012ء) ایک حساس انسان کے اندر سے بلند ہونے والی منظوم صدا (شعر) جہاں اُس کے شعور کی گہرائیوں کے ساتھ ایک مضبوط رشتہ برقرار رکھتی ہے وہاں قوّتِ اظہار پر اُس کی غیرمعمولی دسترس کی بھی خبر دیتی ہے۔ جب حواس معاشرتی درد اور […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2014ء) ’’نمی کا عکس‘‘ آج ہمارے پیش نظر ایک ایسی شاعرہ کی کتاب ہے جس کے بارہ میں یہ حکایت صادق آتی ہے کہ جوہر کی قدر جوہری ہی جانتا ہے۔ چنانچہ معروف شاعرہ محترمہ امۃالباری ناصر صاحبہ بھی اُن چند خوش نصیب لوگوں میں سے ہیں جن کی سخنوری […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری 2014ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 28؍اکتوبر،4؍نومبر2024ء اور 3مارچ 2025ء) (مبصّر: فرخ سلطان محمود) حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ کے دورِ ہجرت کے نتیجہ میں جماعت احمدیہ کی عالمگیر تاریخ میں کئی نئے ابواب رقم ہوئے۔ ایک طرف پاکستان میں جبروتشدّد کے نئے سلسلوں کا آغاز ہوا جو آج بھی جاری ہیں۔ […]
تعارف کتب: ’’خواب سجائے پھرتے ہیں‘‘ اور ’’دستک سے تھکے ہاتھ‘‘ (تبصرہ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر و دسمبر2015ء) 2011ء کے ایک ابتدائی شمارہ میں ہم نے قارئین کی خدمت میں متعدّد ظاہری خوبیوں اور حسنِ خیال سے آراستہ ایک خوبصورت مجموعۂ کلام ’’برفیلی دھوپ‘‘ کا تعارف پیش کیا تھا اور نمونۂ کلام پیش […]
(تعارف و انتخاب: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر2015ء) تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی خوبصورت روایات اور نصابی و غیرنصابی سرگرمیوں کی مسحورکُن یادیں اس زمانہ کے طلبا کے ذہنوں سے کبھی محو نہیں ہوسکتیں جنہوں نے اس کالج کے قومیائے جانے سے قبل وہاں کے شفیق اساتذہ سے کسب فیض کیا […]
تعارف کتاب شمعِ فروزاں (مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2015ء) ضلع گورداسپور کے قصبہ ببّے ہالی میں حضرت حکیم اللہ بخش صاحبؓ مد رّ س ایک معروف متدیّن عالم اور حاذق طبیب تھے جو گردونواح میں بھی بہت عزّ ت و احترام سے دیکھے جا تے تھے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دعویٰ سے […]
(مطبوعہ رسالہ ‘‘انصارالدین’’ مارچ؍اپریل 2015ء اور الفضل ڈائجسٹ الفضل انٹرنیشنل مصلح موعود نمبر 2025ء) قریباً اڑھائی صد صفحات میں ‘‘یادحبیب’’ کے نام سے محترم چودھری عبدالعزیز ڈوگر صاحب نے بہت سی ایسی قیمتی روایات اکٹھی کردی ہیں جن کو پڑھنے سے نہ صرف سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی عالی قدر شخصیت کے بعض منفرد پہلو […]
تعارف کتاب (تبصرہ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری 2015ء) آپ کی نظر سے بھی یقینا بعض ایسی کتب گزری ہوں گی جن کی ورق گردانی شروع کی جائے تو دلچسپ مضامین اپنی گرفت سے نکلنے ہی نہیں دیتے اور ایسے میں وقت کے گزرنے کا احساس ہوتا ہے اور نہ ہی کسی قسم […]
(مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2016ء) تعارف کتاب (مبصر: فرخ سلطان محمود) زمین پر آباد کسی بھی مخصوص علاقہ کے باسی اپنی ایک خاص (مقامی) زبان کے حامل ہوتے ہیں۔ چنانچہ دنیا کے مختلف حصّوں میں زبانوں کے اشتراک یا تفریق کی بنیاد پر بھی علاقائی تقسیم یا قوموں اور خطّوں کی آزادی عمل میں آتی […]