تعارف کتاب ’’درِّثمین فارسی‘‘ (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 22 مارچ 2019ء) سرورق : درِّثمین فارسی۔ (حصّہ اوّل و دوم) مصنّفہ : فارسی منظوم کلام سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام پبلشر : لجنہ اماءِاللہ ضلع کراچی شائع شدہ : لندن ایڈیشن : اوّل تاریخ طباعت: جولائی 2018ء تعداد کُل صفحات (دونوں حصّے) : 690 […]
مارچ 2000ء کا ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ایک خصوصی اشاعت ہے جو حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کی یاد میں مدون کیا گیا ہے۔ یہ خاص پرچہ بہت سے عمدہ مضامین اور تاریخی تصاویر پر مشتمل ہے جو حضرت صاحبزادہ صاحب کی ذاتی زندگی اور جماعتی خدمات کے ساتھ ساتھ آپ کی سیرۃ کے متعدد […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 8 مارچ 2019ء) تعارف کتاب ’’انوارِ خلافت‘‘ سرورق : انوارِ خلافت (اردو) مصنّفہ: مجموعہ خطابات سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ پبلشر : اسلام انٹرنیشنل پبلیکیشنز لمیٹڈ یوکے ایڈیشن اوّل (از قادیان) : 1916ء ایڈیشن اوّل (از یوکے) : 2019ء تعداد صفحات: 193 قیمت : 1.50£ ڈیڑھ پاؤنڈ (برطانیہ میں) آج کی زیرنظر کتاب […]
حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ رحمھا اللہ حرم حضرت مصلح موعودؓ (آپ جماعت میں چھوٹی آپا کے نام سے بھی معروف ہیں) حضرت سیدہ مریم صدیقہ 7؍اکتوبر 1918ء کو حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کی دوسری بیوی سے پیدا ہوئیں۔ اُن کی پہلی بیوی کے ہاں کوئی اولاد نہ تھی۔ حضرت سیدہ توام پیدا […]
مجلس انصاراللہ جرمنی نے گزشتہ سال 2000ء میں اپنا پہلا ضخیم سووینئر شائع کیا جو دیدہ زیب ہونے کے ساتھ ساتھ تاریخی معلومات کا مرقع ہے۔ اردو اور جرمن زبانوں میں مختصر عمدہ مضامین کے علاوہ متعدد رنگین تصاویر اس مجلہ کی زینت ہیں۔ تاہم اگر مجالس کی کارگزاری کو بھی اس میں محفوظ کیا […]
اس وقت ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا کی خصوصی اشاعت (از اگست تا نومبر 2000ء) ہمارے پیش نظر ہے۔ قریباً دو سو صفحات پر مشتمل اس اشاعت میں کینیڈا کے 24ویں جلسہ سالانہ 2000ء کے حوالہ سے اہم رپورٹس، یادگار تصاویر، جلسہ کے موقع پر کی جانے والی عالمانہ تقاریر اور مہمانانِ کرام کے خطابات یکجا […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کا 16 تا 23 نومبر 2000ء کا شمارہ نئے عیسوی ملینئم کی خصوصی اشاعت کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ فُل سکیپ سائز کے سوادو سو صفحات پر مشتمل یہ ضخیم شمارہ بہت سے علمی اور تحقیقی مضامین اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ ایسے خصوصی مضامین کا تعلق عموماً عیسائیت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ نے اپنے سالانہ نمبر 1999ء کا انتساب صحابہ رسولﷺ کے نام کیا ہے۔ نہایت عمدہ مضامین اس شمارہ کی زینت ہیں اور صحابہ کرام کے روشن کردار کے ہر پہلو کو اجاگر کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ آنحضرتﷺ نے فرمایا: میرے صحابہ کے دل میں اللہ ہی اللہ ہے۔ انہیں […]
(فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 22 فروری 2019ء) سرورق : گُلہائے محبت (اردو) سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی حسین یادیں مصنّفہ : حضرت سیّدہ مریم صدیقہ صاحبہ (اُمّ متین) مرتّب: مکرم سیّد غلام احمد فرخ صاحب پبلشر : اسلام انٹرنیشنل پبلیکیشنز لمیٹڈ شائع شدہ : لندن ایڈیشن : اوّل تاریخ طباعت: 2018ء تعداد صفحات: […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی 1999ء میں مکرم انیس احمد ندیم صاحب نے اپنے مضمون میں رسالہ کا تاریخی سفر بیان کیا ہے۔ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیرالدین محمود احمد صاحبؓ نے 1906ء میں سترہ سال کی عمر میں ایک انجمن کی بنیاد رکھی جس کا نام حضرت مسیح موعودؑ نے تشحیذالاذہان تجویز فرمایا۔ یکم مارچ 1906ء […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 15 فروری 2019ء) (مبصر: فرخ سلطان محمود) سرورق : پردہ (اردو) مصنّفہ : انتخاب از ارشادات حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز پبلشر : لجنہ سیکشن مرکزیہ لندن شائع شدہ : لندن ایڈیشن : اوّل تاریخ طباعت: نومبر 2018ء تعداد : 16000 تعداد صفحات: 220 تصاویر : […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 8 فروری 2019ء) سرورق : سوشل میڈیا (اردو)مصنّفہ : انتخاب از ارشادات حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزپبلشر : لجنہ سیکشن مرکزیہ لندنشائع شدہ : لندنایڈیشن : اوّلتاریخ طباعت: اگست 2018ءتعداد : 18000تعداد رنگین تصاویر: 7تعداد صفحات: 128قیمت : 1£ ۔ایک پاؤنڈ سٹرلنگ (برطانیہ میں)انگریزی زبان کے بعض […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل یکم فروری 2019ء) (فرخ سلطان محمود) سرورق : عائلی مسائل اور ان کا حل (اردو) مصنّفہ : انتخاب از ارشادات حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز پبلشر : لجنہ سیکشن مرکزیہ لندن شائع شدہ : لندن ایڈیشن : اوّل تاریخ طباعت: نومبر 2018ء تعداد : 10000 تعداد […]
گلشن احمد نرسری کا ’’سووینئر 2000ء‘‘ بڑے سائز کے 48؍صفحات رنگین تصاویر اور مضامین پر مشتمل ہے۔ سووینئر میں نرسری کی کامیابیوں کی تصویر کشی کی عمدہ کوشش کی گئی ہے اور اس میں پودوں کی دیکھ بھال اور دیگر اہم معلومات سے متعلق قیمتی مضامین بھی شامل کئے گئے ہیں۔ تاہم یہ بات یقینی […]
جون 1999ء سے جماعت احمدیہ سویڈن کے زیراہتمام ایک نئے ماہنامہ کا اجراء عمل میں آیا ہے۔ بیس صفحات پر مشتمل پہلے پرچہ کے سات صفحات مقامی زبان سویڈش میں ہیں جبکہ باقی پرچہ اردودان احباب کے لئے ہے۔ رسالہ زرد رنگ کے کاغذ پر عمدہ طباعت کے ساتھ شائع ہوا ہے اور اس کا […]
جماعت احمدیہ امریکہ کا رسالہ ’’النور‘‘ جولائی و اگست 1998ء موصول ہوا ہے- خوبصورت گٹ اپ کے ساتھ قریباً ایک سو صفحات پر مشتمل اس ضخیم شمارہ میں اکثر مضامین مرکزی رسائل سے منقول ہیں- اس لئے باعث تحسین امر یہ بھی ہوگا کہ مقامی جماعتوں میں مقامی رسائل کے ساتھ مرکزی اخبارات و رسائل […]
جرمنی سے جرمن زبان میں ایک جریدہ طبع ہوتا ہے جس کا نام ہے ’’یوگنڈ جورنال ڈیئر جماعت‘‘۔ اس کے شمارہ برائے سرما1998، 1999ء میں 1999ء کے لئے ملک کے مختلف علاقوں میں پانچوں نمازوں کے اوقات شائع کئے گئے ہیں۔ رسالہ میں شامل اشاعت مکرم ہدایت اللہ ھبش صاحب کے مضمون میں مختلف نام […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کا 18 تا 25؍دسمبر 1997ء کا شمارہ جلسہ سالانہ نمبر اور آزادی کی پچاسویں سالگرہ کے حوالے سے بھی خصوصی اشاعت ہے جس میں معمول کے مضامین کے علاوہ بہت سے تاریخی اور تحقیقی مضامین اور خصوصی پیغامات شامل اشاعت ہیں۔ حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ کے سفر قادیان […]
مکرم محمد ابراہیم شاد صاحب کے مجموعہ کلام ’’بہار جاوداں‘‘ پر تبصرہ مکرم پروفیسر مبارک احمد عابد صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍دسمبر 1997ء میں شامل اشاعت ہے۔ مکرم شاد صاحب کی بعض نظموں نے خوب دھوم مچائی۔ جن میں سے ایک کا آغاز یوں ہوتا ہے: “ہم احمدی بچے ہیں کچھ کرکے […]
’’دورِ خسروی‘‘ اور ’’شہاب ثاقب‘‘ کے بعد’’نوید منزل‘‘ محترم ثاقب زیروی صاحب کے تیسرے مجموعے کا نام ہے جو حال میں طبع ہوا ہے اور اسے معروف قلمکار اور محقق مکرم مرزا خلیل احمد صاحب قمر نے مرتب کیا ہے۔ مجموعہ تین حصوں پر مشتمل ہے اور اس میں 1939ء سے 1989ء تک کا پچاس […]
جرمنی سے نوجوانوں کے لئے جرمن زبان میں شائع ہونے والا سہ ماہی رسالہ ’’یوگنڈجورنال ڈیئر جماعت‘‘ (بہار و گرما 1997ء) ’’صحافت نمبر‘‘ ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو صحافت کی طرف متوجہ کرنا ہے۔ چنانچہ صحافت میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے مکرم عاطف خالد صاحب نے اپنے مضمون میں وہ تمام معلومات پیش […]
حضرت سیدہ نواب امۃ الحفیظ بیگم صاحبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سیرت و سوانح (مرتبہ مکرم سید سجاد احمد صاحب) ’’دختِ کرام‘‘ کے نام سے محترم نواب عباس احمد خانصاحب نے شائع کروائی ہے جس میں حضرتِ اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت و سوانح سے متعلق ایک تحریر بھی شاملِ اشاعت ہے۔ […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ کا براہین احمدیہ نمبر1 ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ کا دسمبر 1997ء کا شمارہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی پُرمعارف کتاب ’’براہین احمدیہ‘‘ کے حوالے سے خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ ’’براہین احمدیہ‘‘ حصہ دوم میں فرماتے ہیں ’’حقیقت میں یہ کتاب قرآن شریف […]
محترم سلیم شاہجہانپوری صاحب کے نئے مجموعہ کلام کا نام ہے ’’شکستِ یاس‘‘۔ اس سے پہلے آپ کے جو مجموعے منظر عام پر آ چکے ہیں وہ ہیں ’’بکھرے ہوئے موتی‘‘، ’’شہرِ دعا‘‘ اور ’’ندائے درد‘‘۔ نئے مجموعہ کلام کے بارے میں مکرمہ امتہ الباری ناصر صاحبہ کا تبصرہ ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جون 1997ء میں […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 9 نومبر 2018ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اکتوبر 2012ء میں مکرم خواجہ عبد الغفار ڈار صاحب کے قلم سے حضرت نواب محمد عبداللہ خان صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ حضرت نواب محمد عبد اللہ خان صاحبؓ خاکسار کے محسن تھے۔ زمانہ طالب علمی کے ایام میں قادیان […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2012ء میں مکرم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے جماعت احمدیہ کے نامور صحافی اور صاحبِ اسلوب ادیب جناب مسعود احمد خان صاحب دہلوی کا ذکرخیر، مرحوم کی خودنوشت ’’سفرحیات‘‘ کے حوالہ سے، شامل اشاعت ہے۔ مکرم پروازی صاحب رقمطراز ہیں کہ بھائی مسعود احمد خاں کی خودنوشت پر […]