دعا کی تاثیر اور قبولیت کے طریق
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مئی 2006ء میں دعا کی تاثیر اور قبولیت کے طریق سے متعلق مکرم اشرف کاہلوں صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام تحریر فرماتے ہیں:۔ ’’دعا اور تدبیر انسانی طبیعت کے دو طبعی تقاضے ہیں کہ جو قدیم سے اور جب سے کہ انسان پیدا ہوا ہے دو…