(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 11؍ تا 17جون 2021ء) روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ 8؍مئی 2013ء میں حضرت بھائی محمود احمد صاحبؓ کی سیرت کے بارے میں اُن کی بیٹی مکرمہ سلیمہ خاتون صا حبہ کے قلم سے مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ عا جزہ کے ابا جان حضرت بھائی محمود احمد صاحبؓ […]
شفاء کا اصل ذریعہ خداتعالیٰ کی ذات ہی ہے اگر اس کا اذن ہو تو دعاؤں کو شفاء کی طاقت ملتی ہے ایک زمانہ گزرنے کے بعد جب پاک تعلیم پر خیالات فاسدہ کا ایک غبار پڑ جاتا ہے اور حق خالص کا چہرہ چھپ جاتا ہے تب اس خوبصورت چہرہ کو دکھلانے کے لئے، […]
اللہ تعالیٰ کے فضل سے ایم ٹی اے کی جو نعمت اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا فرمائی ہے اس نے جماعتوں میں وحدت اور خلافت سے ایک تعلق کوٹ کوٹ کر بھر دیاہے۔ ان سب کی نظر میں خلافت کے لئے وفا ہے۔ کیرالہ کی لجنہ بھارت کی صف اوّل کی لجنات کی تنظیم میں […]
مطبوعہ ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘لندن بتاریخ 6 دسمبر 2002ء مجلس انصاراللہ برطانیہ کے تحت تبلیغ ٹریننگ کلاسیں (رپورٹ: فرخ سلطان محمود) حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے منظور کی جانے والی گزشتہ مجلس شوریٰ کی سفارشات میں سے ایک یہ بھی تھی کہ دعوت الی اللہ کے طریق سکھانے کے لئے […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 5؍جون تا 24 جولائی 1998ء- کُل 8 اقساط) سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا جرمنی میں ورود مسعود مجلس انصاراللہ اور مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کے سالانہ اجتماعات سے خطابات، مجالس عرفان اور جرمن و عرب مہمانوں کے ساتھ دلچسپ مجالس سوال و جواب، انفرادی و اجتماعی […]
اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، مارچ و اپریل 2021ء 23؍مارچ …یومِ تجدید وفا ماہ مارچ کی آمد اُس سعادت کا احساس دلاتی ہے جو مسیح الزماں اور مہدی معہود کی غلامی میں آنے سے ہمیں حاصل ہوئی ہے۔ وہ مہدی معہود جس کی بعثت کے ساتھ اشاعتِ اسلام کی تکمیل اور عالمگیر فتح مقدّر تھی، وہ […]
اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، جنوری فروری 2021ء جماعت احمدیہ میں یہ روایت جاری ہے کہ فروری کے مہینے میں ایک ایسے بابرکت وجود کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے جس کے بارے میں خبریں صحفِ سابقہ میں ہزاروں سال سے محفوظ چلی آتی ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اس وجود باسعود […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍اپریل 2021ء) حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب بقاپوریؓ کے بارے میں اُن کے پوتے مکرم محمد سلیمان صاحب بقاپوری کا ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍مارچ 2013ء میں شائع ہوا ہے۔ حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب بقاپوریؓ 1873ء میں حافظ آباد کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ چند سال […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 12؍فروری 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍فروری 2013ء میں مکرم انور احمد مبشر صاحب نے اپنے دادا محترم میاں محمد عبداللہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم میاں محمد عبداللہ صاحب کی ولادت 1870ء میں ہوئی۔آپ نے1930ء میں خود احمدیت قبول کی اور پھر تبلیغ کے ذریعے اپنے گاؤں مرل […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 18 ستمبر 2020ء) حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے 2؍جون 1991ء کو ریڈیو راپار سرینام سے ’’جماعت احمدیہ قادیان اور لاہوری جماعت میں کیا فرق ہے؟‘‘ کے موضوع پر Live خطاب فرمایا جس کے لیے نصف گھنٹے کا وقت مقرر تھا مگر خطاب کے دوران انتظامیہ نے دس منٹ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 26 جون 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرمہ صدف شیخ صاحبہ کے قلم سے اُن کے سسر مکرم شیخ محمد اکرام اطہر صاحب شہید کا ذکرخیر بھی شامل اشاعت ہے۔ محترم شیخ صاحب 8؍ جنوری 1944ءکو حضرت شیخ میاں شمس الدین صاحبؓ کے […]
آج کل چاہے وہ حکمران ہیں یا سیاستدان ہیں یاکوئی بھی ہے خدا سے زیادہ ان کو خوف اُن لوگوں کا ہے جو مذہب کے نام پر فساد پیدا کرتے ہیں اور ہرحکومت انہیں خوش کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ یہ سارے فساد جوملک میں ہو رہے ہیں اورآفات بھی جو آرہی ہیں اگر غور […]
2006-2007ء میں جماعت احمدیہ عالمگیرپر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا ایمان افروز تذکرہ 1984ء کے بعد سے 2007ء تک کے 23سال کے عرصہ میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے 98نئے مما لک میں جماعت احمدیہ کا نفوذ ہوا اس سال چار نئے ممالک گوادے لوپ،سینٹ مارٹن ،فرنچ گنی اور ہیٹی […]
ہمیشہ یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ کے ایک احمدی پر فضل جماعت میں شامل ہونے کی وجہ سے اور جماعت بن کر رہنے کی وجہ سے ہیں۔ اطاعت کے جذبہ کے تحت ہر خدمت بجا لانے کی وجہ سے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ اطاعتِ خلافت،اطاعت نظام سے منسلک ہے۔ جلسوں کی غیر معمولی کامیابی […]
بعض لوگ مادیت پسندی اور مادیت پرستی میں اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ نہ صرف مذہب سے تعلق نہیں رہا بلکہ مذہب کا مذاق اڑانے والے اور انبیاء کے ساتھ استہزاء کرنے والے ہیں اور ایسا طبقہ بھی ہے جو خدا کے وجود کا نہ صرف انکاری ہے بلکہ مذاق اڑانے والاہے آج کل […]
23مارچ کا دن جماعت احمدیہ کی تاریخ میں بڑی اہمیت رکھتا ہے کیونکہ آج سے 118سال پہلے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اللہ تعالیٰ کے اِذن سے بیعت کا آغازفرمایاتھا۔ یہ دن اسلام کی نشأۃ ثانیہ کے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہر دن جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 5 جون 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں مکرمہ فائزہ ماہم صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم شیخ محمد یونس صاحب شہید کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ مکرم شیخ محمد یونس صاحب کی والدہ محترمہ تمیزہ خانم صاحبہ بنت حضرت چودھری […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ چونڈہ کے ایک مخلص احمدی مکرم میاں محمد عبداللہ صاحب بٹ کی بیٹی تھیں۔ دعوت الی اللہ کا کام بڑے جوش اور جذبہ سے کرتی تھیں۔ چنانچہ آپ کی کوششوں […]
ہر احمدی بیعت کرنے کے بعد،حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کو مسیح ومہدی تسلیم کرنے کے بعد تبھی اس عہد بیعت کو پورا کرنے والا کہلا سکتا ہے جب وہ توحید کے قیام کے لئے بھرپور کوشش کرے کیونکہ یہی اس زمانے میں حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی آمد کا حقیقی مقصد ہے۔ تبلیغ […]
آج اللہ تعالیٰ کے فضل سے احمدی ہے جس نے اسلام کا دفاع کرنا ہے۔ اللہ کے بندوں کو اللہ کے حضور جھکنے والا بنانا ہے۔ محبتیں بکھیرنی ہیں اوراسلام کی صحیح اور خوبصورت تعلیم دنیا میں پھیلانی ہے۔ انشاء اللہ ہماری مسجدوں کے میناروں سے اللہ تعالیٰ کے نور کی کرنیں پھیلنی چاہئیں نئے […]
ہر احمدی کا کام ہے کہ اٹھے اور خداتعالیٰ اور اسلام کا صحیح تصورپیش کرکے لوگوں کو بھٹکی ہوئی راہ سے واپس لائے۔ جرمن ایک باعمل قوم ہے۔ اور انشاء اللہ تعالیٰ اگر آج کے احمدی نے اپنے فرائض تبلیغ احسن طور پر انجام دیئے تو اس قوم کے لوگ ایک عظیم انقلاب پیدا کردیں […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ محمد صادق صاحب شہید کا تعلق چٹھہ داد ضلع حافظ آباد سے تھا۔ آپ کے کٹر اہل حدیث خاندان میں پہلے آپ کے بڑے بھائی ہدایت اللہ صاحب کو احمدی ہونے […]
آج ہرطرف سے مختلف طریقوں سے دجل سے کام لے کر بھی اور طاقت کے استعمال سے بھی مسلمانوں کو ذلیل و رسوا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یہ زمانہ تقاضا کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مدد آئے اور وہ اُس کی سنت کے مطابق اس کے خاص بندوں کے آنے سے ہی […]
اس سفر میں بھی ہمیشہ کی طرح ہر قدم پر اللہ تعالیٰ نے اپنی تائیدات کے نظارے دکھائے اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام سے کئے گئے وعدے پورے ہوتے نظر آئے۔ ہرملک میں جماعت کے تربیتی امورکے علاوہ اہم شخصیات تک مؤثر رنگ میں اسلام کا پُرامن پیغام پہنچانے کے مواقع عطا ہوئے۔ […]
اللہ تعالیٰ کا ذکر ایسی شے ہے جو قلوب کو اطمینان عطا کرتا۔ احمدی ہونے کے بعد اپنے نیک نمونے قائم کرنا اور احمدیت کے پیغام کو پہنچانا ہر احمدی کا فرض ہے تبلیغ کے لئے مختلف جگہوں پر جا کر جائزہ لیں۔چھوٹی جگہوں پر پیغام پہنچانے اور قبولیت کے امکانات عموماً زیادہ ہوتے ہیں […]
اخلاقی معجزات اور نیکیوں کے اعلیٰ معیار تبلیغ کے میدان بھی ہمارے لئے کھولیں گے اور اگلی نسلوں کی تربیت کے بھی سامان پیدا کریں گے۔ ہر احمدی کو،ہر بڑے کو، ہر عہدیدارکو، ہر ذمہ دار کو اپنی اصلاح کی طرف توجہ دینی چاہئے تبھی محبت اور بھائی چارے کی فضا قائم ہوگی اور تبھی […]