ربوہ کا ماحول اور بزرگان کی شفقتیں
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6 اپریل2012ء میں مکرمہ الف۔لطیف صاحبہ کے قلم سے ربوہ کے ابتدائی زمانہ کی چند یادیں شامل اشاعت ہیں۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ مَیں قادیان میں پیدا ہوئی۔ پارٹیشن کے وقت میری عمر 3 سے 4 سال کے لگ بھگ تھی۔ ایک سال لاہور رہے، اس کے بعد ربوہ اس وقت…