نسخہ راحت و سکھ
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جنوری 2009ء میں ذاتی طور پر راحت حاصل کرنے سے متعلق حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل کے بعض ارشادات شامل اشاعت ہیں۔ حضورؓ فرماتے ہیں: ’’جس قدر انسانی فطرت اور اس کی کمزوریوں پر نظر کروگے تو ایک بات فطرتی طور پر انسان کا اصل منشاء اور مقصد معلوم ہوگی وہ ہے حصول…