خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 28؍ جنوری 2005ء
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم نے تو دنیا میں پھیلنا ہے۔ لیکن ہر احمدی کا بھی یہ فرض ہے کہ اس پیغام کو پہنچانے کے لئے کوشش میں لگ جائے۔ آگے بڑھیں اور دنیا میں خدا کا پیغام پہنچانے کے لئے اللہ کا مددگار بنیں اور ان برکتوں اور فضلوں سے حصہ لیں…
